سچائی کمیشن کے قیام کا مطالبہ کر دیا گیا، خلائی مخلوق اب زمینی مخلوق بن گئی ہے، سابق وزیر اعظم کے انکشافات

اسلام آباد(آئی این پی ) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ مذہبی تنظیم سے مذاکرات کرنے تھے توپھر کالعدم قرار کیوں دیا، لاہورمیں جو ہوا اس کے حقائق عوام کے سامنے نہیں آسکے،حکومت نے کیا وعدے […]

مذاکرات کامیاب ہوگئے، ملک بھر سے دھرنے ختم، حکومت مقدمات خارج کرے گی

اسلام آباد(آئی این پی ) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ حکومت اور مذہبی تنظیم کے درمیان طویل مذاکرات کامیاب ہو گئے ہیں۔ ٹوئٹر پر جاری اپنے وڈیو بیان میں شیخ رشید نے کہا کہ حکومتی وفد اور مذہبی تنظیم کے […]

دھاندلی کا ہمیشہ کیلئے خاتمہ۔۔۔ ای ووٹنگ سسٹم کی جانب اہم پیشرفت سامنے آگئی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ای ووٹنگ سسٹم پر عمل درآمد کیلئے وفاقی کابینہ سے آج اٹھائیس کروڑ روپے کے بجٹ کی منظوری لی جائے گی-روزنامہ جنگ میں رانا غلام قادر کی شائع خبر کے مطابق وفاقی حکومت نےووٹنگ سسٹم میں شفافیت لانے کیلئے ای ووٹنگ سسٹم پر […]

کسی کمیٹی سے نہیں صرف وزیر اعظم سے بات کریں گے، جہانگیر ترین نے واضح کر دیا

اسلام آباد(آئی این پی )جہانگیرترین گروپ کی وزیراعظم یا ان کی نامزد کمیٹی سے اسی ہفتے ملاقات کا امکان ہے جس کے بعد جہانگیر ترین کے گھر بدھ کے روز طے شدہ افطار ڈنر ملتوی کردیا گیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق تحریکِ انصاف کے […]

احساس کفالت پروگرام کی مالی مدد کے حصول کا آسان طریقہ

اسلام آباد(آئی این پی)معاون خصوصی ڈاکٹر ثانیہ نشتر نے کہا ہے کہ مستحق گھرانے اپنا قومی شناختی کارڈ نمبر 8171پر بھیج کر احساس کفالت پروگرام میں اپنی اہلیت کے بارے میں جان سکتے ہیں، پیر کو اپنے ایک وڈیو بیان میں ڈاکٹر ثانیہ نشتر نے […]

سستی دوائی کا منصوبہ تیار، حکم جاری ڈاکٹروں کو نسخے میں دوائی کا نام لکھنے سے روک دیا گیا

لاہور(آئی این پی)ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی پاکستان(ڈریپ)نے چاروں صوبوں میں ڈاکٹرز کو دوائی کا برانڈ نام لکھنے سے روک دیا۔ چاروں صوبوں میں سیکرٹریز صحت اور اسلام آباد کے چیف کمشنر کو جینرک نام لکھنے کا مراسلہ جاری کر دیا گیا۔مراسلہ میں لکھا گیا ہے کہ […]

عمران خان کی ذہنی کیفیت دن میں 48بار تبدیل ہوتی ہے، وزیراعظم پر سخت الزام عائد کر دیا گیا

اسلام آباد(آئی این پی)پیپلز پارٹی پارلیمنٹریز کی سیکریٹری اطلاعات شازیہ مری نے کہا ہے کہ عمران خان کی ذہنی کیفیت دن 48 بار تبدیل ہوتی ہے، حیرت کی بات ہے کہ پی ٹی آئی میں کو ئی اہل شخص ممبر پارلیمنٹ نہیں ہے ، تبدیلی […]

تعلیمی اداروں کی تعمیر کے لیے چین پاکستان کی مدد کرے گا

پشاور(آئی این پی)چینی حکومت خیبر پختونخواہ کے ضلع خیبرمیں تباہ شدہ اسکولوں کی تعمیر نو کے منصوبے کیلئے 10.29ملین ڈالر فراہم کرے گی، منصوبہ جنوری 2023میں مکمل ہوگا،تفصیلات کے مطابق ضلع خیبر میں تباہ شدہ اسکولوں کی تعمیر نو کے منصوبے کے پہلے مرحلے کا […]

عمران خان عید سے قبل یا فوری بعد سعودی عرب کا دورہ کریں گے

اسلام آباد(آئی این پی) وزیراعظم عمران خان عید سے قبل یا عید کے فوری بعد سعودی عرب کا دورہ کریں گے، تفصیلات کے مطابق سعودی سفیر نواف بن سعید المالکی نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان بہت جلد سعودی عرب کا […]

بھارت کو دو ہفتے کیلئے کیٹگری سی میں رکھنے کا فیصلہ، مسافروں کی پاکستان آمد پر پابندی عائد

اسلام آباد(آئی این پی)نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی)نے بھارت سے مسافروں کی پاکستان آمد پر پابندی لگادی۔این سی او سی کا اجلاس وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر کی سربراہی میں ہوا جس میں بھارت سے لوگوں کی پاکستان آمد پر […]

سعودی سفیر نے بڑی خبر دے دی، عمران خان عید سے قبل یا فوری بعد سعودی عرب کا دورہ کریں گے

اسلام آباد(آئی این پی) وزیراعظم عمران خان عید سے قبل یا عید کے فوری بعد سعودی عرب کا دورہ کریں گے، تفصیلات کے مطابق سعودی سفیر نواف بن سعید المالکی نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان بہت جلد سعودی عرب کا […]

close