کیا حکومت سپریم کورٹ کے فیصلے کے خلاف اپیل کرے گی؟ اہم قانونی پہلو سامنے آگیا

اسلام آبا د(آئی این پی )تحریک عدم اعتماد مسترد ہونے سے متعلق سپریم کورٹ میں از خود نوٹس پر تاریخی فیصلہ سنایا گیا تاہم از خود نوٹس میں نظر ثانی اپیل کا حق نہیں ہوتا۔ اس لئے سپریم کورٹ کے فیصلے کیخلاف نظرثانی اپیل دائر […]

سینئر قانون دان اعتزاز احسن کا عمران خان کیلئے بڑا مشورہ

اسلام آباد(آئی این پی) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اور معروف قانو ن دان بیرسٹر اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ عدالت کیلئے یہ سیدھا معاملہ تھااور جج صاحبان نے جو فیصلہ دیا اسی کی توقع کی جا رہی تھی۔ اپنے بیان میں اعتزاز احسن […]

عمران خان کی حکومت گرانے میں سازشی ہاتھ کس کا ہے؟ حامد میر نے بتا دیا

اسلام آباد (پی این آئی) اینکر پرسن حامد میر کا کہنا ہے کہ پاکستان میں جتنی بھی حکومتیں گرائی گئیں ان کے خلاف سازش میں کوئی نہ کوئی ہاتھ موجود تھا، عمران خان کی حکومت گرانے میں بھی سازشی ہاتھ موجود ہے لیکن وہ ہاتھ […]

بھارت میں ان جیسا کوئی سیاستدان کیوں نہیں؟ بھارتی اداکار بھی وزیر مملکت زرتاج گل کے فین بن گئے

اسلام آباد(پی این آئی)بھارتی اداکار اور فلمی ناقد کمال راشد خان المعروف کے آر کے پی ٹی آئی کی رہنما اور وزیر مملکت برائے موسمیاتی تبدیلی زرتاج گل کے مداح بن گئے۔کمال راشد خان نے گزشتہ روز اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر پاکستانی سیاستدان زرتاج گل […]

ورلڈ ریکارڈ۔۔الحمدللہ، عمران خان ایک ہفتے میں تیسری بار وزیراعظم بن گئے

اسلام آباد(پی این آئی)میزبان اور کامیڈین شفاعت علی نے 3 اپریل کی ڈپٹی اسپیکر کی رولنگ پر سپریم کورٹ کے فیصلے پر دلچسپ تبصرہ کیا ہے۔ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری کی 3 اپریل کی رولنگ، صدر مملکت کی جانب سے قومی اسمبلی تحلیل کرنے […]

تحریک انصاف دورِ حکومت میں فرح خان کی دولت میں چار گنا اضافہ، تہلکہ خیزدعویٰ

اسلام آباد (پی این آئی) سابق خاتون اول بشریٰ بی بی کی قریبی دوست فرح خان کی دولت میں عمران خان کے دور حکومت میں چار گنا اضافہ ہوا۔نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق 2017 میں ان کی جانب سے ظاہر کی گئی مجموعی […]

میری ڈکشنری میں انتقام کا لفظ نہیں، اقتدار ملتے ہی کیا چیز توڑوں گا؟ شہباز شریف نے بڑا اعلان کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کا کہنا ہے کہ سپریم کورٹ کے فیصلے میں نہ کسی کی ہار ہوئی اور نہ ہی یہ کسی کی جیت ہے، یہ پاکستان کے عوام کی فتح ہے، ان کی ڈکشنری میں […]

ہمیشہ پاکستان کی خاطر آخری بال تک لڑوں گا، سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد وزیراعظم عمران خان کا پہلا ردِعمل آگیا

اسلام آباد(پی این آئی)ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری کی 3 اپریل کی رولنگ، صدر مملکت کی جانب سے قومی اسمبلی تحلیل کرنے کے معاملے پر سپریم کورٹ آف پاکستان نے از خود نوٹس کیس کا فیصلہ سنادیا ہے۔سپریم کورٹ کے پانچ رکنی بینچ نے […]

تحریک انصاف کی حکمت عملی کیا ہو گی؟ وزیراعظم عمران خان کا قوم سے خطاب کا فیصلہ

اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی وزیر قانون فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے کل کابینہ کا اجلاس طلب کرلیا ہے۔فوادچوہدری نے کہا کہ پی ٹی آئی پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس بھی کل ہوگا، وزیراعظم عمران خان کل رات قوم سے خطاب بھی […]

ایک دوست ملک نے اپوزیشن پر تحریک عدم اعتماد واپس لینے کیلئے دباؤ ڈالا، اپوزیشن اس سازش کے بارے میں خود بتادے ورنہ۔۔۔۔حامد میر نے وارننگ دیدی

اسلام آباد (پی این آئی) اینکر پرسن حامد میر نے دعویٰ کیا ہے کہ ایک دوست ملک نے اپوزیشن جماعتوں پر وزیر اعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد واپس لینے کیلئے دباؤ ڈالا، اپوزیشن اس سازش کے بارے میں خود بتادے ورنہ ہم […]

سپریم کورٹ نے بعد وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت بنی گالہ میں اہم مشاورتی اجلاس شروع ہو گیا، اسمبلیوں سے استعفوں پر غور

اسلام آباد(پی این آئی)سپریم کورٹ آف پاکستان کے تاریخی فیصلے کے بعد وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت بنی گالہ میں اہم مشاورتی اجلاس شروع ہوگیا۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم کی زیر صدارت اجلاس میں وفاقی وزراء اور قانونی ٹیم شریک ہیں۔ذرائع کے مطابق اجلاس میں […]

close