اسلام آباد (پی این آئی )سینئر تجزیہ کار و صحافی حامد میر نے کہا ہے کہ کالعدم ٹی ٹی پی کے رہنما نور ولی محسود کا سی این این پر انٹرویو ان خفیہ اداروں کی ناکامی ہے جنہوں نے گذشتہ ماہ میڈیا کو یہ بتایا […]
اسلام آباد (پی این آئی) ایک اور اعلیٰ عدالت کے جج عملے سمیت کورونا کا شکار ہو گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی اپنے عملے کے ارکان سمیت کورونا وائرس کا شکار ہوگئےہیں۔جسٹس محسن اختر کیانی کے […]
فیصل آباد(پی این آئی ) فیصل آباد میں امام مسجد کے موبائل فون سے نوجوان طالبات کی ہزاروں تصاویر پکڑیں گئیں، امام مسجد لڑکیوں کو تصویر وائرل کی دھمکی دے کر بلیک میل کرتا تھا، پولیس نے ملزم کو گرفتار کر لی۔تفصیلات کیمطابق پولیس نے […]
کراچی (پی این آئی) کورونا وائرس کی صورتِ حال میں شدت پیدا ہونے کے باعث صوبائی ٹاسک فورس کا اجلاس آج وزیرِ اعلیٰ ہاؤس کراچی میں ہو گا، جس کی صدارت وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کریں گے۔ کورونا ٹاسک فورس کے اجلاس میں […]
ملتان (پی این آئی) ملتان میںوزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے فرائض سے غفلت برتنے پروزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے 2 افسروں کو عہدوں سے ہٹا دیا۔ ملتان کےدورے کے دوران وزیر اعلیٰ نے ملتان ڈیویلپمنٹ اتھارٹی کے ڈائریکٹر جنرل آغا محمد علی عباس […]
اسلام آباد(آئی این پی ) وزیر مملکت اطلاعات و نشریات فرخ حبیب نے کہا ہے کہ اب جنگ کسی مسئلے کا حل نہیں، امن کو موقع دینا ہوگا،پاکستان چاہتا ہے کہ امریکی افواج کے انخلا کے بعد ایک ایسی حکومت قائم ہو جو افغانستان کے […]
کراچی (پی این آئی) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ کسی بھی وقت عام انتخابات ہوسکتے ہیں انشاء اللہ مجھے نظر آرہا ہے کہ آئندہ حکومت پاکستان پیپلزپارٹی کی ہوگی،پیپلزپارٹی کو تیاری شروع کردینی چاہیے، کراچی کو صرف پیپلزپارٹی بچا […]
اسلام آباد(آئی این پی ) این سی او سی کے سربراہ اسد عمر نے کہا ہے کہسندھ حکومت کورونا کے پھیلا وکوروکنے کیلئے اقدامات کو دیکھ رہی ہے، شہروں کو ہفتوں بند کرنا مسئلے کا حل نہیں ہے، مکمل لاک ڈاون کے بعد کورونا وبا […]
اسلام آباد (پی این آئی) یورپ میں ملازمت کے خواہشمند پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری، اہم یورپی ملک نے پاکستان کو سیزنل ورک ویزا کی لسٹ میں شامل کر لیا- تفصیلات کےمطابق اٹلی کے لیے پاکستانی سفیر جوہر سلیم نے کہا ہے کہ اٹلی نے پاکستان […]
اسلام آباد (آئی این پی) علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے سمسٹربہار 2021ء میں پیش کئے گئے بی ایڈ ، ایسوسی ایٹ ڈگری ،بی ایس اور پوسٹ گریجویٹ پروگرامز کے اسائنمنٹس جمع کرانے کا شیڈول جاری کرکے تفصیلات ویب سائٹ پر اپ لوڈ کردی ہے۔شیڈول کے […]
اسلام آباد(آئی این پی ) وفاقی وزیراطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ پاک چین دوستی کی ستر سالہ تقریبات کے جشن میں بیجنگ میں پانچ پاکستانی فلموں کی نمائش شامل ہے ، تمام ہدایتکاروں نے بین الاقوامی معیار کے مطابق ناظرین کے […]