پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس، پریس گیلری خالی، کوئی صحافی نہ دکھائی نہ دینے پر عارف علوی حیران رہ گئے

اسلام آباد(آئی این پی) پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس، دورانِ تقریر صدر مملکت نے خالی میڈیا گیلری کا شکریہ ادا کرنا پڑا تفصیلات کے مطابق پیر کے روزصدر مملکت عارف علوی نے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کے دوران میڈیا کی خدمات پر شکریہ ادا کیا لیکن […]

بی آر ٹی میں سفر کورونا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ سے مشروط

پشاور(آئی این پی)صوبہ خیبرپختونخوا کے دارالحکومت پشاور کی بس ریپڈ ٹرانزٹ (بی آر ٹی)میں سفر کیلئے کورونا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ لازمی قرار دے دیا گیا، تفصیل کے مطابق بی آر ٹی میں 20ستمبر کے بعد سفر کو کورونا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ سے مشروط کردیا گیا ہے، 20ستمبر […]

آکسیجن فراہم کرنے والی کمپنی نے اضافی آکسیجن کی فراہمی سے معذرت کرلی

کراچی (آئی این پی )ملک میں آکسیجن فراہم کرنے والی ایک کمپنی نے اپنی استعداد سے زائد آکسیجن کی فراہمی سے معذرت کرلی۔ اپنے ایک خط میں کمپنی نے تحریرکیا ہے کہ کراچی اور لاہور کے دونوں پلانٹ کام کر رہے ہیں، آکسیجن کی موجودہ […]

امن ہوا تو سی پیک کے رابطہ کاری منصوبوں کو افغانستان تک پھیلائیں گے ، معاون خصوصی

اسلام آباد(آئی این پی) وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سی پیک خالد منصور نے کہا ہے کہ امن قائم ہو گیا تو سی پیک رابطے افغانستان تک بڑھنے کی امید ہے، افغانستان میں تعمیر نو سے بہت سارے مواقع پیدا ہوں گے اور چین بھی […]

وفاقی حکومت نے ویکسین دے کر کوئی احسان نہیں کیا

کراچی(آئی این پی)سندھ کے وزیر سعید غنی نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت کو بیرون ملک سے ویکسین کی امداد مل رہی تھی، انہوں نے سندھ حکومت پر کوئی احسان نہیں کیا۔ پیر کو وفاقی وزیر اسد عمر کے بیان پر ردعمل کا اظہار کرتے […]

پریس گیلری کو تالا نہیں لگنا چاہیے، علی نواز اعوان

اسلام آباد(آئی این پی)وزیراعظم کے معاون خصوصی علی نواز اعوان نے قومی اسمبلی میں پریس گیلری بند کیے جانے کو غلط قرار دیتے ہوئے کہا کہ پریس گیلری کا حکومت سے تعلق نہیں، یہ اسپیکر کا استحقاق ہوتا ہے البتہ پریس گیلری کو تالا نہیں […]

نئے پارلیمانی سال میں عوامی مفاد کی قانون سازی کا عمل تیز کیا جائے، وزیراعظم

اسلام آباد (آئی این پی)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ نئے پارلیمانی سال میں عوامی مفاد کی قانون سازی کا عمل تیز کیاجائے ، ایسی موثر قانون سازی ہونی چائیے جس کا عوام کوبراہ راست فائدہ پہنچے ،تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان […]

اپوزیشن جماعتوں نے پی ایم ڈی اے کو کالاقانون اور آزادی صحافت پر حملہ قرار دیتے ہوئے یکسر مسترد کر دیا

اسلام آباد(آئی این پی)اپوزیشن جماعتوں نے مجوزہ پاکستان میڈیا ڈیلپمنٹ اتھارٹی کو کالاقانون اور آزادی صحافت پر حملہ قرار دیتے ہوئے اسکی شدید مذمت کی ہے اور کہا ہے کہ حکومت پی ایم ڈی اے کا کالا قانون لانے سے باز رہے ورنہ اس کو […]

تنخواہوں میں مزید دس فیصد اضافے کی سمری تیار کر لی گئی

اسلام آباد (پی این آئی ) ارکان پارلیمنٹ کی تنخواہوں میں 10 فیصد اضافے کی سمری تیار کر لی گئی۔وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس کل ہو گا، وفاقی کابینہ 14 نکاتی ایجنڈا پر غور کرے گی، کابینہ کو 20 ریگولیٹری اتھارٹیز […]

پی ٹی آئی کے ایم پی اے خرم لغاری کیخلاف ہراسانی کے مقدمے کا ڈراپ سین، خاتون نے یوٹرن لے لیا

لاہور(پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) جہانگیر ترین گروپ کے ایم پی اے خرم لغاری کے خلاف جنسی ہراسگی کے کیس میں مقدمہ مدعیہ نے ملزم کو معاف کردیا ہے۔تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی جہانگیر ترین گروپ کے ایم پی اے […]

یا اللہ خیر، زمین پھر شدید زلزلے سے لرز اٹھی، تشویشناک خبر آگئی

سوات (پی این آئی) خیبر پختونخوا کے ضلع سوات اور گردو نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ زلزلے کے باعث لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا اور وہ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے۔ زلزلہ پیما […]