راولپنڈی(آئی این پی) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے پی ٹی آئی کے 40 ہزار سے زائد کارکنوں کے لیے خیمہ بستی تیار کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے لانگ مارچ سے متعلق پارٹی کے راولپنڈی ڈویژن سے انتظامات کی رپورٹ طلب کر لی ہے۔سابق […]
اسلام آباد ( پی این آئی ) نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے جسٹس ریٹائرڈ شائق عثمانی نے کہا ہے کہ آرٹیکل 243 میں لکھا کہ جو ایڈوائس بھجوائی جائے گی صدر کو اسے منظور کرنا ہو گا، انہوں نے کہا کہ […]
اسلام آباد (پی این آئی) اینکر پرسن ندیم ملک نے دعوی کیا ہے کہ وزیر اعظم شہباز شریف آرمی چیف کی تعیناتی کی سمری پر دستخط کرکے ترکی چلے جائیں گے۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے ندیم […]
لندن( پی این آئی) تسنیم حیدر کے ساتھ پریس کانفرنس میں شامل بزنس مین کے اہم انکشافات۔ تسنیم حیدر کے نواز شریف پر الزامات نے مجھےحیران کر دیا، اس نے مجھے پریس کانفرنس میں زبردستی بٹھایا، پریس کانفرنس میں شامل بزنس مین کا اعلان لاتعلقی۔ […]
اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن کے مرکزی سینئر نائب صدر شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ صدر ایک سال بھی سمری پر بیٹھ جائیں سمری تبدیل نہیں ہوگی، صدر کی آئینی ذمہ داری ہے کہ تعیناتی میں تاخیر کیلئے کھیل […]
اسلام آباد (پی این آئی ) پاکستان تحریک انصاف کے ترجمان فواد چوہدری نے کہا ہے کہ آرمی چیف کی تعیناتی سے متعلق اپنا آئینی حق استعمال کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی نے آرمی چیف کی تعیناتی کو غیر متنازع رکھنے […]
لاہور(پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ میں نے اور صدر نے فیصلہ کیا ہے کہ آئین کے اندر رہ کر کھیلیں گے، جو بھی کریں گے آئین اور قانون کے بیچ میں رہے گا، یہ 90ء کی […]
اسلام آباد(پی این آئی)حکمران اتحاد میں شامل جماعتوں نے آرمی چیف کی تعیناتی کے معاملے پر وزیراعظم شہباز شریف پر بھرپور اعتماد کا اظہار کیا ہے۔ وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت اتحادی جماعتوں کا مشاورتی اجلاس ہوا جس میں اتحادی جماعتوں کے قائدین و رہنما شریک […]
لاہور (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ نوازشریف جو بھی آرمی چیف لائے گا وہ متنازع ہوجائے گا، نوازشریف توقع کررہا ہے کہ جو بھی تعینات ہو وہ عمران خان اور پی ٹی آئی کو ختم کرے، […]
اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی پولیس نے 26 نومبر کو فیض آباد مکمل بند کرنے کا فیصلہ کرلیا۔تحریک انصاف کے آزادی مارچ کے معاملے پرآئی جی اسلام آباد کی زیر صدارت پولیس افسران کا اجلاس ہوا۔اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ 26 […]
لاہور(پی این آئی)توشہ خانہ ریفرنس میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی نااہلی کے فیصلے کیخلاف درخواست پر فل بنچ تشکیل دیدیا ۔ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے فل بنچ تشکیل دیدیا،فل بنچ کی سربراہی چیف جسٹس محمد امیر بھٹی کریں گے ،جسٹس عائد […]