راچی ( آن لائن) یکم مئی عام تعطیل پر ہفتے کے روز کراچی کے تجارتی مراکز بند نہیں ہوں گے ،کراچی کے تاجروں نے حکومت سندھ کی جانب سے صوبے میں ہفتہ کوسیف ڈیز کے تحت کاروبار کی بندش کو مسترد کرتے ہوئے آج بروز […]
کراچی (آئی این پی )کراچی میں کورونا کی زیادہ خطرناک برازیلی اور جنوبی افریقی قسم سامنے آگئی۔جمعہ کو صوبہ سندھ کی وزیرِ صحت عذرا پیچوہو نے انکشاف کیا کہ برازیلی اور جنوبی افریقی اقسام پر ویکسین کا اثر بھی کچھ خاص نہیں ہوتا، اس کے […]
اسلام آباد(آئی این پی)مرکزی سیکریٹری اطلاعات پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز و رکن قومی اسمبلی شازیہ عطا مری نے مریم نواز کے ٹوئیٹ پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ کراچی میں پی ٹی آئی کی شکست پر مسلم لیگ(ن) کی بوکھلاہٹ سوالیہ نشان […]
کراچی(آن لائن) ہائیر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی)، پاکستان اور ہر صوبے اور علاقے سے وائس چانسلرز کے نمائندگان پر مشتمل کورونا اوورسائیٹ کمیٹی (COVID-19 Oversight Committee)بشمول نجی شعبہ کی چند جامعات کے سربراہان نے اتفاق کیا ہے کہ جامعات A2 کے طلباء جن کے […]
اسلام آباد(آئی این پی )وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشیداحمد نے کہا ہے کہ مذہبی تنظیم کالعدم ہوچکی ہے ۔ جمعہ کو نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید کا کہنا تھاکہ مذہبی تنظیم کو تحلیل کا کوئی پروگرام ترک نہیں کیا، حکومت اور […]
اسلام آباد(آئی این پی)مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما محمد زبیر عمر نے الزام عاید کیاہے کہ این اے 249میں دھاندلی کی گئی ، 203پولنگ اسٹیشنز کے رزلٹ تک مفتا ح اسماعیل تین ہزار ووٹوں سے آگے تھے ، فارم 45میں تبدیلی کی گئی۔جمعہ کو […]
لاہور(آئی این پی)پاکستان مسلم لیگ(ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ مسلم لیگ( ن) تب ہار تسلیم کرے گی جب اس کو ہرایا جائے، شیر کا شکار کرنا آسان نہیں، ہرانے کیلئے جو ہتھکنڈے آپ نے آزمائے، ان کی داستان سامنے آنے […]
اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے گورنر بلوچستان جسٹس (ر) امان اللّٰہ خان یاسین زئی کو استعفی دینے کے لیے خط لکھ دیا ہے۔وزیراعظم کی جانب سے لکھے گئے خط میں کہا گیا ہے کہ صوبے میں نیا گورنر تعینات کرنا چاہتا […]
لاہور (پی این آئی) وزیراعظم اسمبلیاں توڑ سکتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کے قریبی ساتھی وفاقی وزیر اسد عمر کی جانب سے ملکی سیاست میں ہلچل مچا دینے والا بیان جاری کیا گیا ہے۔ نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق […]
اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزارت داخلہ نے عیدالفطرکی چھٹیوں کی سمری وزیراعظم کو ارسال کردی، سمری میں 8 سے 16مئی تک چھٹیوں سفارش کی گئی، چھٹیوں کا نوٹیفکیشن جلد جاری کردیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق وزارت داخلہ نے عیدالفطر کی چھٹیوں کی […]