خواجہ آصف کے خلاف تاحال ریفرنس دائر نہیں کیا گیا، کسی ملزم کو غیر معینہ مدت کیلئے جیل میں نہیں رکھا جاسکتا، ضمانت کا تحریری فیصلہ جاری

لاہور (آئی این پی ) لاہور ہائیکورٹ نے مسلم لیگی رہنما خواجہ اصف کی آمدن سے زائد اثاثوں کے کیس میں ضمانت کا تحریری فیصلہ جاری کر دیا۔ عدالت نے قرار دیا ہے کہ خواجہ آصف کے خلاف تاحال ریفرنس دائر نہیں کیا گیا، کسی […]

کورونا وائرس کی خطرناک بھارتی قسم پاکستان پہنچ گئی

پشاور(آئی این پی ) کورونا وائرس کی خطرناک بھارتی قسم خیبر پختونخوا پہنچ گئی ہے اور کورونا وائرس کی بھارتی قسم کے کیس کی تصدیق بھی کی جا چکی ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ باچا خان انٹرنیشنل ائیر پورٹ پر بیرون ملک سے آئے مسافروں […]

پاکستان پہلی بار قیمتی پتھروں، زیورات اور معدنیات کے شعبے کو برآمدی صنعت بنانے جا رہا ہے، وزیر اعظم

اسلام آ با د (آئی این پی ) وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ حکومت معدنیات اور قیمتی پتھروں کے شعبے کے روایتی طریقوں کو بدل کر جدید ٹیکنالوجی سے اس شعبے کی تشکیل نو کر رہی ہے، ایسے تمام وسائل جو ضائع […]

پی آئی اے نے سکردو کے لئے پروازوں کا آغاز کردیا

کراچی (آئی این پی )پی آئی اے نے فیصل آباد سے سکردو کے لئے پروازوں کا آغاز کردیا۔ پہلی پرواز پی کے 6459 فیصل آباد سے سکردو کے لئے 129 مسافروں کو لے کر روانہ ہوئی۔ افتتاحی پرواز کے موقع ائر پورٹ پر تقریب میں […]

گورنر بلوچستان نے استعفیٰ دیدیا

کوئٹہ (آئی این پی )گورنربلوچستان امان اللہ یاسین زئی نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق گورنربلوچستان امان اللہ یاسین زئی نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ گورنربلوچستان نے استعفیٰ صدر مملکت کو بھجوا دیا ہے جس پر جلد فیصلہ کیا […]

نیب نے احسن اقبال کو گرفتار کر کے اختیار سے تجاوز کیا، ہائیکورٹ کا فیصلہ جاری

اسلام آباد(آئی این پی ) اسلام آباد ہائیکورٹ نے مسلم لیگ(ن)کے جنرل سیکرٹری اور سابق وفاقی وزیر احسن اقبال کی نارووال اسپورٹس سٹی کمپلیکس کیس میں ضمانت کا تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا۔احسن اقبال کی ضمانت کا تحریری فیصلہ چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ اطہر […]

بھارت پاکستان کے خلاف ہائبرڈ جنگ کیلئے افغان سرزمین استعمال کررہا ہے

اسلام آباد (آئی این پی )صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ بھارت افغانستان میں انتہاپسندی اور دہشت گردی میں ملوث ہے اور افغان سرزمین کو پاکستان میں ہائبرڈ جنگ کے لیے استعمال کر رہا ہے، طالبان کو افغانستان میں مفاہمت اور مصالحت […]

وزیراعظم عمران خان کی حکمت عملی کام دکھا گئی؟پاکستان کے قرضے معاف ہونےکا امکان، آئی ایم ایف سے بڑی خوشخبری آگئی

اسلام آباد (پی این آئی) آئی ایم ایف نے جی20 ممالک سے ترقی پذیر ممالک کے قرضے معاف کرنے کا مطالبہ کردیا، غریب اور ترقی پذیر ممالک کا قرضہ معاف کرکے معاشی استحکام میں مدد کرنا ہوگی، غریب ممالک کی ویکسین تک رسائی میں بھی […]

اب لوڈ شیڈنگ نہیں ہو گی، پاکستان میں بجلی کی پیداوار تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی، تونائی بحران ختم

اسلام آباد (پی این آئی)حکومت نے بجلی کے بحران پر قابو پا لیا، اب لوڈشیڈنگ نہیں ہوگی، ملک میں بجلی کی پیداوار تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ۔تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر توانائی حماد اظہر نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر […]

اب اپنی گاڑی حاصل کرنا ہوا انتہائی آسان، حکومت نے گاڑی کی خریداری کیلئے خصوصی مراعات کا اعلان کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی) متوسط طبقے کے افراد کیلئے اپنی گاڑی حاصل کرنا آسان ہوگیا، حکومت نے پہلی مرتبہ گاڑی خریدنے والوں کیلئے مراعات کا اعلان کر دیا، صرف 20 فیصد ادائیگی پر گاڑی مل جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت کی جانب سے […]

بلوچستان کا نیا گورنر مقرر کر دیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نےامان اللہ یاسین زئی کااستعفیٰ منظورکرتے ہوئے سید ظہور احمد آغا کو بلوچستان کا نیا گورنر مقرر کردیا ہے۔نجی ٹی وی کےمطابق بلوچستان کےگورنرامان اللہ یاسین زئی نےاپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا تھا اور اپنا استعفیٰ […]

close