لاہور(آئی این پی ) این اے 75 ڈسکہ میں ہفتہ کو انتخابی دنگل لگے گا، ن لیگ کی نوشین افتخار اور پی ٹی آئی کے علی اسجد ملہی میں کانٹے کا مقابلہ متوقع ہے۔ این اے 75 کے الیکشن کے لئے تمام انتظامات مکمل کرلئے […]
لاہور(آئی این پی ) معاون خصوصی اطلاعات پنجاب فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ غریب، بے گھر افراد کا اپنا گھر بنانے کا خواب تعبیر کے قریب ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹو ئٹر پر اپنے بیان میں ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے […]
اسلام آباد(آئی این پی)آل پاکستان پرائیویٹ سکولز اینڈ کالجز ایسوسی ایشن کے تحت تعلیمی اداروں کی طویل بندش، ہزاروں اساتذہ کی بے روزگاری،چائیلڈ لیبر میں اضافہ،سکول مالکان کی معاشی بدحالی اور حکومت کی جانب سے ریلیف پیکج کی فراہمی میں مسلسل تاخیر کے خلاف ملک […]
لاہور( این این آئی)صوبائی وزیرصحت ڈاکٹریاسمین راشدنے عوام کے نام اپنے پیغام میں کہا ہے کہ این سی او سی کے احکامات کے مطابق پنجاب کے تمام ویکسینیشن سنٹرز جمعہ کے دن بندرہیں گے۔ صوبہ بھرمیں عوام کو کسی قسم کی پریشانی سے بچنے کیلئے […]
لاہور( این این آئی)سرکاری ملازمین کی بھرپور دلچسپی کے پیش نظر ایل ڈی اے سٹی نیا پاکستان اپارٹمنٹس کی الاٹمنٹ کے لئے درخواستیں جمع کروانے کی تاریخ میں توسیع کر دی گئی ہے۔درخواستیں اب بینک آف پنجاب کے پورٹل کے ذریعے پیر 12 اپریل 2021رات […]
اسلام آباد (این این آئی)انڈس ریور سسٹم اتھارٹی (ارسا) نے کہا ہے کہ خریف سیزن کے آغاز پر پانی کی 10 فیصد کمی کا سامنا ہوگا جبکہ خریف سیزن کے اختتام پر 4 فیصد پانی کی قلت کا سامنا ہوگا۔جاری اعلامیے کے مطابق چیئرمین ارسا […]
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ جہانگیرترین سمیت کوئی بھی قانون سے بالاتر نہیں، آپ معصوم ہیں یامجرم اس کا فیصلہ عدالت کریگی۔ٹوئٹر پر جاری بیان میں فیصل واوڈا نے لکھا کہ جہانگیرترین کیخلاف کوئی انتقامی […]
اسلام آباد (این این آئی)مشیر داخلہ و احتساب بیرسٹر شہزاد اکبر نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت15روپے فی کلوچینی پرسبسڈی دے رہی ہے ،صوبے میں 85 روپے فی کلو چینی ملنی چاہیے۔ایک انٹرویومیں شہزاداکبر نے کہا کہ عدالت نے متعددبارحکومت کوچینی کی قیمت طے کرنیکاکہا […]
پارلیمانی سیکریٹری صحت ڈاکٹر نوشین حامد نے کہا ہے کہ طارق بشیر چیمہ کی فیملی کو ویکسین لگنے کی انکوائری کی جارہی ہے، انکوائری کمیٹی میں ایف آئی اے کو بھی شامل کیا گیا ہے۔ایک انٹرویومیں پارلیمانی سیکریٹری صحت ڈاکٹر نوشین حامد نے کہا کہ […]
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریکِ انصاف کی سابق رہنما فوزیہ قصوری نے کہا ہے کہ جہانگیر ترین! آپ نے انصاف کے لیے غلط دروازہ کھٹکھٹایا ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیئے گئے ایک بیان میں فوزیہ قصوری نے کہاکہ جہانگیر ترین! […]
اسلام آباد(آن لائن)شفافیت اور میرٹ کا دعوی کرنے والی پاکستان تحریک انصاف کی حکومت نے خود ہی میرٹ کی دھجیاں اڑانا شروع کردی ہیں اور ایک ایسے شخص کو خلاف قواعد چیئرمین نادرا لگانے کا فیصلہ کیا گیا ہے جس نے درخواست ہی نہیں دی […]