//

گھر بیٹھے گاڑی کے کاغذات اور دستاویز کی تصدیق کروائیں، نادرا نے نئی سہولت متعارف کرادی

اسلام آباد (پی این آئی)اب گھر بیٹھے گاڑی کےکاغذات اور دستاویز کی تصدیق کروانا ممکن، نادرا نے نئی سہولت کا آغاز کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی نے گاڑی کے کاغذات یا دیگر دستاویز گھر بیٹھے تصدیق کروانے ‏کی […]

جو پیشکش بلاول کو ہوئی وہ مجھے بھی کی گئی تھی لیکن میں نے کیا کیا؟ مولانا فضل الرحمٰن کھل کر بول پڑے

اسلام آباد (پی این آئی )پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ جو پیشکش بلاول کو ہوئی وہ ہمیں بھی ہوئی لیکن ہم نے قبول نہیں کی۔انہوں نے پی ڈی ایم ٹوٹنے کا ذمہ دار بلاول بھٹو زرداری کو قرار […]

نواز شریف کی پاکستان واپسی اور چوتھی بار وزیراعظم منتخب ہونے کا دعویٰ کر دیا گیا

لاہور(پی این آئی ) مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور رکن قومی اسمبلی جاویدلطیف نے دعویٰ کیا ہے کو ن لیگ کے تاحیات قائد اور سابق وزیر اعظم نواز شریف عوام کی قیادت کرنے کے لئے اسی سال اپنی مرضی سے واپس آرہے ہیں۔ جاوید […]

پاکستان کا رقبہ بڑھ گیا، ایک نیا جزیرہ پاکستان کا حصہ بن گیا

کوئٹہ (پی این آئی)پاکستان کا رقبہ بڑھ گیا، ایک نیا جزیرہ پاکستان کا حصہ بن گیا۔۔۔۔ بلوچستان کے علاقے کنڈ ملیر کے ساحل کے قریب نیا جزیرہ ابھر آیا۔ سمندر کی تہہ سے اچانک ابھرنے والا جزیرہ کافی رقبے پر محیط ہے۔ سنہ 2010 میں […]

کورونا ویکسین لگائے بغیر بوگس انٹریاں کرنے والا گروہ پکڑا گیا

لودھراں(آئی این پی ) محکمہ ہیلتھ اور خفیہ اداروں نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے کوروناویکسین لگائے بغیر بوگس انٹریاں کرنے والے گروہ کو گرفتار کرلیا، ایک موبائل شاپ میں جعلی انٹریاں کی جاتی تھیں۔ تفصیلات کے مطابق صوبہ پنجاب کے ضلع لودھراں میں محکمہ ہیلتھ […]

اقبال پارک کے واقعہ کاگرفتار ملزم روتے ہوئےماں کے قدموں پر گر پڑا

لاہور (آن لائن) ضلع کچہری کے جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت نے گریٹر اقبال پارک میں ٹک ٹاکر خاتون عائشہ اکرم کے ساتھ ہونے والی بدسلوکی میں ملوث 6 ملزمان کے جسمانی ریمانڈ میں دو روز کی توسیع کردی ہے اور پولیس کو تمام ملزمان کو […]

بلدیاتی انتخابات کی تیاری کریں، وزیراعظم عمران خان کی ملک بھر میں پارٹی کو متحرک کرنے کی ہدایت

اسلام آباد( آن لائن ) بلدیاتی انتخابات کے لیے تحریک انصاف نے تیاریاں شروع کر دیں۔وزیراعظم کی زیر صدارت اہم اجلاس ہوا جس میں انہوں نے ملک بھر میں پارٹی کو متحرک کرنے کی ہدایت کردی۔ وزیراعظم کی ہدایت پر چیف آرگنائزر سیف اللہ اور […]

مالک مکان کی زیادتی کا شکارکرائے دار خاتون انصاف کے لئے عدالت پہنچ گئی

لاہور (آن لائن) مالک مکان کی زیادتی کا شکار خواتین انصاف کے حصول کے لئے سیشن کورٹ پہنچ گئی جہاں انہوں نے اپنے وکیل کے توسط سے مالک مکان کی گرفتاری کی استدعا پر مبنی ایک درخواست دائر کی۔ درخواست گزار خاتون نے مالک مکان […]

سپر یم کورٹ میں جو نیئر ججوں کی تعیناتی ، وکلاء میدان میں آ گئے، ملک بھر میں ہڑتال

لاہور (آن لائن) عدالت عظمیٰ میں جونئیر ججز کی تعیناتی کے معاملے پر گزشتہ روز لاہور سمیت ملک بھر کے وکلاء نے ہڑتال کی ہڑتال کی وجہ سے ماتحت عدالتوں میں ویرانی چھائی رہی۔ کوئی وکیل مقدمات کی پیشی کے لئے عدالت میں پیش نہ […]

سابق ن لیگی وزیر کو عدالت نے بڑا ریلیف دے دیا

لاہور (آن لائن) لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس سجاد احمد اور جسٹس سید شہباز علی رضوی پر مشتمل دو رکنی بینچ نے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رکن قومی اسمبلی برجیس طاہر کی جانب سے دائر کردہ درخواست پر سماعت کرتے ہوئے نیب لاہور کو 27 […]

گیس کی قلت ختم، قدرتی گیس کے نئے ذخائر دریافت

کراچی(آئی این پی ) پاکستان پیٹرولیم نے سندھ میں قدرتی گیس کے نئے ذخائر دریافت کرلیے ۔ پی پی ایل کی جانب سے پاکستان اسٹاک ایکس چینج کو بھیجے گئے مکتوب میں بتایاگیا ہے کہ صوبہ سندھ میں واقع لطیف بلاک کے جگن ون کنویں […]

close