//

مزدور لوہاپگھلانےوالی بھٹی میں گرکر جل کر راکھ بن گیا

اسلام آباد (پی این آئی )مزدور لوہا پگھلانے والی بھٹی میں مزدور جل کر خاکستر ہو گیا ۔ تفصیلات کے مطابق لاہور کے علاقے مناول میں لوہا پگھلانے کی بھٹی میں مزدور کر کر جاں بحق ہونے کی ویڈیو سامنے آگئی ۔ ویڈیو میں دیکھا […]

محرم الحرام میں امن وا مان کے قیام کیلئے پاکستان علماء کونسل، متحدہ علماء بورڈ کے تعاون سے پیغام پاکستان ضابطہ اخلاق پر مکمل عمل کرنے کا اعلان

لاہور (پی این آئی) ملک کی مختلف مذہبی و سیاسی جماعتوں ، علماء و مشائخ نے محرم الحرام میںا من وا مان کے قیام کیلئے پاکستان علماء کونسل ، متحدہ علماء بورڈ کے تعاون سے ملک بھر میں پیغام پاکستان ضابطہ اخلاق پر مکمل عمل […]

غریبوں کیلئے مفت راشن کا نظام رائج کر نے کا فیصلہ، 10 ارب روپے رکھ دیئے گئے

پشاور (آئی این پی ) خیبرپختونخوا میں غریب طبقے کے لیے فوڈ باسکٹ پروگرام شروع کیا جائیگا، پروگرام کے لیے 10 ارب روپے مختص کئے گئے ہیں، وزیراعلی نے کہا ہے غریب طبقے کے لیے تاریخی اقدامات اٹھا رہے ہیں،خیبر پختونخو امیں صحت کارڈ کے […]

وزیراعظم عمران خان لاہور کے مصنوعی جنگل میں پودا لگائیں گے، تاریخ مقرر کر دی گئی

لاہور (آئی این پی ) اربن فاریسٹری کے تحت لاہور میں ایشیا کا سب سے بڑا میاواکی جنگل سگیاں کے مقام پر لگایا جائے گا، وزیر اعظم عمران خان 4 اگست کو مصنوعی جنگل میں پودا لگائیں گے، 100 کنال پرمحیط میاواکی جنگل میں ایک […]

پاکستان دنیا کا سستا ترین ملک قرار دے دیا گیا

اسلام آباد(آئی این پی ) معروف تجارتی و اقتصادی شعبہ سے متعلقہ تحقیقی و تجزیاتی ادارے گوبینکنگ ریٹس کمپنی کی جانب سے اس حوالے سے جاری درجہ بندی کے مطابق پاکستان کورہن سہن کے اخراجات کے انڈیکس میں18.58 پوائنٹس کے ساتھ رہنے کیلئے دنیا کا […]

ایک بار پھر اسمارٹ لاک ڈاؤن کی خبر سنا دی گئی لیکن کب ؟

لاہور (آئی این پی ) وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ کورونا کیسز میں اضافہ ہوا تو پھر اسمارٹ لاک ڈاون کرنا پڑسکتا ہے، عوام کی زندگیوں کے تحفظ کیلئے ہر ضروری اقدام اٹھایا جائے گا ،پنجاب حکومت شہریوں کو کورونا کی چوتھی […]

پاکستان رہن سہن کے اعتبار سے دنیا کا سستا ترین ملک قرار

اسلام آباد (اے پی پی)پاکستان کو رہن سہن کے اعتبار سے دنیا کا سستا ترین ملک قرار دے دیا گیا ہے۔معروف تجارتی و اقتصادی شعبہ سے متعلقہ تحقیقی و تجزیاتی ادارے گو بینکنگ ریٹس کمپنی کی جانب سے اس حوالے سے جاری درجہ بندی کے […]

نافرمان بیٹے نے بیوی کے ساتھ مل کر 80 سالہ والدکو تشددکا نشانہ بنا دیا

اسلام آباد (پی این آئی )بدبخت اور نافرمان بیٹے کا بیوی کیساتھ مل کر اپنے 80سالہ والد پر تشدد ، باپ انصاف کے لیے عدالت پہنچ گیا ۔ تفصیلات کے مطابق لاہور کے علاقہ رائیونڈ کے رہائشی لال دین نے اپنے بیٹے کے تشدد کیخلاف […]

میٹرک اور انٹر میں کون پاس کون فیل؟ پالیسی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا

لاہور (پی این آئی) میٹرک اور انٹر میں کون پاس کون فیل؟ پالیسی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔ محکمہ ہائیر ایجوکیشن پنجاب نے انٹرمیڈیٹ اور میٹرک امتحانات 2021 کے لیے پالیسی جاری کردی۔اس حوالے سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق امیدواروں کو اختیاری مضامین […]

اہم ترین پیش رفت، پی ڈی ایم اور حکومت میں اتفاق ہو گیا

کراچی (پی این آئی) پی ڈی ایم اور حکومت کے درمیان کم از کم ایک معاملے پر تو اتفاق ہو گیا ہے کہ کورونا کی بڑھتی شدت کے پیش نظر کراچی میں جلسہ نہ کیا جائے۔ اسی لیے پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ نے کراچی میں ہونے […]

آج سے پاکستان کے اندر فضائی سفر کے لیے کڑی شرط نافذ کر دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان میں کورونا وائرس کے ویکسینیشن سرٹیفکیٹ کے بغیر اندرون ملک فضائی سفر پر پابندی آج اتوار سے نافذ ہو گئی ہے۔ پاکستان میں کورونا وائرس کی چوتھی لہر کے خطرے کے پیش نظر این سی او سی نے جمعے […]

close