اسلام آباد (پی این آئی) قومی احتساب بیورو کے چیئرمین جسٹس (ر)جاوید اقبال نے کہا ہے کہ نیب احتساب سب کیلئے کی پالیسی پر سختی سے عمل پیراہے، ، ملزمان کو سزا دلوانے کی شرح اوربدعنوان عناصر سے اربوں روپے کی رقوم برآمدکرکے قومی خزانے […]
لکی مروت (پی این آئی) کورونا کے خوفناک وار، ملک کا وہ شہر جہاں مثبت کیسز کی شرح 67 فیصد تک پہنچ گئی۔ تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخواہ کے کئی شہر کورونا کے تیزی سے پھیلاو کے حوالے سے ملک کے خطرناک ترین شہر بن گئے […]
کراچی (آئی این پی)سول ایوی ایشن نے ایڈیشنل آئی جی کراچی کوخط میں کہا ہے کہ ایک سال میں32طیاروں پرلیزرلائیٹس مارنے کے و اقعات ہوئے، پولیس حکام معاملے کے تدارک کیلئے ہنگامی بنیادوں پر اقدامات کریں،تفصیلات کے مطابق کراچی ایئرپورٹ کے اطراف طیاروں کو لیزرلائٹ […]
لاہور(آئی این پی)مرکزی جمعیت اہلحدیث کے نائب امیر اور ممتاز عالم دین قاری عبدالحفیظ انتقال کر گئے،قاری عبدالحفیظ فیصل آبادی کی عمر 83برس تھی اور وہ شوگر اور سانس کے مرض میں مبتلا تھے، انہیں فیصل آباد کے مقامی اسپتال میں داخل کروایا گیا جہاں […]
اسلام آباد(آئی این پی)وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے سیاسی روابط شہباز گِل نے کہا ہے کہ بشیر میمن کے پاس اپنے الزامات سے متعلق کیا کوئی دستاویزی ثبوت ہے؟ جمعہ کو اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شہباز گل نے کہاکہ ایک […]
اسلام آباد(آئی این پی) وفاقی حکومت نے گورنر بلوچستان کو ہٹانے کا فیصلہ کر لیاہے اور نئے گورنر بلوچستان کے ناموں پر مشاورت بھی شروع کردی ہے، نئے گورنر بلوچستان کون ہوگا؟ اس کا حتمی فیصلہ وزیراعظم عمران خان کرینگے،ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم […]
لاہور(پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد سابق وزیر اعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن جیت رہی تھی، اچانک ڈسکہ کی طرح نتائج کئی گھنٹے روک کر ہرا دیا گیا، مفتاح اسماعیل کو حقیقی کامیابی پر مبارکباد، ہم نے […]
کراچی(پی این آئی )پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے دعویٰ کیا ہے کہ عمران خان کے خلاف فارن فنڈنگ کیس کا فیصلہ آجائے تو خزانے کو اربوں روپے کا فائدہ ہوسکتا ہے۔ان کا کہنا تھاکہ عمران خان ایمنسٹی انٹرنیشنل کی رپورٹیں لہرا کر […]
لاہور (آئی این پی ) کمشنر لاہور نے ہفتے اور اتوار کو شہر میں مکمل لاک ڈان کا اعلان کردیا۔ کمشنر لاہور محمد عثمان کے مطابق ہفتے اور اتوار کو شہر میں مکمل لاک ڈاون ہو گا جس دوران کاروبار اور مارکیٹیں مکمل بندرہیں گی۔ […]
اسلام آ باد ( آ ئی این پی ) عالمی بینک خیبر پختونخواہ میں تعلیم و صحت کی سہولیات کی بہتری کیلئے 400 ملین ڈالر فراہم کرے گا جبکہ وفاقی وزیر اقتصادی امور عمر ایوب خان نے کہا کہ وفاقی حکومت صوبوں کو تعلیم و […]
پشاور(آئی این پی ) ڈوگرہ باڑہ تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال میں پی ٹی آئی کے ایم این اے اقبال آفریدی کی جانب سے مبینہ طور پر ہسپتال کے ایم ایس کو گالیاں اور دھمکیوں کے خلاف ڈاکٹروں نے مکمل ہڑتال کی ۔ ڈاکٹروں نے ہسپتال […]