مشکلات ختم، ٹرین سروس بحال

بلوچستان: چھ روز کی تعطل کے بعد بلوچستان سے اندرون صوبہ اور ملک بھر کے لیے ٹرین سروس دوبارہ بحال کر دی گئی ہے۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق گزشتہ ہفتے بلوچستان سے ملک بھر کے لیے ٹرینیں بند کر دی گئی تھیں، تاہم […]

اہم شخصیت, مستعفیٰ

سی ای او کے الیکٹرک مونس علوی نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ مونس علوی نے اپنا استعفیٰ کے الیکٹرک کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کو بھجوا دیا ہے، جس کی منظوری کے بعد پاکستان اسٹاک ایکسچینج کو باضابطہ طور پر آگاہ کیا جائے […]

اڈیالا جیل کا قیدی انتقال کرگیا

جیل ذرائع کے مطابق زیرِ حراست ملزم بابر سلیم کی طبیعت خراب ہونے پر اسے راولپنڈی انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی منتقل کیا گیا، جہاں وہ دورانِ علاج انتقال کر گیا۔ ذرائع کے مطابق بابر سلیم کا تعلق چکوال سے تھا اور وہ تھانہ ڈوڈیال میں […]

رمضان کا پہلا روزہ کب؟ محکمہ موسمیات کی پیشگوئی

کراچی: دنیا بھر کے مسلمان ماہِ رمضان کے استقبال کی تیاریوں میں مصروف ہیں، جب کہ پاکستان میں بھی عوام کی نظریں رمضان المبارک کے چاند پر جمی ہوئی ہیں۔ اسی تناظر میں پہلے روزے سے متعلق ایک نئی اور اہم پیشگوئی سامنے آ گئی […]

این سی پی کی پہلی انڈسٹریل ایکسپو دو ہزار چھبیس کامیابی سے اختتام پذیر

نیشنل سینٹر فار فزکس (این سی پی) کی جانب سے منعقدہ پہلی انڈسٹریل ایکسپو 2026 کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر ہو گئی۔ یہ دو روزہ نمائش پاکستان میں سائنسی تحقیق کو صنعتی ترقی سے جوڑنے اور جدت پر مبنی معیشت کو فروغ دینے کی ایک […]

فواد چوہدری کیلئے عدالت سے اچھی خبر

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کے خلاف درج فراڈ کیس میں انہیں بری کرنے کا حکم دے دیا۔ کیس کی سماعت جوڈیشل مجسٹریٹ شائستہ کنڈی نے کی، جس میں فواد چوہدری اپنے وکلا شمس اقبال اور قمر عنایت […]

پاکستان میں پہلا روزہ کب ؟ محکمہ موسمیات کی اہم پیشگوئی

اسلام آباد: محکمہ موسمیات نے رمضان المبارک 2026 کے چاند کے حوالے سے اہم پیش گوئی جاری کر دی ہے۔ محکمہ موسمیات کی جانب سے جاری تفصیلات کے مطابق پاکستان میں یکم رمضان 19 فروری 2026 کو ہونے کا قوی امکان ظاہر کیا گیا ہے۔ […]

سولر صارفین کے لیے بلنگ پالیسی میں بڑی تبدیلی

لیسکو میں نیٹ میٹرنگ صارفین کے لیے بلنگ پالیسی میں تبدیلی کرتے ہوئے ایکسپورٹ ریٹ میں فی یونٹ 66 پیسے کمی کر دی گئی ہے۔ وزارتِ توانائی کی ہدایت پر لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی نے نیٹ میٹرنگ صارفین کے لیے بلنگ پالیسی میں ترمیم کر […]

بجلی کے بھاری بلوں سے پریشان صارفین کے لیے بڑی خبر

سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کے تحت بجلی کی قیمتوں میں مزید اضافے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے، جس کے نتیجے میں صارفین سے 10 ارب 83 کروڑ روپے سے زائد وصولی کی جا سکتی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی بنیاد پر […]

پانچ ہزار کا نوٹ ختم ہو گا یا نہیں ؟ گورنر اسٹیٹ بینک نے بتا دیا

گورنر اسٹیٹ بینک نے ایک مرتبہ پھر واضح کیا ہے کہ 5 ہزار روپے کا کرنسی نوٹ ختم نہیں کیا جا رہا۔ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کے اجلاس میں بریفنگ دیتے ہوئے گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد نے کہا کہ تمام کرنسی نوٹس […]