اسٹیٹ بنک کے متعلق بل پاکستان کی خود مختاری کا سودا ہے ، اجازت نہ دینے کا اعلان

نارووال(آئی این پی) پاکستان مسلم لیگ( ن) کے مرکزی جنرل سیکرٹری احسن اقبال نے کہا ہے کہ اسٹیٹ بنک کے متعلق بل پاکستان کی خود مختاری کا سودا ہے جس کی ہم اجازت نہیں دیں گے حکومت نے پاکستان کی معیشت کی بنیادیں ہلا دیں […]

کراچی کی ترقی کیلئے ماسٹر پلان منصوبہ حتمی منظوری کیلئے اسلام آباد بھیجوا دیا گیا

چکوال(آئی این پی ) ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما وسابق وفاقی وزیر ڈاکٹر فاروق ستار نے کہا کہ کراچی کی ترقی کیلئے ایک ماسٹر پلان منصوبہ حتمی منظوری کیلئے اسلام آباد بھیجوا دیا گیا ہے، کراچی اس وقت ملک کا وہ خطہ ہے جہاں […]

پیپلز پارٹی اور ن لیگ روایتی لڑائی میں کھل کر سامنے آگئے، بڑا دعویٰ کر دیا گیا

چکوال(آئی این پی )وفاقی وزیر ہوا بازی غلام سرور خان نے کہا کہ پیپلز پارٹی اور ( ن) لیگ اپنی ماضی کی روایتی لڑائی میں کھل کر سامنے آگئے پنجاب کے بلدیاتی اداروں کے حوالے سے آئندہ تین چار روز میں اہم فیصلہ ہونگے ،پنجاب […]

آصف زرداری کو کس طرح کورونا ویکسین لگوانے کیلئے منایا؟ بلاول زرداری نے حیران کن انکشاف کر دیا

نوڈیرو (آن لائن)پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف اور آئی ایم ایف کی ڈیل کے نتیجے میں ملکی معیشت پر ڈاکہ ڈالا گیاہے اور ہمیں پاکستان کے عوام کے لیے ووٹ کی آزادی کو بحال کرتے ہوئے […]

چوہدری برادران نے خاموشی سے سیاست کی بڑی وکٹ اڑا لی، نامور خاتون رہنما مسلم لیگ ق میں شامل ہو گئیں

لاہور(آن لائن) پاکستان مسلم لیگ کے صدر و سابق وزیراعظم چودھری شجاعت حسین اور سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویزالٰہی سے مرکزی سیکرٹری جنرل آل پاکستان مسلم لیگ مہرین ملک آدم نے ملاقات کی اور پاکستان مسلم لیگ میں شمولیت کا اعلان کیا۔ ملاقات میں جنرل […]

تنخواہوں میں اضافے کا معاملہ، حکومت نے ملازمین کو خوشخبری سنا دی

کوئٹہ(آن لائن)وزیراعلی بلوچستان جام کمال خان کی زیر صدارت ہونے والے اعلی سطحی اجلاس میں محکمہ خزانہ کی جانب سے ڈسپیرٹی ریڈکشن الانس اور موجودہ صورتحال پر ملازمین کے جاری احتجاج کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ دی گئی۔ اجلاس میں اتحادی جماعتوں کے اراکین کے […]

جنوبی پنجاب کے حوالے سے کسی سازش کو پروان چڑھنے نہیں دیں گے، وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے بیوروکریسی کو وارننگ دیدی

; ملتان (پی این آئی) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہاہے کہ پاکستان اور بھارت ایٹمی طاقتیں ہیں ، مسائل کا واحد راستہ ڈائیلاگ ہیں ،ہمیں بھارت سے مذکرات کرنے میں کوئی گھبراہٹ نہیں، اگر ہندوستان آگے بڑھنا چاہتا ہے تو اسے بات چیت […]

یوسف گیلانی کو جنہوں نے نا اہل کرایا ہم انہی کے ووٹوں سے انہیں دوبارہ پارلیمنٹ میں لے آئے، بلاول زرداری نے ن لیگ پر گہری چوٹ کر دی

لاڑکانہ (پی این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ جن لوگوں نے سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کو سپریم کورٹ سے نا اہل کرایا ہم انہی کے ووٹوں سے گیلانی کو دوبارہ پارلیمنٹ میں لے آئے۔نوڈیرو میں […]

کورونا وائرس کا پھیلائو روکنے کیلئے پوری معیشت بند کرنی پڑ ے گی، وفاقی وزیر اسد عمر نے خطرے کی گھنٹی بجا دی

کراچی(پی این آئی)وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے کہاہےکہ ڈالر پھینک کر روپے کی قدر کو مستحکم نہیں کیا جاسکتا،سی پیک نہ صرف چل رہا ہے بلکہ اس میں توسیع بھی ہورہی ہے،،مہنگائی بہت بڑا چیلنج ہے ،ڈالر پھینک کر روپے کی قدر کو […]

سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ کی رقم نہیں؟ احتجاج کرنیوالے ملازمین کے حق میں بڑی آواز بلند ہو گئی

کوئٹہ(آن لائن)امیرجماعت اسلامی بلوچستان مولانا عبدالحق ہاشمی نے کہاکہ حکمرانوں کی لوٹ مار جاری مگر ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ کی رقم نہیں ۔جماعت اسلامی ملازمین کے احتجاج کی حمایت اور ان کے جائز حقوق کے حصول کیلئے بھر پور ساتھ دیگی وفاق اور دیگر […]

جب تحریک انصاف نے حکومت سنبھالی تو ملک دیوالیہ ہونیوالا تھا، احسن اقبال نے باتوں باتوں میں بڑا اعتراف کر لیا

اسلام آباد (پی این آئی)ن لیگ کے سینئر رہنما احسن اقبال نے کہا ہے کہ حکومت کو فوراً آتے ساتھ ہی آئی ایم ایف کے پاس جانا چاہیے تھا۔تفصیلات کے مطابق نجی ٹیلی ویژن چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے ن لیگ کے سینئر […]

close