ملک ریاض کا بحریہ ٹاؤن اور قریبی آبادیوں میں کرونا ویکسی نیشن کے اخراجات خود برداشت کرنے کا اعلان

سلام آباد (پی این آئی) بحریہ ٹائون کے چیئرمین ملک ریاض حسین نے کووڈ 19ویکسی نیشن کے جملہ اخراجات خود برداشت کرنے کا اعلان کیا ہے۔ نہ صرف کووڈ کی عالمی ادارہ صحت سے منظور شدہ ویکسین بلکہ اسے بحریہ ٹائون اور اردگرد کی آبادیوں […]

پیپلز پارٹی نے پنجاب میں بھی بڑے سیاسی سرپرائز کا اعلان کر دیا

لاہور (پی این آئی) پیپلز پارٹی نے بلوچستان کے بعد پنجاب میں بھی بڑا سیاسی سرپرائز دینے کا اعلان کر دیا ہے۔ پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ بلوچستان کی طرح پی پی پنجاب میں بھی سرپرائز دے گی۔ […]

ویکسین لگوائے بغیر اساتذہ کے اسکولوں میں داخلے پر پابندی لگا دی گئی

لاہور (پی این آئی) پنجاب میں 22 اگست تک اسکولوں کے اساتذہ اور عملے کی ویکسی نیشن لازمی قرار دے دی گئی ہے۔ صوبائی وزیرتعلیم ڈاکٹر مراد راس نے کہا ہے کہ 22 اگست تک تمام سرکاری اور نجی اسکولز کے اساتذہ اور دیگر عملے […]

چیف جسٹس سندھ نے سپریم کورٹ میں ایڈہاک جج بننے سے انکار کر دیا

کراچی (پی این آئی) چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ نے جوڈیشل کمیشن کوخط لکھ دیا۔ چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ نے جوڈیشل کمیشن کو آگاہ کیا ہے کہ وہ سپریم کورٹ میں ایڈہاک جج بننے کیلئے تیار نہیں ہیں۔ خط میں کہا گیا کہ وہ سپریم کورٹ […]

نادرا افسر نے چار کروڑ روپے رشوت لے کر 45بلاک شناختی کارڈز کو دوبارہ فعال کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی ) نادرا افسر کی جانب سے بلاک شناختی کارڈ کو دوبارہ فعال کرنے کیلئے 4 کروڑ ‏رشوت لینے کا انکشاف ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کا اجلاس ہوا ، جس میں سینیٹر طلحہ محمود نے […]

وہ سرکاری ملازمین جن کی محرم اور یوم آزادی کی چھٹیاں منسوخ کردی گئی

لاہور(پی این آئی)پنجاب حکومت نے محکمہ جیل خانہ جات کی محرم اور یوم آزادی کی چھٹیاں منسوخ کردیں ہیں۔ چودہ اگست کوجیلوں میں پرچم کشائی کی تقریب جبکہ محرم الحرام میں جلوس اور مجالس کی تقریبات منعقد کروانے کاحکم دے دیا گیا ہے۔افسران اور اہلکاروں […]

ملک بھر میں ٹریول ایجنٹس نے عمرے کی بکنگ شروع کردی

لاہور(آئی این پی) سعودی حکومت کی جانب سے عمرہ کرنے کی اجازت ملنے کے بعد ٹریولز ایجنٹس نے نئی بکنگ کا عمل شروع کردیا۔ جن لوگوں نے دو سال قبل عمرہ کیلئے ٹریولز ایجنٹس کو پیسے دیے تھے انہوں نے بھی ٹریولز ایجنٹوں سے دوبارہ […]

اسلام آباد ہائی کورٹ میں کورونا کا شکار وکیل پیش ہونے پر کھلبلی مچ گئی

اسلام آباد(آئی این پی ) ہائی کورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب کی عدالت میں کورونا کا شکار وکیل پیش ہونے پر کھلبلی مچ گئی۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ کے فاضل جج جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب معمول کے مطابق مختلف […]

فردوس عاشق اعوان کو پنجاب اسمبلی میں داخل ہونے سے روک دیا گیا

لاہور(آئی این پی ) پنجاب اسمبلی کے عملے نے فردوس عاشق اعوان کو اندر جانے سے روک دیا، پنجاب اسمبلی کے گیٹ پر روکنے جانے پر فردوس عاشق اعوان ہکا بکا رہ گئیں۔ پیر کو وزیر اعلی پنجاب کی سابق معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان […]

بھارت، اسرائیل اور این ڈی ایس مل کر ہمارے خلاف کھیلنا چاہتے ہیں ، شیخ رشید

اسلام آ باد (آئی این پی ) وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ بھارت، اسرائیل اور این ڈی ایس مل کر ہمارے خلاف کھیلنا چاہتے ہیں اور پاکستان مخالف سازشیں کر رہے ہیں۔ اسلام آباد میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے شیخ رشید […]