اسلام آباد(آن لائن)اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے پیپلز پارٹی کے رہنما خورشید شاہ کی پروڈکشن آرڈرز جاری کرنے کی درخواست پر فیصلہ سنا دیا ۔عدالت نے اپنے فیصلے میں قرار دیا کہ عدالت کے پاس اختیار نہیں کہ سپیکر قومی […]
مظفرآباد(آئی این پی ) آزاد کشمیر انتخابات کے حوالے سے پیپلزپارٹی کی انتخابی مہم سنبھالنے کے لئے بلاول بھٹو (آج) جمعہ کو سے میدان میں نکلیں گے، کوٹلی ڈویژن سے عوامی رابطوں کا آغاز ہو گا۔ پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی آزاد کشمیر […]
اسلام آ باد (آئی این پی ) پاک فضائیہ کے سربراہ ائیر مارشل ظہیر احمد بابر نے کہا ہے کہ پاک فضائیہ کسی بھی جارحیت کا جواب دینے کی بھرپور صلاحیت رکھتی ہے۔ ترجمان پاک فضائیہ کے مطابق ائیر مارشل ظہیر احمد بابر نے نیشنل […]
لاہور(آئی این پی ) کورونا کی شدت میں کمی آنے کے باعث 28 جون کوایک روزکے لئے پاک بھارت سرحد ایک بارپھرکھولی جائے گی۔ کورونا کی شدت میں کمی آنے کے باعث 28 جون کوایک روزکے لئے پاک بھارت سرحد ایک بارپھرکھولی جائیگی، پاکستان سے […]
لاہور(آئی این پی ) معاون خصوصی اطلاعات پنجاب فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ ن لیگ انتخابی اصلاحات، الیکٹرانک ووٹنگ اور اوورسیز پاکستانیوں کو ووٹ کا حق دینے کی مخالفت کر رہی ہے، ن لیگ اپنی معدوم ہوتی سیاست سے پریشان ہے۔ سماجی رابطے […]
اسلام آباد ( آن لائن )وزیراعظم عمران خان کا مائیکرو سافٹ کے سربراہ بل گیٹس سے ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے۔عمران خان نے کورونا سے متعلق عوام کی صحت کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کیلیے حکومتی اقدامات سے بھی آگاہ کیا۔پولیو کیسز میں کمی اور عوامی […]
لاہور(آئی این پی ) وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار نے اپنے خلاف الزامات لگانے پر مسلم لیگ ن کی ترجمان عظمی بخاری کو پچیس کروڑ روپے ہرجانے کا قانونی نوٹس بھجو ا دیا۔ وزیر اعلی کی قانونی ٹیم کی جانب سے عظمی بخاری کو ہتک […]
اسلام آباد (آئی این پی)فیض آباد میں طلباء کا احتجاج، آن لائن امتحانات لیں، فزیکل امتحانات نہیں دیں گے، وزیرتعلیم کے خلاف نعرے بازی، پولیس کی کارروائی، دس طلباء کوگرفتار کرلیا گیا۔جمعرات کو فیض آباد میں طلباء نے آن لائن امتحانات کیلئے احتجاج کیا،احتجاج میں […]
اسلام آباد (آئی این پی ) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ پنجاب پولیس نے جوہر ٹاون دھماکے کی تحقیقات میں زبردست کامیابی حاصل کی، ملزمان کی گرفتاری کے قریب ہیں، جلد عوام کو اچھی خبر سنائیں گے۔ شیخ رشید نے اپنے […]
لاہور (پی این آئی) لاہور کی احتساب عدالت نے مسلم لیگ ن کے سینئررہنما خواجہ آصف کی رہائی کا حکم جاری کر دیاہے۔گذشتہ روزلاہور ہائی کورٹ نے منی لانڈرنگ اور آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں خواجہ آصف کی ضمانت منظور کی تھی۔لاہور ہائی […]
کوئٹہ (پی این آئی) بلوچستان کی صوبائی حکومت نے پختونخوا ملی عوامی پارٹی کے سینیٹر عثمان کاکڑ کی موت کی تحقیقات کرانے کا اعلان کیا ہے۔ کوئٹہ میںوزیراعلیٰ سیکرٹریٹ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے صوبائی وزیر داخلہ میر ضیالانگو نے کہا کہ عثمان کاکڑ کی […]