اسلام آباد(آئی این پی)سپریم کورٹ نے سرکاری املاک اور دستاویزات پر سیاستدانوں اور پبلک آفس ہولڈرز کی تصاویر چسپاں کرنے پر پابندی عائد کر دی۔سپریم کورٹ نے راولپنڈی کی کچی آبادی سے متعلق فیصلہ جاری کردیا جو کہ جسٹس قاضی فائز عیسی نے تحریر کیا […]
اسلام آباد(آئی این پی)وزارت داخلہ نے سیکرٹری جنرل پی ٹی آئی اسد عمر کو بھی پاکستان تحریک انصاف کے لانگ مارچ پر دہشتگردی کے ممکنہ خطرات سے آگاہ کر دیا۔وزارت داخلہ نے اسد عمر کو بھی مراسلہ ارسال کردیا، مراسلے میں ملک میں حالیہ دہشتگردی […]
راولپنڈی(آئی این پی) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ شہدا کے لواحقین کوکبھی تنہا نہیں چھوڑیں گے، جعلی اور جھوٹا بیانیہ بنا کر ہیجان کی کیفیت پیدا کی گئی، غیرملکی سازش ہو اور فوج خاموش رہے یہ گناہ کبیرہ ہے، فوج […]
روم(آئی این پی) سابق وزیراعظم نواز شریف کی اٹلی میں سیر و تفریح کی تصویر سامنے آگئی۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف کی اٹلی کے شہر میلانو کے ریسٹورنٹ میں فیملی کے ہمراہ تصویر وائرل ہوگئی۔ ان کے […]
اسلام آباد(آئی این پی)وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پاک فوج کے دو اہم عہدوں پر تقرریاں 28 نومبر تک ہوجائیں گی، اگر صدر مملکت نے تقرری کے معاملے پر رکاوٹ ڈالی تو ہمارے پاس پلان بی بھی موجود ہے،ملک کے ڈیفالٹ کا […]
اسلام آباد(پی این آئی)وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہےکہ آرمی چیف کی تعیناتی کے فیصلے میں آصف زرداری کی رائے ترجیح میں پہلے نمبر پر ہوگی۔نجی ٹی وی کے پروگرام ‘آپس کی بات’ میں گفتگو کرتے ہوئے وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا تھا […]
لاہور(پی این آئی) عمران خان کا کہنا ہے کہ 26 نومبر کو پاکستان میں سیاسی کلائمیکس ہو گا۔ پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے سینئر صحافیوں سے ہونے والی ملاقات میں کہا کہ 12 جماعتوں کا فوج کو کنٹرول کرنے کا خواب کبھی […]
اسلام آباد ( پی این آئی ) آرمی چیف کے ساتھ آخر میں معاملات اچھے نہیں رہے، فواد چوہدری نے تعلقات میں خرابی کی وجہ بتا دی۔ آرمی چیف نے جو باتیں کیں وہ تاریخ کا حصہ بن جائیں گیں، آرمی چیف سمجھتے ہیں سازش […]
کراچی(آئی این پی)شاہزیب قتل کیس میں شاہ رخ جتوئی کو ملیر جیل سے رہا کردیا گیا۔سپریم کورٹ نے سندھ ہائیکورٹ کا شاہزیب قتل کیس کے ملزمان کی سزا برقرار رکھنے کا فیصلہ کالعدم قرار دیتے ہوئے ملزمان کو بری کرنے کا حکم دیا تھا۔سپریم کورٹ […]
لاہور (پی این آئی) معروف اسلامی سکالر مولانا طارق جمیل کی عمران خان سے ملاقات، جلد صحت یابی کی دعا مولانا طارق جمیل نے حملے کے دوران چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے زخمی ہونے کے بارے میں دریافت کیا اور ان کی جلد […]
لاہور(آئی این پی) قومی ایئر لائن (پی آئی اے) میں جعلی ڈگری پر نوکری حاصل کرنے والے ملازمین کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے پی آئی اے کے 113 ملازمین کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔ جعلی ڈگری رکھنے والے […]