کتنے وزیر اگلا الیکشن تحریک انصاف کے ٹکٹ پر نہیں لڑیں گے ؟سینئر صحافی کا تہلکہ خیز دعویٰ

لاہور(پی این آئی)نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر صحافی عارف حمید بھٹی نے دعویٰ کیا ہے ،لاہور سے دو وزرا نے مجھے خود بتایا کہ آئندہ الیکشن ہم پی ٹی آئی کے ٹکٹ پر الیکشن نہیں لڑیں گے، میں نے جواب میں […]

نورمقدم کے قتل کے روز ظاہر جعفر کے گھر آنیوالے 11 لوگ کون تھے؟ہائی پروفائل کیس میں نیا موڑ آگیا

اسلام آباد، لاہور(پی این آئی)نورمقدم قتل کیس کی سماعت گزشتہ روز عدالت میں ہوئی، دوران سماعت یہ انکشاف ہوا کہ قتل کے روز 11 لوگ ظاہر جعفر کے گھر آئے۔عدالت میں ایک سی سی ٹی و ی فوٹیج چلائی گئی جس میں ایک گاڑی سے […]

گلگت ،3 فٹ برف میں میت کو کہیں اٹھا کر تو کہیں کھینچ کر لے جانے کی ویڈیو وائرل

اسلام آباد (پی این آئی )گلگت سے شندور ٹاپ راستے میں 3فٹ برفباری کے باعث میت کی منتقلی بھی مشکل بن گئی ۔ تفصیلات کے مطابق میت کو اٹھانے اور برف پر کھینچنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے جس میں دیکھا […]

رانا ثنا اللہ کی یوسف رضا گیلانی کو کلین چٹ حکومت کے جانے کی ڈیڈ لائن بھی دیدی

لاہور(پی این آئی)مسلم لیگ ن پنجاب کے صدر رانا ثنا اللہ کا کہنا ہے ہو سکتا ہے کہ آئندہ 9 ماہ میں حکومت نہ رہے۔فیصل آباد میں کارکنوں سےخطاب کرتےہوئے رانا ثنا اللہ کا کہنا تھا کہ شہباز شریف کو ملک کی ترقی کی سزا […]

کون کون سا بڑا پاکستانی سیاستدان کورونا کی لپیٹ میں آ گیا؟

کراچی (پی این آئی) کورونا وباء نے ہر خاص و عام کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے۔اس وباء سے کوئی بھی محفوظ نہیں ہے۔ اب بڑے سیاستدان بھی مسلسل کورونا کی لپیٹ میں آ رہے ہیں۔ ایک طرف سندھ کےوزیر ٹرانسپورٹ سندھ اویس قادر […]

حکمران جماعت کیلئے ایک اور بڑا دھچکا، مولانا فضل الرحمان نے پی ٹی آئی کی بڑی وکٹ گرا دی

مالاکنڈ (پی این آئی)جمعیت علما ئے اسلام(ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نےحکمران جماعت پاکستان تحریک انصاف( پی ٹی آئی) کی ایک اور وکٹ گرادی۔تفصیلات کے مطابق جے یو آئی ف کی جانب سے دعویٰ کیا گیا ہے کہ سینیٹ میں حکومتی چیف وہیپ سینیٹر […]

تحریک انصاف کے کتنے اراکین اسمبلی اگلا الیکشن ن لیگ کے ٹکٹ پر لڑنا چاہتے ہیں؟ سینئر صحافی حامد میر کا تہلکہ خیز دعویٰ

اسلام آباد (پی این آئی) معروف صحافی حامد میر نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے 20اراکین مسلم لیگ ن کی ٹکٹ لینا چاہتے ہیں اور ان کا تعلق پنجاب سے ہے اس کے علاوہ 5 اراکین دیگر سیاسی جماعتوں سے ٹکٹ لینا […]

تعلیمی اداروں میں پابندیوں میں اضافے کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیا، طلبا کیلئے بڑی خبر آگئی

لاہور(پی این آئی) تعلیمی اداروں میں پابندیوں میں اضافے کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیا۔چھٹی جماعت تک کے بچوں کی حاضری 50فیصد رہے گی۔محکمہ اسکول ایجوکیشن کے مطابق 50 فیصد حاضری پر 15فروری تک عمل درآمد ہو گا،فیصلہ لاہور اور راولپنڈی کے نجی اور سرکاری […]

خان صاحب! ہمیں آپ سے کوئی خطرہ نہیں ہے، اپوزیشن نے واضح اور دوٹوک پیغام دیدیا

لسبیلہ (پی این آئی) پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ کے صدر مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ خان صاحب! ہمیں آپ سے کوئی خطرہ نہیں ہے، عمران خان کبھی چین جیسے نظام اور ایران جیسے انقلاب تو کبھی ریاست مدینہ کی بات کرتے ہیں،ان کی […]

آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کے متعلق ن لیگ نے اپنی پالیسی واضح کر دی

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن پنجاب کے صدر رانا ثناء اللہ کا کہنا ہے کہ آرمی چیف کی توسیع کا فیصلہ وزیراعظم ہاؤس کرے گا، ہم مخالفت یا رائے نہیں دیں گے۔ راناثناء اللہ نے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے […]