فواد چوہدری کا اسٹیبلشمنٹ کے نام اہم پیغام

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینئر نائب صدر فواد چوہدری نے کہا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ کو سمجھنا ہوگا کہ زمینی حقائق تبدیل ہوچکے ہیں، خود مختاری اب عوام کی ہے۔اپنے ایک بیان میں اسٹیبلشمنٹ کو یہ بات سمجھنے […]

پی ٹی آئی ممنوعہ فنڈنگ کیس، معاملہ ختم ہو گیا مزید تحقیقات کی ضرورت نہیں، چیف الیکشن کمشنر نے واضح کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی)پی ٹی آئی ممنوعہ فنڈنگ کیس میں چیف الیکشن کمشنر نے ریمارکس دیئے ہیں کہ یہ معاملہ ختم ہو گیا ہے، مزید تحقیقات کی ضرورت نہیں ۔نجی ٹی وی کے مطابق پی ٹی آئی ممنوعہ فنڈنگ کیس کی الیکشن کمیشن میں سماعت […]

آرمی چیف کی سمری پر عمران خان سے مشورہ ہوگا، تہلکہ خیز دعویٰ

لاہور ( پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ صدر پاکستان مجھ سے رابطے میں ہیں اور آرمی چیف کی تعیناتی کی سمری پر مشورہ کریں گے۔ نجی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ […]

سینئر ترین افسر آرمی چیف ہوں گے یا نہیں؟ وزیر دفاع خواجہ آصف کا ردِعمل آگیا

اسلام آباد (پی این آئی) وزیردفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ مجھے اس کا علم نہیں کہ سینئر ترین افسر آرمی چیف ہوں گے یا نہیں؟ سمری پر4 ناموں والی سمری پر اعتراض والی بات قطعاً غلط ہے،امید ہے وزیراعظم کی ترکیہ روانگی سے […]

آرمی چیف جنرل قمر باجوہ نے سانحہ 1971کو سیاسی ناکامی قرار دیدیا، حقائق بتا دیئے

اسلام آباد(پی این آئی)آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ 1971ء سے متعلق کچھ حقائق درست کرنا چاہتا ہوں، 1971ء میں فوجی نہیں سیاسی ناکامی تھی۔ جی ایچ کیو میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ نے کہا […]

حکومت پاکستان کا شہریوں کو اقساط پر سمارٹ فونز فراہم کرنے کا نیا پروگرام

اسلام آباد (پی این آئی)اسمارٹ فون فار آل کے تحت کم آمدنی والے افراد کیلئے آسان اقساط پر موبائل فونز کا اجراء کر دیا گیا ،عالمی ادارے جی ایس ایم اے کے تعاون سے مقامی کمپنی قسط پے نے موبائل فونز اسکیم جاری کی گئی […]

آصف زرداری نے شہباز شریف سے پہلے اسلام آباد میں کس سےملاقات کی؟تہلکہ خیز دعویٰ

اسلام آباد(پی این آئی)معروف صحافی اعجاز احمد نے کہا ہے کہ اس وقت شہباز شریف کے سامنے ایک سوال یہ بھی ہے کہ آرمی چیف کی تعیناتی پر وہ پنڈی کی مانیں یا بڑے بھائی کی۔ کہا جا رہا ہے کہ اب کچھ لوگوں نے […]

مجھے اقتدار میں آنا ہی ہے،عمران خان

اسلام آباد(پی این آئی )پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین و سابق وزیراعظم عمران خان نے دعویٰ کیا ہےکہ انہوں نے تو پاور میں آنا ہی ہے اور انہیں تو الیکشن مہم چلانے کی بھی ضرورت نہیں۔عمران خان نے برطانوی ہائی کمشنر کرسچن ٹرنر سے زمان […]

سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کے ساتھ معزز لکھنے پر عدالت میں اعتراض لگ گیا

اسلام آباد(پی این آئی) سابق چیف جسٹس آف پاکستان ثاقب نثار کے ساتھ معزز لکھنے پر ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کی عدالت میں ملزم نے اعتراض اٹھایا دیا۔ شہری اور وکیل کی تکرار کے بعد عدالت نے وکیل کو ہدایت کی کہ جو بیان […]

مجھ سے آرمی چیف کی تعیناتی کا سوال نہ پوچھیں یہ بہت مارتے ہیں شہباز گل

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل سے ایک صحافی نے آرمی چیف کی تعیناتی سے متعلق سوال کیا تو انہوں نے کہا مجھ سے آرمی چیف کی تعیناتی کا سوال نہ پوچھیں یہ بہت مارتے ہیں۔علاوہ ازیں سینئر صحافی […]

پی ٹی آئی کا احتجاج، راولپنڈی میں بڑی خیمہ بستی بنانے کی تیاریاں، جمعہ کی رات تک کتنے ہزار افراد پہنچ جائیں گے؟ تفصیلات آگئیں

لاہور(آئی این پی) پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما اور سابق وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری نے دعوی کرتے ہوئے کہا ہے کہ سابق وزیراعظم نوازشریف، سابق صدر آصف علی زرداری میں اتفاق ہے ملک میں مارشل لا لگ جائے، مارشل لا کی راہ میں […]

close