//

علاج کے لئے پاکستان آنے والی افغان خاتون سے20 کلو چرس برآمد

چمن (آن لائن)چمن پاک افغان چمن باڈر پر سیکیورٹی فورسز کی کارروائی خاتون سے 20کلو منشیات برآمد تفصیلات کے مطابق چمن پاک افغان بارڈر افغانستان سے پاکستان آنے والی خان جو کہ علاج کے غرض سے پاکستان میں داخل ہوئی افغان خاتون نے ٹانگوں پر […]

لاک ڈاؤن، لاک ڈاؤن، لاک ڈاؤن، بلاول صاحب آپ چاہتے کیا ہیں؟ وفاقی وزیر منصوبہ بندی بھڑک اُٹھے

اسلام آباد ( آن لائن ) وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے بلاول بھٹو کو مخاطب کرتے ہوئے کہا ہے کہ لاک ڈاؤن، لاک ڈاؤن، لاک ڈاؤن، آپ چاہتے کیا ہیں؟ لاک ڈاؤن نے بھارت میں کروڑوں لوگوں کو غربت کی دلدل میں دھکیل […]

سابق چیف جسٹس اور ان کی اہلیہ کورونا میں مبتلا

لاہور(آئی این پی)سابق چیف جسٹس انور ظہیر جمالی اور ان کی اہلیہ میں بھی کوروناوائرس کی تشخیص ہوئی ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق کورونا میں مبتلا سابق چیف جسٹس انور ظہیر جمالی اور ان کی اہلیہ کو گھر پر قرنطینہ کی تجویز دی گئی […]

فیاض الحسن چوہان کا بغیر اطلاع، ہنگامی دورہ

راولپنڈی (آئی این پی) وزیر جیل خانہ جات پنجاب فیاض الحسن چوہان کا بغیر اطلاع، ہنگامی دورہ ڈسٹرکٹ جیل ملتان سوشل میڈیا پر وائرل ہو گیا۔ شہر ملتان کی حبس زدہ گرمی میں وزیر جیل خانہ جات پنجاب ڈسٹرکٹ جیل ملتان میں قیدیوں کی خیریت […]

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی قوت مدافعت میں تشویشناک حد تک کمی، ادویات بھی غیر موثر ہو گئیں

اسلام آباد (پی این آئی) جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی قوت مدافعت میں تشویش ناک کمی، ادویات غیر موثر ہوگئیں، سٹی اسکین کی رپورٹ بھی غیر تسلی بخش قرار، ڈاکٹرز کے مشورے پر سپریم کورٹ کے سینئر جج نجی ہسپتال منتقل۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق […]

بڑے شہروں میں موبائل فون سروس بند رکھنے کا فیصلہ کر لیا گیا

لاہور(پی این آئی)امن و امان کے تناطرمیں نو اور دس محرم الحرام کو بڑے شہروں میں موبائل فون سروس بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق امن و امان کے تناطرمیں نویں اور دسویں محرم کو لاہور سمیت بڑے شہروں میں موبائل فون […]

اگر تحریک انصاف حکومت کی کارکردگی بہتر ہوتی گئی تو ن کا ووٹر تحریک انصاف کی طرف جا سکتا ہے، سینئر صحافی کا بےلاگ تجزیہ

اسلام آباد (پی این آئی) سینئیر صحافی و کالم نگار سہیل وڑائچ نے اپنے حالیہ کالم میں کہا کہ آزاد کشمیر اور سیالکوٹ کے انتخابات میں مسلم لیگ ن کی شکست نے اُس کے بیانیے کے حوالے سے کئی سوالات کھڑے کر دیے ہیں۔ ایسا […]

نواز شریف کو عدالت سے ریلیف ملنے کا امکان، وطن واپسی کیلئے سنجیدگی سے غور شروع کر دیا

لاہور(پی این آئی) سابق وزیراعظم میاں نوازشریف نے وطن واپسی کے لئے سنجیدگی سے غور شروع کردیا۔تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم نواز شریف اس وقت لندن میں مقیم ہیں، وہ علاج کی غرض سے پاکستان سے لندن گئے تھے۔حکومت لاکھ کوششوں کے باوجود بھی نواز […]

مارکیٹس، دفاترز، ریسٹورانٹس سب بند، سندھ کے بعد پنجاب حکومت نے بھی فیصلہ کر لیا

لاہور(پی این آئی) محکمہ صحت پنجاب نے لاہور کے 13 علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کردیا ہے، سیکرٹری ہیلتھ سارہ اسلم نے کہا کہ لاک ڈاؤن والے علاقوں میں مارکیٹس، دفاترز، ریسٹورانٹس بند رہیں گے، لاک ڈاؤن 12 اگست تک نافذ رہے گا۔ تفصیلات […]

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی صحت سے متعلق تشویشناک خبر آگئی

اسلام آباد(پی این آئی)کورونا میں مبتلا سپریم کورٹ کے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کو طبیعت خراب ہونے پر ہسپتال منتقل کردیا گیا۔جسٹس قاضی فائز عیسی اور ان کی اہلیہ کا کورونا ٹیسٹ چند روز قبل مثبت آیا تھا جس کے بعد جسٹس قاضی فائز عیسی […]

عمران خان کرپشن نہیں کرتے لیکن ہر بے ایمانی انہیں گوارا ہے، سینئر صحافی نے عمران خان کو اللہ کی طرف سزا قرار دیدیا گیا

لاہور(پی این آئی) سینئر صحافی ہارون الرشید نے کہا کہ چچا بھیتجی کا مسئلہ اقتدار ہے،مریم نواز وزیراعظم بننے کا خواب دیکھتی ہیں،نواز شریف نے ملک کو لوٹا ہے۔نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے مزید کہا کہ اکثریت یہ چاہتی ہے […]

close