کراچی(آئی این پی ) چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ عمران خان کو ایک ایسے بدترین حکمران کے طور پر یاد رکھا جائے گا جس نے کرپشن کو فروغ دیا۔ پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے پی ٹی آئی […]
اسلام اباد (پی این آئی) شاہ سلمان كے فلاحی امدادی ادارے كی طرف سے 20700 فوڈ پیكیج تقسیم کئے گئے جس سے ماہ رمضان میں صوبہ بلوچستان كے تقریباً 1 لاكھ 24 ہزار سے زائد افراد مستفید ہوے۔ اس فوڈ پیكج میں تمام تر ضروری […]
کراچی (آئی این پی ) سندھ کے صوبائی وزیر ناصر شاہ نے کہا کہ(ن)لیگ سارا الزام الیکشن کمیشن پرڈال دیتی ہے، (ن)لیگ جہاں ہارتی ہے وہاں سے ان کا ایجنٹ نتیجہ لیے بغیر غائب ہوتاہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ مسلم لیگ(ن)نے ڈسکہ میں بھی […]
کراچی (آئی این پی ) ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما عامرخان نے این اے 249 کے نتائج پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ایسا محسوس ہوتا ہے یہ 2018 کے الیکشن کا تسلسل ہے۔ فیصل سبزواری کا کہنا تھا کہ الیکشن کمیشن […]
کراچی(آئی ا ین پی ) پی ٹی آئی امیدوار امجد آفریدی نے الیکشن کمیشن میں 3 درخواستیں جمع کرتے ہوئے 2 پولنگ اسٹیشنز میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی کی درخواست کر دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی امیدوار امجد آفریدی نے الیکشن کمیشن […]
کراچی(آئی ا ین پی ) احتساب عدالت نے اسٹیل ملز میں کرپشن سے متعلق ریفرنس کا فیصلہ 9 سال بعد سنا دیا۔ کراچی کی احتساب عدالت نے اسٹیل ملز کرپشن ریفرنس میں نامزد تمام ملزمان کو شک کا فائدہ دیتے ہوئے باعزت بری کر دیا۔ […]
لاہور (آئی این پی ) پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے کہا کہ چند سو ووٹوں سے ن لیگ کا الیکشن چرایا گیا ہے۔ کراچی کے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 249 ضمنی انتخاب میں شکست پر انہوں نے کہا […]
اسلام آباد(آئی این پی)کراچی ضمنی الیکشن کے معاملے میںن لیگ اور پی ٹی آئی ایک پیج پر آ گئیں۔وفاقی وزیر برائے اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نےکراچی کے ضمنی الیکشن پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی نے ایک نشست کیلئے جس طرح […]
کراچی (پی این آئی )نجی ٹی وی پروگرام میںن لیگی رہنما محمد زبیرنے کہا کہ نوشہرہ ضمنی انتخاب میں پی ٹی آئی کو انہی کے علاقے میں گھس کر مارا تھا، این اے 249سے پی ڈی ایم کا مشترکہ امیدوار ہوتا تو جیت کا مارجن […]
اسلام آباد(آن لائن) وفاقی ترقیاتی ادارہ (سی ڈی اے) نے وفاقی دارلحکومت میں جدید طرز کے کثیرالسطحی کار پارکنگ پلازے بنانے کا اعلان کیا ہے ۔ذرائع کے مطابق ا س ضمن میں مقررکردہ کنسلٹنٹ کی جانب سے چیرمین سی ڈی اے عامر احمد علی اور […]
اسلام آباد(آئی این پی)وفاقی وزیر مذہبی امور پیر نورالحق قادری نے کہا کہ علمائے کرام کورونا وبا کی تیسری لہر سے بچاو اور ایس اور پیز پر موثر عملدرآمد کیلئے حکومتی کوششوں کا ساتھ دیں، انہوں نے ان خیالات کا اظہار جمعرات کو ایک اجلاس […]