حریم شاہ کا دولہا پہلے سے شادی شدہ نکلا، پہلی بیوی روٹھ گئی، حریم شاہ نے شوہر کا نام پبلک کرنے کیلئے شرط بتا دی

کراچی (پی این آئی)میرے شوہر پہلے سے شادی شدہ ہیں، اُن کی پہلی بیوی روٹھ گئی ہے، وہ اپنی پہلی بیوی کو راضی کرلیں جس کے بعد ان کا نام پبلک کروں گی، حریم شاہ نے اپنے شوہر سے متعلق نئے انکشافات کر دئیے۔ تفصیلات […]

متحدہ عرب امارات جانے کے منتظر ہو جائیں تیار، ایمریٹس ائیرلائن نے پاکستان سے پروازوں کی بحالی کی تاریخ بتا دی

دُبئی(پی این آئی) ایمرٹس ائیرلائن نے اگلے ماہ سے پروازوں کی بحالی کا عندیہ دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق متحدہ عرب امارات جانے کے خواہش مند پاکستانیوں کیلئے بڑی خبر سامنے آئی ہے۔ ایمرٹس ائیرلائن نے پاکستان سے دبئی کیلئے مسافر پروازوں کی بحالی کی […]

گیس بحران شدت اختیار کر گیا، سی این جی اسٹیشنز کی بندش میں توسیع کر دی گئی

کراچی (پی این آئی )سوئی سدرن گیس کمپنی (ایس ایس جی سی) کے مطابق سندھ بھر میں سی این جی سٹیشنز 9 جولائی تک بند رہینگے ۔ایس ایس جی سی کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ سندھ بھر میں 9 جولائی […]

زلفی بخاری پر جھوٹا الزام، انٹرنیشنل میڈیا نے پی ٹی آئی رہنما سے معافی مانگ لی

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان کے سابق معاون خصوصی برائے اوورسیز پاکستانیز سید ذوالفقار بخاری کے دورہ اسرائیل سے متعلق خبروں پر عالمی میڈیا نے معذرت کر لی۔ تفصیلات کے مطابق مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں زلفی بخاری نے […]

حریم شاہ کی پیپلزپارٹی رہنما سے شادی؟ مرتضیٰ وہاب کا بھی دلچسپ ردِ عمل آگیا

کراچی (پی این آئی) ٹک ٹاکر حریم شاہ کی شادی سے متعلق سوال پر ترجمان سندھ حکومت مرتضیٰ وہاب نے دلچسپ ردِعمل دے دیا۔تفصیلات کے مطابق پاکستان کی معروف ٹک ٹاکر حریم شاہ نے پیپلز پارٹی رہنما اور رکن سندھ اسمبلی سے شادی کا اعلان […]

عدالت نے مفتی عزیز الرحمٰن سے متعلق بڑا فیصلہ سنا دیا

لاہور (پی این آئی) مقامی عدالت نے مدرسے میں طالب علم سے زیادتی کے ملزم عزیزالرحمان کو تین دن کا جسمانی ریمانڈ مکمل ہونے کے بعد جیل بھیج دیا، انہیں کینٹ کچہری میں مجسٹریٹ رانا ارشد کی عدالت میں پیش کیا گیا تھا۔ پولیس نے […]

حریم شاہ کی پی پی رہنما سے شادی پیپلز پارٹی کا بھی ردِعمل آ گیا

اسلام آباد(پی این آئی)پیپلز پارٹی کی رہنما شہلا رضا نے حریم شاہ کی پیپلز پارٹی کے رہنما سے شادی کی خبروں پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ اگر حریم شاہ کی شادی ہوئی ہے تو یہ شرعی بات ہے۔ہمیں حق نہیں پہنچتا ہم اس پر […]

زندگی کی رونقیں بحال ہونے لگیں، مزارات، تفریحی پارک، جم، سوئمنگ پول کھول دیے گئے

کراچی(آئی این پی ) ترجمان سندھ حکومت مرتضی وہاب نے کہا ہے کہ عوام، پولیس اور ضلعی انتظامیہ کے ساتھ تعاون کریں، سندھ حکومت نے مزارات، تفریحی پارکس، جمز، سوئمنگ پولز، تجارتی مراکز اور تعلیمی ادارے کھول دیے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان سندھ حکومت […]

شہباز گل نےسستےسبزی فروش کو گرفتار کرانے والے مجسٹریٹ کیخلاف کارروائی کا مطالبہ کر دیا

لاہور(آئی این پی ) وزیراعظم عمران خان کے معاونِ خصوصی برائے سیاسی روابط شہباز گل نے سستی سبزی فروخت کرنے پر سبزی فروش کو گرفتار کرانے والے مجسٹریٹ کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کردیا۔ شہباز گل نے ٹویٹ کرتے ہوئے کہا ہے کہ سرکاری ریٹ […]

بی فوریو گروپ پر 4ارب روپے جرمانہ عائد کر دیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی) سکیورٹیز اینڈ ایکس چینج کمیشن آف پاکستان نے کمپنیز ایکٹ کی خلاف ورزی کرتے ہوئے غیر قانونی طور پر پرامڈ اسکیمیں چلانے اور عوام سے غیر قانونی طور پررقوم اکٹھا کرنے کے خلاف قانونی کارروائی مکمل کرتے ہوئے B4U گروپ […]

close