رزلٹ روک دیے گئے؟ تحریک انصاف کی جیت کی خبروں پر مریم نواز نے الزام عا ئد کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی)آزاد کشمیر الیکشن میں پولنگ مکمل ہو نے کے بعد غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج آنے کا سلسلہ جاری ہے،پاکستان تحریک انصاف 17 نشستوں پر آگے ہے ،ایسے میں مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز شریف نے الزام عائد […]

الحمد اللہ مسلم لیگ ن جیت رہی ہے، مریم نواز نے قبل ازوقت جیت کا دعویٰ کر دیا

مظفر آباد (پی این آئی)ابھی تک جہاں سے بھی رزلٹ آ رہے ہیں، الحمد اللہ مسلم لیگ ن جیت رہی ہے،ہوشیار رہیں ،با خبر رہیں ،دھند اور اندھیرے پر نظر رکھیں، مریم نواز نے آزاد کشمیر انتخابات کے حتمی نتائج سے قبل ہی ن لیگ […]

نواز شریف کی افغان مشیر برائے قومی سلامتی سے ملاقات کروانے والا کون سا ملک نکلا؟ تہلکہ خیز انکشافات

لندن (پی این آئی) سابق وزیراعظم نواز شریف کی افغانستان کے مشیر برائے قومی سلامتی حمد اللہ محب سے ملاقات ایک عرب ملک نے کروائی۔نجی ٹی وی کے مطابق نواز شریف اور مشیر افغان قومی سلامتی حمداللہ محب کی ملاقات مشرق وسطیٰ کے ایک مسلمان […]

آزاد کشمیر الیکشن، ن لیگی امیدوار نے بھارت سے مدد مانگنے کی دھمکی دیدی

مظفر آباد(پی این آئی )آزاد جموں وکشمیر قانون ساز اسمبلی کے الیکشن میں حلقہ ایل اے 35 جموں 2 (گوجرانوالہ) سے مسلم لیگ ن کے امیدوار اسماعیل گجر نے دھمکی دی ہے کہ اگر انتظامیہ نے بات نہ سنی تو مدد کے لیے بھارت کو […]

ن لیگ کو بڑا جھٹکا لگ گیا، اہم ترین رہنما حکومتی صفوں میں شامل

لاہور(پی این آئی ) سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویزالٰہی اور صوبائی جنرل سیکرٹری سینیٹر کامل علی آغا سے پی پی 164 سے معروف سیاسی شخصیات نے ن لیگی امیدوار پنجاب اسمبلی چودھری زین شوکت ڈگراں کی سربراہی میں ملاقات کی اور پاکستان مسلم لیگ ۱ […]

صوبائی حکومت کا بلدیاتی انتخابات کرانے کا اعلان

کراچی(پی این آئی) وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے سندھ میں سیاسی بنیادوں پر بلدیاتی انتخابات کرانے کا اعلان کر دیا۔وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ عام انتخابات سے قبل ہی سندھ میں بلدیاتی انتخابات […]

آزاد کشمیر انتخابات، پیپلز پارٹی نے دھاندلی کا الزام لگا دیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پیپلز پارٹی کی رہنما شیری رحمان نے الزام عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ آزاد کشمیر انتخابات میں منظم دھاندلی ہو رہی ہے۔نجی ٹی وی ہم نیوز کے مطابق پیپلز پارٹی کی مرکزی رہنما شیری رحمان نے آزاد کشمیر انتخابات کے دوران دھاندلی […]

نورمقدم قتل کیس، ملزم ظاہر جعفر کے والدین کو بھی گرفتار کر لیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی) نورمقدم کے بہیمانہ قتل کے جرم میں گرفتار ظاہر جعفر کے والدین کو بھی اسلام آباد پولیس نے گرفتار کر لیا ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ اسلام آباد میں قتل کی گئی سابق سفارتکار کی 27 سالہ بیٹی نور […]

وزیراعظم سمیت اہم ملٹری و سیاسی شخصیات کی جاسوسی، وزیراعظم عمران خان نے بھارت کو سبق سکھانے کا فیصلہ کر لیا

اسلام آباد (پی این آئی) بھارت نے سائبرجاسوسی کے ذریعے پاکستان کی سلامتی پر حملہ کیا، وزیراعظم، ملٹری شخصیات سمیت اہم سینئر لوگوں کی جاسوسی کی گئی، وزیراعظم عمران خان نے بھارت کے خلاف سخت ایکشن لینے کا اعلان کر دیا- تفصیلات کےمطابق وزیراعظم عمران […]

متحدہ عرب امارات نے پاکستان کیلئے بڑی امداد کا اعلان کر دیا

دُبئی(پی این آئی) متحدہ عرب امارات مسلم ممالک کو مالی امداد دینے میں ہمیشہ پیش پیش رہا ہے۔ رمضان المبارک کے مہینے میں بھی امارات نے پاکستان سمیت درجنوں ممالک کے غریب باشندوں کو کروڑوں درہم مالیت کے راشن بیگ بھجوائے تھے جن میں آٹا […]

نور مقدم قتل کیس، پولیس نے مزید اہم گرفتاریاں کر لیں

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان کے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں قتل ہونے والی 27 سالہ نور مقدم کے کیس میں ملزم ظاہر جعفر کے والدین کو بھی گرفتار کر لیا گیا ہے۔اسلام آباد پولیس نے اس مقدمے میں سنیچر کی شب ملزم ظاہر […]

close