//

سائنو ویک کی مزید 20 لاکھ خوراک پاکستان پہنچ گئی

اسلام آباد(آئی این پی ) کورونا وائرس سے بچاو کی ویکسین سائنو ویک کی مزید 20 لاکھ خوراکوں کی کھیپ پاکستان پہنچ گئی ہے، ویکسین پی آئی اے کی خصوصی پرواز سے اسلام آبادلائی گئی۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر نے کہا ہے کہ این […]

طالبان کو ثابت کرنا ہوگا کہ وہ گورننس اور امن کے اہل ہیں، شاہ محمود قریشی

اسلام آباد(آئی این پی)وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ طالبان کو ثابت کرنا ہوگا کہ وہ گورننس اور امن کے اہل ہیں، طالبان کو اگر بین الاقوامی برادری میں اپنی جگہ بنانی ہے تو انہیں امن ثابت کرنا ہو گا،بدھ کو نجی […]

ملازمین و افسران کی تنخواہوں میں اضافے کی منظوری

کراچی(آئی این پی)سول ایوی ایشن کے ملازمین و افسران کی تنخواہوں میں اضافے کی منظوری دے دی گئی،نجی ٹی وی کے مطابق سول ایوی ایشن بورڈ آف ڈائریکٹرز کا اجلاس ہوا جس میں ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کی منظوری دی گئی، ملازمین کی25اور افسران […]

ملک میں بجلی کا بڑا بحران آنیوالا ہے، عوام لوڈ شیڈنگ کیلئے ہو جائے تیار

اسلام آباد ( پی این آئی ) ملک میں بجلی کا ایک اور بحران پیدا ہونے کا خدشہ ظاہر کردیا گیا۔ میڈیا ذرائع کے مطابق گیس فیلڈزکی سالانہ مرمت کے باعث ملک میں بجلی کا ایک اور بحران پیدا ہونے کا خدشہ ہے ، کیوں […]

نواز شریف کو پاکستان واپس لانے کیلئے حکومت کا بڑا اقدام، بیرون ملک سے مجرموں کی حوالگی کے معاہدے پر دستخط کر دیئے

اسلام آباد (پی این آئی) سابق وزیراعظم نواز شریف کو پاکستان واپس لانے کیلئے حکومت کا اہم ترین اقدام، پاکستان نے یورپی ممالک کےساتھ مجرموں کی حوالگی کےمعاہدے پر دستخط کر دیے- تفصیلات کےمطابق سابق وزیراعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف کو ملک واپس لانے […]

وزیراعظم عمران خان کی جان کو خطرہ، خفیہ اداروں نے الرٹ جاری کر دیا

لاہور (پی این آئی) بھارت نے پاکستان میں دہشتگردی کی منصوبہ بندی کر لی، وزیراعظم عمران خان کی جان کو خطرہ لاحق، خفیہ اداروں نے وزیراعظم کو اپنی نقل و حرکت محدود کرنے کی ہدایت کر دی- تفصیلات کے مطابق نجی ٹیلی ویژن چینل کے […]

اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الٰہی نے تمام اراکین اسمبلی پر پابندی لگا دی

لاہور(پی این آئی)سپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الٰہی نے تمام اراکین اسمبلی کو ہدایت کی جب تک جو ہر ٹاؤن بم دھماکے سے متعلق معاملہ کلیئر نہیں ہوجاتا ،اس بارے بات نہ کی جائے ،یہ حساس معاملہ ہے اس پر کوئی بیان بازی نہیں ہونی […]

کسی ٹیکس چور کو نہیں چھوڑوں گا، وزیر خزانہ نے بڑا اعلان کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیرخزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ یکم جولائی سے ٹیکس اقدامات پر عملدرآمد شروع ہوجائے گا، نئے بجٹ میں کسی ٹیکس چور کو نہیں چھوڑوں گا، ایف بی آر کے نوٹسزنظر انداز کرنے والے نقصان اٹھائیں گے۔ انہوں […]

زرداری کا دورہ لاہور کامیاب؟ پی ٹی آئی کے سابق ٹکٹ ہولڈر پیپلزپارٹی میں شامل

اسلام آباد(پی این آئی)سابق صدر آصف زرداری کے دورہ لاہور نے تحریک انصاف کو زور دار جھٹکا دے دیا، اہم سیاسی شخصیت نے پیپلزپارٹی میں شمولیت کا اعلان کر دیا- تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے سابق ٹکٹ ہولڈرمیاں منظور وٹو نے پاکستان پیپلزپارٹی […]

امتحانات ہر صورت ہوں گے، وفاقی وزیر تعلیم نے تاریخ بھی بتا دی

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے کہا ہے کہ دو ٹوک اعلان کرتا ہوں 10 جولائی کے بعد ہرصورت امتحانات ہوں گے، امتحانات کے بغیر کوئی گریڈ نہیں دیا جائے گا، بچے امتحانات کیلئے اپنی تیاری جاری رکھیں۔ انہوں نے […]

ذی الحج کا چاند کب نظر آئیگا؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

لاہور (پی این آئی) ذی الحج کے چاند کی رویت کے حوالے سے محکمہ موسمیات کی پیشن گوئی۔ تفصیات کے مطابق ذی الحج کا چاند دیکھنے کیلئے 10 جولائی کو رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس ہوگا۔مرکزی رویت ہلال کمیٹی ذی الحج کا چاند دیکھنے کیلئے […]

close