پی ٹی آئی 8 فروری احتجاج کی حکمت عملی سامنے آگئی

پاکستان تحریکِ انصاف کی مشترکہ پارلیمانی پارٹی کا اجلاس، احتجاجی حکمت عملی سامنے آ گئی ۔ اجلاس میں 8 فروری کے احتجاج کو شٹر ڈاؤن اور پہیہ جام ہڑتال تک محدود رکھنے کا فیصلہ کیا گی ا۔ احتجاج میں کسی بھی صوبے اور شاہراہ کی […]

عمران خان کیلئے بری خبر، مشکلات میں مزید اضافہ

وفاقی دارالحکومت کی بینکنگ کورٹ نے بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کے خلاف غیر ملکی فنڈنگ کیس میں فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) کو چالان مکمل کرنے کے لیے صرف دو دن کی مہلت دے دی۔ عمران خان کے […]

حکومت کا نیٹ میٹرنگ پالیسی میں ترامیم کا فیصلہ

وفاقی حکومت نے نیٹ میٹرنگ پالیسی میں ترامیم کرنے کا حتمی فیصلہ کر لیا ہے، جبکہ نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے ان ترامیم پر صارفین اور سٹیک ہولڈرز کی جانب سے جمع کرائے گئے اعتراضات پر 6 فروری کو عوامی سماعت مقرر کر […]

معروف اردو صحافی و شاعر انتقال کر گئے

بھارت کے معروف اردو صحافی، شاعر اور ایک نامور اردو اخبار کے ایڈیٹر سید اسد رضا نقوی نئی دہلی میں انتقال کر گئے۔ مرحوم کی عمر 74 برس تھی۔ سید اسد رضا نقوی بھارت میں اردو صحافت کی نمایاں اور معتبر شخصیات میں شمار ہوتے […]

بلوچستان ، سیکیورٹی فورسز کارروائیوں میں مزید 22 دہشت گرد ہلاک

بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیوں میں مزید 22 دہشت گرد ہلاک ہو گئے ہیں۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق گزشتہ تین دن کے دوران ہلاک ہونے والے دہشت گردوں کی تعداد 177 ہو گئی ہے اور بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کے دہشت گردوں کے خلاف […]

اہم خبر ، تیل کی قیمتیں گر گئیں

عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں بھی نمایاں کمی کا شکار ہو گئی ہیں۔ بین الاقوامی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں چار فیصد تک کمی ریکارڈ کی گئی ہے، جس کے بعد توانائی کی عالمی منڈی میں غیر یقینی کی فضا برقرار ہے۔ […]

انٹرنیٹ و ٹرین سروسز معطل

کوئٹہ میں موبائل انٹرنیٹ سروس تیسرے مسلسل دن معطل ہے۔ جیو نیوز کے مطابق ہفتے کو بند ہونے والی یہ سروس اب تک بحال نہ ہو سکی، جس سے شہریوں کو شدید پریشانی کا سامنا ہے۔ کاروباری افراد، طلبہ اور عام صارفین سب موبائل ڈیٹا […]

مذہب بدلنے پر پہلی شادی ‘غائب’؟ لاہور ہائی کورٹ کا حکومت کو سخت قانون سازی کا حکم!

لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس طارق سلیم شیخ نے مذہب کی تبدیلی کے بعد عورت کی پہلی شادی کی قانونی حیثیت پر حکومت کو جامع قانون سازی کا بڑا حکم جاری کر دیا ہے۔ عدالت نے کہا کہ قانونی ابہام کی وجہ سے لوگ سنگین […]

پاکستان میں شرحِ خواندگی سےمتعلق فافن کی پریشان کن رپورٹ آگئی

وفاقی ادارہ شماریات کےاعداد وشمارپرشرح خواندگی سےمتعلق فافن کی جنوبی ایشیائی ممالک پر جائزہ رپورٹ جاری کردی گئی۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ پاکستان کی مجموعی شرح خواندگی 63 فیصد ہے،جو جنوبی ایشیا کےدیگرممالک کے مقابلےمیں سب سےکم ہے، 2018-19 کےمقابلےمیں شرح خواندگی میں […]

حکومت کے خلاف احتجاجی مظاہرے کا اعلان

پشاور،جے یو آئی نے 8 فروری کو صوبائی اور وفاقی حکومت کے خلاف احتجاجی مظاہرے کا اعلان کر دیا۔ جلیل جان نے کہا کہ احتجاج کا فیصلہ مفتی محمود کے مرکز پشاور میں مجلس عاملہ کے اجلاس میں کیا گیا، بدامنی، کرپشن اور صوبے کے […]