آرمی چیف کے انکم ٹیکس ریٹرنز لیک، اسحاق ڈار نے تحقیقات میں پیشرفت سے متعلق آگاہ کر دیا

اسلام آباد (آئی این پی)وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے انکم ٹیکس ریٹرنز لیک ہونا غیر قانونی تھا۔ ایک نجی ٹی وی سے گفتگو میں اسحاق ڈار نے کہا کہ آرمی چیف کے انکم ٹیکس […]

وزیر دفاع خواجہ آصف کا سول ملٹری تعلقات سے متعلق اہم بیان آگیا

اسلام آباد (آئی این پی)وزیردفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ وزارت دفاع کے پاس(آج ) بدھ کو سینیئر افسران کے نام آجائیں گے، اگلے 48 گھنٹوں میں آرمی چیف کی تقرری کا کام ہوگا،سول ملٹری تعلقات میں قطعی کوئی تنائو نہیں ہے۔ایک نجی ٹی […]

عمران خان کی صحت بہتر ہونے لگی، طبی ماہرین نے کیا مشورہ دیدیا؟

لاہور(آئی این پی)چیئرمین تحریک انصاف عمرا ن خان کی صحت بہتر ہونے لگی ہے اور طبی ماہرین نے انہیں واک کرنے کا مشورہ دیاہے ۔ایک نجی ٹی وی نے پارٹی ذرائع کے حوالے سے اپنی رپورٹ میں کہا کہ ڈاکٹرز نے عمران خان کو مشورہ […]

احتساب عدالت نے سابق وزیر اعلیٰ عثمان بزدار سے متعلق اہم فیصلہ سنا دیا

لاہور ( آئی این پی) لاہور کی احتساب عدالت نے تحریک انصاف کے مرکزی رہنما و سابق وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی عبوری ضمانت میں 5 دسمبر تک توسیع کردیج جبکہ نیب نے عثمان بزدار کو شراب کے لائسنس کے اجرا میں اختیارات کے […]

عمران خان کی 26 نومبر کی غیر معمولی سیاسی سرگرمی میں شرکت کیلئے فول پروف سکیورٹی انتظامات کی تیاریاں

لاہور ( آئی این پی)حقیقی آزاد مارچ میں قاتلانہ حملے کے بعد تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی 26نومبر کی غیر معمولی سیاسی سر گرمی میں شرکت کیلئے فول پروف سکیورٹی انتظامات کی تیاریاں جاری ہیں ، عمران خان کے زخموں اور سکیورٹی کی […]

آرمی چیف آج تقریر میں کیا کہنے والے ہیں؟ صحافی نے بڑا دعویٰ کردیا

اسلام آباد (پی این آئی) صحافی باقر سجاد نے دعوی کیا ہے کہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کل تقریر کریں گے جس میں وہ نئے چیف کی تعیناتی کے معاملے کو سیاسی بنانے پر گفتگو کریں گے۔ Gen Qamar Bajwa will deliver an […]

آرمی چیف کی تعیناتی، معاملہ سپریم کورٹ میں پہنچ گیا

اسلام آباد(آئی این پی) آرمی چیف کی تعیناتی، معاملہ سپریم کورٹ میں پہنچ گیا۔۔ سپریم کورٹ آف پاکستان میں آرمی چیف کی تعیناتی کیلیے درخواست دائر کردی گئی۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق آرمی چیف کی تعیناتی کیلیے سپریم کورٹ میں درخواست ایڈوکیٹ طالب حسین […]

تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی چھٹیوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا

لاہور(پی این آئی)پنجاب بھر میں موسم سرما کی سکول چھٹیاں،نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا،حکومت نے پنجاب کے تعلیمی اداروں میں چھٹیوں کو 2 مختلف فیز میں تقسیم کردیا۔       پنجاب کے 24 اضلاع میں 23 دسمبر سے 6 جنوری تک چھٹیاں ہوں گی 12 […]

توشہ خانہ ریفرنس، عمران خان کیخلاف کارروائی شروع

اسلام آباد (آئی این پی)توشہ خانہ ریفرنس میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کیخلاف فوجداری کارروائی کے کیس میں ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنرنے عدالت میں بیان حلفی جمع کرادیا۔   تفصیلات کے مطابق اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں توشہ خانہ ریفرنس میں […]

وزیراعظم ہائوس کو نئے آرمی چیف کی تعیناتی کیلئے سمری موصول ہو گئی، 6سینئر ترین جرنیلوں کے نامل شامل

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم ہائوس کو نئے آرمی چیف کی تعیناتی کیلئے سمری موصول ہو گئی۔۔ صحافی انصار عباسی نے دعوی کیا ہے کہ آرمی چیف کی تعیناتی کیلئے سمری وزیر اعظم ہاؤس کو بھیج دی گئی ہے۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں […]

کراچی میں پولیس اہلکار کو قتل کرنیوالا خرم نثار اس وقت کہاں ہے؟ بڑی خبر آگئی

کراچی(پی این آئی)پولیس اہلکار کے قتل کے ملزم کی بیرون ملک فرار کے وقت کی تصویر سامنے آگئی۔ملزم کی بیرون ملک فرار کے وقت امیگریشن کاؤنٹر کی تصویر میں وہ مطمئن دکھائی دے رہا ہے، ملزم کا امیگریشن ریکارڈ بھی پولیس حکام نے حاصل کر […]

close