ملتان(پی این آئی) موٹروے کو پبلک ٹرانسپورٹ کیلئے بند کر دیا گیا… عالمی وبا کورونا وائرس کی صورتحال کے پیش نظر موٹروے (ایم فور) پبلک ٹرانسپورٹ کے لیے بند کر دی گئی،4ستمبرسےتاحکم ثانی پبلک ٹرانسپورٹ کاداخلہ ممنوع ہے ۔ ترجمان موٹر وے محمد گلزا ر نے […]
