//

چیف جسٹس آف پاکستان کیخلاف نازیبا کلمات ادا کرنے والے رہنما کو بلاول زرداری نے پارٹی سے ہی نکال دیا

کراچی (پی این آئی) چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو نے پی ایس 92 (114)کراچی کے جنرل سیکریٹری مسعود الرحمن عباسی کی پارٹی کی بنیادی رکنیت اور پی ایس 92 کی جنرل سیکرٹری کے عہدے سے معطل کردیا ہے۔پیپلز پارٹی ایک عوامی اور جمہوری جماعت ہے […]

جوہری توانائی کے عالمی ادارے نے پاکستانی سائنسدانوں کی خدمات کا اعتراف کر لیا، ایوارڈ سے نوازنے کا اعلان

اسلام آباد(پی این آئی)جوہری توانائی کے عالمی ادارے( آئی اے ای اے )اور ایف اے او کی جانب سے پاکستانی اداروں اور سائنسدانوں کیلئے ایوارڈ کا اعلان کیا گیا ہے۔ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق پاکستان کو زرعی سائنسی تحقیق میں ایوارڈ سے نوازا جائے گا۔ […]

عظمیٰ بخاری کو بڑا جھٹکا دینے کا فیصلہ

لاہور(پی این آئی )وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار اور پرنسپل سیکرٹری پر الزامات لگانے پر پنجاب حکومت نے لیگی رہنما عظمی بخاری کے خلاف قانونی کارروائی کا فیصلہ کیا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب کے خلاف ’من گھڑت الزامات‘ پرعظمی بخاری کو […]

زندگی کی ضمانت د یں، آج ہی نواز شریف کو واپس بلا لیتی ہوں، مریم نواز

اسلام آباد (آئی این پی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ یہ سلیکٹڈ وزیراعظم عوام کا نمائندہ نہیں، اس کو عوام پر مسلط کیا گیا ہے،ایٹمی قوت پر بات کرنے کا انہیں کوئی حق نہیں، عمران خان جوہری […]

اثاثہ جات منی لانڈرنگ کیس، خواجہ آصف کی ضمانت منظور

لاہور (آئی این پی ) لاہور ہائیکورٹ نے اثاثہ جات منی لانڈرنگ کیس میں خواجہ آصف کی ضمانت منظو ر کر لی ، لاہورہائیکورٹ کے2 رکنی بینچ نے خواجہ آصف کو رہا کرنے کا حکم دے دیا۔ خواجہ آصف نے اثاثے بنانے کے الزام میں […]

نواز شریف کی عدم موجودگی میں اپیلیں آگے بڑھانے پر فیصلہ محفوظ

اسلام آ باد (آئی این پی ) اسلام آباد ہائی کورٹ نے نواز شریف کی عدم موجودگی میں اپیلیں آگے بڑھانے کے اہم قانونی نقطے پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ ہائی کورٹ کے جسٹس عامر فاروق اور جسٹس محسن اختر کیانی نے نواز شریف ،مریم نواز […]

پی آئی اے کا کم ایندھن خرچ کرنے والے 4 جدید طیارے خریدنے کا فیصلہ

کراچی(آئی این پی)قومی ایئرلائن (پی آئی اے)نے کم ایندھن خرچ کرنے والے 4جدید طیارے خریدنے کا فیصلہ کیا ہے۔ذرائع کے مطابق پی آئی اے نیروباڈی کے 4 نئے طیارے 6 سالہ ڈرائی لیز پر حاصل کرے گی۔ذرائع کے مطابق رواں سال جولائی کے وسط میں […]

پاکستان نے کین سائنو سے پاک ویک کورونا ویکسین کی 9 لاکھ خوراکیں بنالیں

اسلام آباد(آئی این پی) پاکستان کے نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ہیلتھ (این آئی ایچ)کے ماہرین نے چین سے درآمدہ کورونا ویکسین کین سائنو سے مقامی طور پر پاک ویک کی 9 لاکھ خوراکیں خود تیار کرلی ہیں۔این آئی ایچ حکام نے کہا ہے کہ ان […]

پاک ترک تعاون سے علاقائی امن واستحکام پر مثبت اثرات مرتب ہوں گے، آرمی چیف

راولپنڈی(آئی این پی)آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ پاک ترک تعاون سے علاقائی امن واستحکام پر مثبت اثرات مرتب ہوں گے، علاقائی امن کے لیے پاکستان کی کوششوں میں ساتھ دینے پر ترکی کے مشکور ہیں، ترکی خطے کا اہم ترین […]

سردار یار محمد رند کا وزارت سے مستعفی ہونے کا اعلان

کوئٹہ(آئی این پی )پاکستان تحریک انصاف کے صوبائی وزیر سردار یار محمد رند نے وزارت سے مستعفی ہونے کا اعلان کر دیا۔تفصیلات کے مطابق وزیر تعلیم بلوچستان سردار یار محمد رند نے گزشتہ روز شہریار آفریدی کو مستعفی نہ ہونے کا یقین دلانے کے بعد […]

پاکستان نے اقوام متحدہ کے اجلاس میں بھارت کا مکروہ چہرہ بے نقاب کردیا

جنیوا (آئی این پی ) جنیوا میں اقوام متحدہ کے انسانی حقوق سے متعلق اجلاس میں پاکستان نے بھارت کا مکروہ چہرہ بے نقاب کر دیا، پاکستانی مندوب نے کہا کہ بھارت مقبوضہ کشمیر کے مسلمانوں پر مظالم ڈھا رہا ہے، بھارت جھوٹ بول کر […]

close