اسلام آباد : پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے پی ایس ایل 2026 کے اخراجات، آمدن اور منافع کی تفصیلات سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے کابینہ سیکرٹریٹ میں پیش کر دیں۔ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی کا اجلاس چیئرمین سینیٹر رانا محمود الحسن کی زیر […]
اسلام آباد: کالعدم جوائنٹ ایکشن کمیٹی سے منسوب شرپسند عناصر کی مبینہ پرتشدد کارروائیوں کی ویڈیو منظرِ عام پر آ گئی ہے۔ رپورٹس کے مطابق راولاکوٹ میں پیش آنے والے واقعات کے حوالے سے دعویٰ کیا گیا ہے کہ یہ کارروائیاں منظم منصوبہ بندی کے […]
اسلام آباد: وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ ایران اور امریکا کے درمیان جاری کشیدگی ختم بھی ہو جائے تو اس کے معاشی اثرات آئندہ سال تک برقرار رہ سکتے ہیں۔ سینیٹ اجلاس میں چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی کی زیر صدارت […]
کراچی: کراچی پولیس کی ویب سائٹ عارضی طور پر بند کر دی گئی ہے۔ پولیس حکام کے مطابق ویب سائٹ کو مینٹیننس اور دیگر تکنیکی امور کی انجام دہی کے لیے عارضی طور پر غیر فعال کیا گیا ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ آئی […]
حکومت بلوچستان نے سی ٹی ڈی اور اے ٹی ایف ملازمین کی تنخواہوں میں 100فیصد بڑھانے کی منظوری دیدی۔ سیکریٹری خزانہ بلوچستان کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق سی ٹی ڈی اور اے ٹی ایف کے تمام رینکس کے حاضرسروس ملازمین مستفید ہوں گے۔ […]
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا ہے کہ صوبوں پر مالی بوجھ ڈالنا وفاقی حکومت کی ناکامی کا اعتراف ہے، عوام حکومت سے پوچھ رہے ہیں کہ چار سال میں معاشی اصلاحات کیوں نہ ہو سکیں۔ پارلیمنٹ ہاؤس […]
اسلام آباد: وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور سینیٹر رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ آزاد کشمیر میں کالعدم جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے ساتھ مذاکرات کیے گئے اور اس کے بیشتر مطالبات تسلیم کر لیے گئے، تاہم مہاجرین کی نشستوں کے معاملے پر […]
آئندہ مالی سال کے بجٹ میں تنخواہ دار طبقے کے لیے انکم ٹیکس سلیب میں کمی کے حوالے سے اہم تفصیلات سامنے آگئیں۔ تفصیلات کے مطابق آئندہ مالی سال کے بجٹ میں تنخواہ دار طبقے کے لیے انکم ٹیکس کے سلیب میں بڑی تبدیلیاں تجویز […]
جوہانسبرگ کے قریب واقع ایک کچی آبادی میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے 12 افراد ہلاک جبکہ 9 زخمی ہوگئے۔ جنوبی افریقی پولیس کے مطابق واقعہ رات کے وقت پیش آیا جب 10 سے زائد مسلح حملہ آوروں نے انفارمل سیٹلمنٹ (کچی آبادی) پر […]
اسلام آباد ہائی کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کی رہنما سیمابیہ طاہر کی پیکا ایکٹ کے تحت درج مقدمے میں 17 جون تک عبوری ضمانت منظور کرلی ۔ اسلام آباد ہائی کورٹ نے ایف آئی اے کو سیمابیہ طاہر کی گرفتاری سے بھی روک دیاہے،عدالت […]
اسلام آباد: آئندہ مالی سال سے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی سہ ماہی قسط 18ہزار روپے کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ پروگرام کی چیئرپرسن سینیٹر روبینہ خالد نے کہا بینظیر انکم سپورٹ پروگرام غریب خاندانوں کی عزت نفس اور معاشی خودمختاری کا ضامن ہے […]