لودھراں(آئی این پی) پی ٹی آئی رہنما جہانگیر ترین نے کہا ہے کہ میں اور ہم خیال گروپ کسی بھی کمیٹی سے ملاقات نہیں کریں گے، پیر کو اپنے ایک بیان میں جہانگیر ترین نے واضح کیا کہ ہمیں وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کی […]
اسلام آباد(آئی این پی) وزیراعظم عمران خان نے جہانگیر ترین گروپ کی بات سننے کا عندیہ دیدیا ہے ۔ پیر کو نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعظم کی جانب سے گرین سگنل ملنے کے بعد جہانگیر ترین کی رہائشگاہ پر 21اپریل کو مدعو کیا گیا […]
اسلام آباد(آئی این پی )پاکستان اور ایران نے آئندہ چند روز میں مند اور پشین کے مقام پر تیسری بارڈر کراسنگ کھولنے کا فیصلہ کیا ہے۔نجی ٹی وی نے سفارتی ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ وزیر خارجہ کے دورہ ایران کے دوران مفاہمت کی […]
کراچی(پی این آئی)صوبائی الیکشن کمشنر نے این اے 249 کراچی کے ضمنی الیکشن کے دوران پولنگ عملے کے موبائل فون استعمال کرنے پر پابندی عائدکردی ہے۔صوبائی الیکشن کمشنر نے این اے 249 ضمنی الیکشن سے متعلق اعلامیہ جاری کیا ہے، جس میں پولنگ عملے کے […]
اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما جہانگیر ترین نے کسی بھی حکومتی کمیٹی سے ملاقات سے انکار کردیا۔اپنے ایک بیان میں جہانگیر ترین نے واضح کیا کہ وہ اور ان کا ہم خیال گروپ کسی کمیٹی سے ملاقات […]
پشاور(پی این آئی) پاکستان میں تعینات چین کے سفیر نونگ رونگ نے کہا ہے کہ سی پیک سے متعلق بہت جلد بڑی خوشخبری سنیں گے، عوام انتظارکریں سی پیک سے جڑے نئے منصوبے بھی زیرغورہیں، چین میں زیر تعلیم پاکستانی طلبہ کی مشکلات پربھی توجہ […]
اسلام آباد (پی این آئی) وزیر اعظم عمران خان نے جہانگیر ترین کی بات سننے کا عندیہ دیا ہے جس کے بعد ہم خیال گروپ نے 21 اپریل کا افطار ڈنر ملتوی کردیا ہے۔نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ […]
لاہور(پی این آئی )پاکستان تحریک انصاف کے رہنما جمشید اقبال چیمہ کو وزیراعظم کا معاون خصوصی برائے فوڈ سیکیورٹی مقرر کردیا گیا ہے۔جمشید اقبال چیمہ کی تعیناتی کے حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔نوٹیفکیشن وزیراعظم کے سیکرٹری اعظم خان کی جانب سے جاری […]
پنڈی گھیب ( آن لائن) پنڈی گھیب میںمذہبی جماعتوں کے کارکنوں کا بھرپور احتجاج ۔ حکومت کے خلاف سخت نعرے بازی ۔ مظاہرین نے مطالبہ کیا کہ وزیر داخلہ فوری طور پر استعفی دیں اور کارکنوں کاحافظ سعد رضوی کو فوری طور پر رہا […]
لاہور(پی این آئی) تحریک انصاف کے پارلیمانی سیکرٹری پنجاب نے ٹی ایل پی پر پابندی ختم کرنے کا مطالبہ کردیا، انہوں نے کہا کہ وزیراعظم ٹی ایل پی کارکنان کو رہا کریں اور مسئلہ حل کریں، معاملہ حل نہ ہوا تو لاہور کا بڑا گروپ […]
اسلام آباد(آن لائن)نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) نے کورونا وائرس کے کیسز میں ریکارڈ اضافے کے باعث بھارت سے پاکستان میں آنے والے مسافروں کی آمد پر پابندی لگادی۔وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی و مراعات اسد عمر کی سربراہی میں […]