//

جے یو آئی کو’’ فیملی گروپ‘‘ کے چنگل کے چھڑا کر دم لیں گے

زیارت/کوئٹہ ( آن لائن ) جمعیت علماء اسلام پاکستان کو ’’فیملی گروپ‘‘ کے چنگل سے چھڑا کر دم لیں گے اور مفتی محمودؒ کے دور کے دستور کو بحال کرکے انشاء اللہ جمعیت علماء اسلام پاکستان میں دیانتدارنہ انٹراپارٹی انتخابات منعقد کئے جائیں گے۔ ان […]

آرمی چیف کا دورہ جرمنی، جرمن فوج کے چیف آف ڈیفنس سے ملاقات

راولپنڈی(آن لائن)آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سرکاری دورے پر جرمنی پہنچ گئے،اپنے دورے کے دوران انہوں نے جرمن فوج کے چیف آف ڈیفنس جنرل ایبر ہارڈ زورن سے ملاقات کی۔ ملاقات میں جرمن وزارت دفاع میں ڈائریکٹر جنرل سیکورٹی اینڈ ڈیفنس پالیسی ڈاکٹر ڈٹلف […]

ایف اے ٹی ایف ملک کی نظریاتی اور معاشی خود مختاری پر کنٹرول چاہتا ہے

لاہور (آن لائن)امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ ایف اے ٹی ایف ملک کی نظریاتی اور معاشی خود مختاری پر کنٹرول چاہتا ہے۔ 27میں سے 26شرائط پر عمل درآمد کے باوجود پاکستان کو گرے لسٹ میں برقراررکھنے سے ادارے کے عزائم واضح […]

سینٹ الیکشن میں پارٹی نظم و ضبط کی خلاف ورزی پر رکن صوبائی اسمبلی کی بنیادی رکنیت ختم

کوئٹہ (آن لائن ) بلوچستان نیشنل پارٹی نے سینٹ الیکشن 2021ء میں پارٹی نظم و ضبط کی خلاف ورزی اور پارٹی امیدوار ساجد ترین ایڈووکیٹ کو ووٹ نہ کرنے پر پارٹی کی مرکزی خواتین سیکرٹری و رکن صوبائی اسمبلی زینت شاہوانی کی بنیادی رکنیت ختم […]

سفر کیلئے کورونا ویکسی نیشن سرٹیفکیٹ لازمی قرار

پشاور(آئی این پی)یکم اگست سے بس ریپیڈ ٹرانزٹ ( بی آر ٹی)میں سفر کے لیے کورونا ویکسی نیشن سرٹیفکیٹ لازمی قرار دے دیا گیا،ترجمان بی آر ٹی کے مطابق یکم اگست سے بی آر ٹی میں سفر کورونا ویکسی نیشن سرٹیفکیٹ سے مشروط ہو گا،انہوں […]

شوکت ترین نے وزیراعلی کو ناراضی بھرا خط لکھ دیا

کراچی(آئی این پی)وفاق اور سندھ کے دو ادارے آمنے سامنے آگئے، وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین نے سندھ پولیس کے افسر پر مبینہ ٹیکس چور اور منی لانڈرنگ میں ملوث شخص کی پشت پناہی کا الزام لگاتے ہوئے وزیراعلی سندھ کو بھی خط لکھ دیا،تفصیلات […]

فیٹف کے مطالبات پاکستان کے اپنے مفاد میں ہیں، فرخ حبیب

اسلام آباد(آئی این پی)وزیرمملکت برائے اطلاعات فرخ حبیب نے کہا ہے کہ فیٹف کے مطالبات پاکستان کے اپنے مفاد میں ہیں کوئی بھی حکومت ہو ان نکات پر کام کرنا ہو گا،جمعہ کو نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے فرخ حبیب نے کہا […]

سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 20فیصد اضافہ اورریٹائرمنٹ کی حد عمر 62سال کرنے کی سفارش کر دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) سینیٹ نے فنانس بل2021-22 میں سرکاری ملازمین کی تنخواہ اور پنشن میں20 اضافے کی سفارش کردی، مزید کہا گیا کہ سرکاری ملازمین کی ریٹائرمنٹ کی عمر62 سال کی جائے، سرکاری ملازمین کے علاج معالجے، مختلف الاؤنسز، پراویڈنٹ اور پنشن فنڈز […]

طبیعت بدستور ناساز، مولانا فضل الرحمٰن سے متعلق ہسپتال سے تشویشناک خبر، کورونا رپورٹ بھی آگئی

کراچی(پی این آئی) مولانا فضل الرحمان کی طبیعت ناساز، ہسپتال میں داخل ہونے کے بعد کورونا ٹیسٹ کی رپورٹ آ گئی، جمعیت علما اسلام ف کے سربراہ کا کورونا ٹیسٹ منفی آگیا، تاہم انفیکشن کے باعث تاحال بخار میں مبتلا، ڈاکٹرز کی جانب سے مزید […]

بھارت میں کورونا ویکسین کی جگہ لوگوں کو پانی میں نمک ملا کر لگایا جانے لگا

ممبئی(پی این آئی)انڈین شہروں ممبئی اور کولکتہ میں پولیس کے مطابق سینکڑوں لوگوں کو کورونا کی جعلی ویکسین لگائے جانے کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں، جن میں معذور افراد بھی شامل تھے۔خبر رساں ادارے اے ایف پی نے پولیس کے حوالے سے بتایا ہے کہ […]

وزیراعظم عمران خان کا بیان قرآن و سنت کی ترجمانی ہے، ن لیگی رہنما وزیراعظم کی حمایت میں اٹھ کھڑا ہوا، مریم نواز اور مریم اورنگزیب کو کھری کھری سنا دیں

لاہور(پی این آئی)معروف عالم دین اور مسلم لیگ ن کی اتحادی جماعت مرکزی جمعیت اہل حدیث کے رہنما علامہ ہشام الٰہی ظہیر نے وزیراعظم عمران خان کی جانب سے فحاشی اور لباس کے متعلق بیان دینے کی مکمل حمایت کرتے ہوئے کہا ہےکہ وزیراعظم کا […]

close