پی پی 84ضمنی انتخابات، ن لیگ اور تحریک انصاف کے کارکنان آمنے سامنے آگئے ، پولنگ روک دی گئی

اسلام آباد(پی این آئی )پی پی 84خوشاب میں ضمنی انتخاب کے درمیان پی ٹی آئی اور مسلم لیگ ن کے کارکنوں میں تلخ کلامی کے باعث پولنگ روک دی گئی۔تفصیلات کے مطابق پی پی 84خوشاب میں ضمنی انتخاب کے دوران جمالی بلوچاں گرلزہائی اسکول پولنگ […]

اچھی خبریں آنے لگیں، سائنو ویکسین کی 1 لاکھ 20 ہزار خوراکیں پاکستان پہنچ گئیں

اسلام آ باد(آئی این پی ) سنگل ڈوز کین سائنو ویکسین کی 1 لاکھ 20 ہزار خام خوراکیں پاکستان پہنچ گئیں۔ وزارت قومی صحت کے مطابق کین سائنو ویکسین پاکستان نے چین سے خریدی ہے، ویکسین کی پیکنگ اور فارمولیشن این آئی ایچ کے ذریعے […]

پاکستانی عید پردیس میں ہی کریں، بین الاقوامی پروازوں میں کمی کر دی گئی

کراچی(آئی این پی ) سول ایوی ایشن اتھارٹی نے کورونا کے تیسری لہر کے پیش نظر80 فیصدعالمی پروازوں پرپابندی عائدکردی ، یہ پابندی 20 مئی تک نافذ العمل رہے گی۔ تفصیلات کے مطابق سول ایوی ایشن اتھارٹی نے80فیصدعالمی پروازوں پرپابندی عائدکردی اور انٹرنیشنل فلائٹ آپریشن […]

سب سے بڑے صوبےمیں کورونا کے پھیلا ؤکی شرح خوفناک حد تک چلی گئی

کوئٹہ (آئی این پی ) بلوچستان میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے پھیلا کی شرح بڑھ کر 17.8 فیصد اور کوئٹہ میں 17.2 فیصد ہوگئی۔ محکمہ صحت کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ روز صوبے میں 628 افراد کے کورونا ٹیسٹ کیے گئے جس کے […]

مولانا طارق جمیل کی جم میں ایکسرسائز کرتے کی ویڈیو وائرل ہو گئی ‎

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان کے نامور عالم دین مولانا طارق جمیل کی ورزش کرنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو گئی ۔ تفصیلات کے مطابق عالم دین مولانا طارق جمیل اپنے گھر میں بنائے گئے جم میں ورزش کر رہے ہی۔ ان […]

عثمان بزدار نے عام انتخابات کی تاریخ کا اعلان کر دیا

لاہور(آئی این پی ) وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ پنجاب ہر لحاظ سے دیگر صوبوں کے مقابلے میں آگے ہے، حکومت مدت پوری کرے گی اور عام انتخابات 2023 میں ہوں گے،تحریک انصاف کی حکومت ہر شہر کی یکساں ترقی پر عمل […]

سندھ حکومت نے الیکشن کمیشن کا فیصلہ تسلیم کر لیا

اسلام آباد(آئی این پی ) وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ این اے 249 میں الیکشن کے دن کوئی شکایت درج نہیں ہوئی، الیکشن کمیشن کا فیصلہ آر او سے مختلف آیا لیکن تسلیم کیا، الیکٹرونک ووٹنگ مشین کی پہلے بھی باتیں […]

کورونا ویکسن کےلیے رجسٹریشن کرانے کی رفتار میں اضافہ، تعداد کتنےلاکھ سے تجاوز کرچکی؟

اسلام آباد(آئی این پی ) سربراہ این سی او سی و وفاقی وزیر اسد عمر نے کہا ہے کہ لوگوں کے رجسٹریشن کرانے کی رفتار میں اضافہ ہوا، اب تک رجسٹریشن کرانیوالوں کی تعداد 50 لاکھ سے تجاوز کرچکی ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ […]

وزیر اعظم عمران خان آج دنیا بھر میں تعینات پاکستانی سفیروں سے وڈیو لنک پر اہم خطاب کریں گے

اسلام آباد۔ (اے پی پی):وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ آج بدھ دوپہر ڈیڑھ بجے وزیر اعظم عمران خان دنیا بھر میں تعینات پاکستانی سفراء سےوڈیو لنک پر خطاب کریں گے۔ اپنے ٹویٹ میں وفاقی وزیر چوہدری فواد حسین […]

اس سال فطرانہ کتنا دیں؟روزہ نہ رکھنے والے صدقہ کتنا دیں ؟ مفتی منیب الرحمان نے کم ازکم رقم کا اعلان کر دیا

کراچی (پی این آئی) عید الفطر کی نمازسے قبل صدقہ فطر اور فدیےکی ادائیگی کی تیاریاں شروع کر دی گئی ہیں۔اس حوالے سےمفتی منیب الرحمٰن نے صدقہ فطر اور فدیے سے متعلق بیان جاری کردیاہے۔مفتی منیب الرحمٰن کا کہنا ہے کہ عید الفطر سے قبل […]

close