اسلام آباد (پی این آئی)سندھ میں محکمہ تعلیم میں اساتذہ کی بھرتی کے لئے ریکروٹمنٹ کا عمل آج پیر 13 ستمبر سے شروع ہونے جا رہا ہے ،مزکورہ ریکروٹمنٹ کے عمل میں 46549 ٹیچرز کی بھرتی کی جائے گی۔ وزیرِ تعلیم سردار شاہ نے پریس […]
لاہور (پی این آئی) لاہور کنٹونمنٹ بورڈ میں پاکستان تحریک انصاف کو شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے اور ن لیگ نے ایک مرتبہ پھر سے بھاری اکثریت کے ساتھ میدان مار لیا ہے ، پی ٹی آئی کی لاہور میں شکست کے معاملے پر […]
اسلام آباد(پی این آئی ) عدالت نے نور مقدم قتل کیس کے مرکزی ملزم ظاہر جعفر کے والد ذاکر جعفر کی درخواست ضمانت پر سماعت 15ستمبر تک ملتوی کردی۔اسلام آباد ہائی کورٹ میں جسٹس عامر فاروق نے نور مقدم قتل کیس کے مرکزی ملزم کے […]
لاہور( پی این آئی)کنٹونمنٹ بورڈ انتخابات میں مسلم لیگ ن نے پنجاب میں میدان مار لیا۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کا پنجاب میں پلڑا بھاری رہا۔ اپوزیشن جماعت مسلم لیگ ن 51 نشستوں کے ساتھ سب سے آگے رہی۔ صوبہ پنجاب میں کنٹونمنٹ […]
اسلام آباد (پی این آئی )سابق وفاقی سیکرٹری اور معروف کالم نگار صفدر محمود رضائے الہٰی سے انتقال کر گئے ہیں ۔ ان کی نمازجنازہ آج بعد نماز ظہر ڈیفنس لاہور میں ادا کی جائے گی ۔ خیال رہے کہ ڈاکٹر صفدر محمود روزنامہ جنگ کے […]
حیدر آباد (پی این آئی) کنٹونمنٹ انتخابات میں کامیابی کے حوالے سے ہر سیاسی جماعت اپنی چھوٹی یا بڑی کامیابی کو بڑھا چڑھا کر پیش کر رہی ہے۔ اسی حوالے سے ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کے رکن کنور نوید جمیل نے دعویٰ کیاہے کہ […]
اسلام آباد (پی این آئی) ملک بھر میںکنٹونمنٹ بورڈ کے انتخابی نتائج پر تبصرہ کرتے ہوئےوفاقی وزیر اسد عمر نے کہا ہے کہ کنٹونمنٹ بورڈز کے انتخابات سے پھر ثابت ہوگیا کہ تحریک انصاف ملک کی واحد اکثریتی جماعت ہے اور وزیراعظم عمران خان ہی […]
اسلام آباد (پی این آئی) نور مقدم قتل کیس کے اہم ملزم قاتلاکر جعفر کے والد ظاہر جعفرکی ضمانت کی درخواست کی سماعت آج ہوگی۔ اس حوالے سے اسلام آباد ہائی کورٹ کے باہر نور مقدم کے قتل کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا گیا، مقتولہ […]
اسلام آباد(پی این آئی)ملک بھر کےکنٹونمنٹ بورڈز کے بلدیاتی انتخابات کے نتائج آنے کا سلسلہ جاری ہے۔ملک کے 41کنٹونمنٹ بورڈز کے 205 وارڈز میں 1569 امیدواروں کے درمیان مقابلہ ہوا جبکہ پولنگ کا عمل صبح 8 بجے شروع ہوا جو شام 5 بجے تک جاری […]
کراچی (پی این آئی) سندھ میں کنٹونمنٹ بورڈ کے انتخاب میں کل 54 وارڈز میں سے 41 نشستوں کے نتائج سامنےآگئے ہیں۔اب تک کے غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج کے مطابق پاکستان تحریک انصاف 12 سیٹوں کے ساتھ پہلے نمبر پر ہے۔ ایم کیو […]
لاہور(پی این آئی)پاکستان مسلم لیگ(ن) نے کنٹونمنٹ بورڈ انتخابات میں اپنے گڑھ لاہور میں میدان مار لیا ہے۔پاکستان مسلم لیگ (ن) نے لاہور کے دونوں کنٹونمنٹ بورڈ سے مجموعی طور پر 15 سیٹیں جیت لی ہیں جبکہ حکمران جماعت پاکستان تحریک انصاف صرف تین سیٹیں […]