نادرا نے ڈیجیٹل فیچرز اور عوام کے لیے فوری ترسیل کے اختیارات کے ساتھ بغیر چپ شناختی کارڈز کے لیے نطرثانی شدہ فیس اسٹرکچر کا اعلان کیا ہے۔ نیشنل ڈیٹا بیس اور رجسٹریشن اتھارٹی نے بغیر چپ قومی شناختی کارڈ رکھنے والے شہریوں کے لیے […]
اڈیالہ جیل راولپنڈی میں بانی پی ٹی آئی سے وکلاء اور فیملی کی ملاقات کے لیے فہرست بھیج دی گئی۔ پی ٹی آئی نے بانی سے ملاقات کےلیے 6 وکلاء رہنماؤں کی فہرست اڈیالہ جیل حکام کو بھیجی ہے۔ بانی پی ٹی آئی سے […]
گزشتہ سال بغیراجازت حج کی خلاف ورزیوں پر سعودی حکومت نے سخت نوٹس لے لیا۔ حکومت نے اس سال سخت پالیسی اپناتے ہوئے بغیراجازت حج پر 10ہزار سے 1لاکھ ریال تک جرمانہ عائد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ سفیرپاکستان احمدفاروق کا کہنا ہے کہ […]
آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا کہنا ہے کہ دہشت گردی کو پوری قوم کے اتحاد سے ہی شکست دی جاسکتی ہے۔ آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی نیشنل ورکشاپ بلوچستان کے شرکا سے جی ایچ کیو میں ملاقات ہوئی جس میں بلوچستان سے […]
امریکی اخبار نیویارک ٹائمز نے آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کو مرد آہن قراردے دیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان بھارت بڑھتی کشیدگی میں امریکی اخبار نیویارک ٹائمز نے آرمی چیف جنرل عاصم منیر کو مرد آہن قرار دے دیا۔امریکی اخبار نے اپنے آرٹیکل […]
حج آپریشن 2025 میں پرائیویٹ اسکیم کے تحت کچھ پرائیویٹ کمپنیاں عازمین کے بک کردہ ٹکٹس منسوخ کرنے پر مجبور ہے۔ تفصیلات کے مطابق حج آپریشن 2025 میں پرائیویٹ اسکیم کے تحت اب تک کوئی عازم حج پرروانہ نہیں کیا جاسکا ، ذرائع نے […]
انسداد دہشتگردی عدالت راولپنڈی نے 9 مئی 2023 کے پرتشدد واقعات میں ملوث 20 افراد کو جرم کا اعتراف کرنے پر چھ، چھ ماہ قید بامشقت اور پچاس، پچاس ہزار روپے جرمانے کی سزا سنا دی ۔ عدالت نے ملزموں کو فوری طور پر […]
پاکستان نے زمین سے زمین پر مار کرنے والے میزائل فتح کا کامیاب تجربہ کیا ہے، یہ میزائل 120 کلومیٹر تک مار کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق پاکستان نے جاری جنگی مشق انڈس […]
پاکستان کے صوبہ سندھ میں ضلع گھوٹکی کی تحصیل اوباڑو میں اپنی نوعیت کا حیران کن واقعہ پیش، 4 بچوں پر دہشتگردی کا مقدمہ درج ہوگیا۔ اوباڑو کی حدود رونتی میں پولیس کا نیا کارنامہ سامنے آگیا، 4 بچوں پر دہشتگردی کا مقدمہ درج […]
بھارت نے اتوار کی رات متعدد مقامات پر پاکستانی پوسٹوں پر بِلا اشتعال فائرنگ کی، سیکیورٹی ذرائع کے مطابق پاک فوج نے بھارتی فوج کی بلا اشتعال فائرنگ کا منہ توڑ جواب دیا۔ بھارت نے ایل او سی پرنکیال، کھوئی رٹا، شاردا، کیل سیکٹرز […]
بھارت نے سندھ طاس معاہدے کی خلاف ورزی کرتے ہوئے دریائے چناب پر بگلیہار ڈیم سے پاکستان آنے والا پانی 90 فیصد روک دیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارت نے کشن گنگا پروجیکٹ کے ذریعے پانی کے بہاؤ کو بھی کم کرنے کی […]