نواز شریف نے شاہد خاقان عباسی کو منانے کا ٹاسک کس کو دیدیا؟ بڑی خبر آگئی

اسلام آباد (پی این آئی) سابق وزیراعظم اورمسلم لیگ (ن )کے قائد نوازشریف نے مریم نواز کو شاہد خاقان عباسی کے تحفظات دور کرنے کا ٹاسک سونپ دیا۔ لیگی ذرائع کے مطابق شاہد خاقان عباسی کی ایک سیاسی دھڑے کے ہمراہ سیاسی سرگرمیوں کے بعد […]

ایم کیو ایم نے حکمران اتحاد کو بڑا جھٹکا دیدیا

کراچی (پی این آئی) حکومت کی اتحادی جماعت ایم کیو ایم نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ واپس لینے کا مطالبہ کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق ایم کیو ایم نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کو عوام پر ظلم قرار دے دیا ہے […]

فواد چوہدری کو اسلام آباد سے کہاں لے جایا گیا؟ بڑی خبر آگئی

لاہور (پی این آئی) اسلام آباد پولیس گرفتار پی ٹی آئی رہنماء فواد چوہدری کو لاہور لے آئی جہاں ان کا فوٹو گرامیٹک ٹیسٹ اور گھر کی تلاشی لیے جانے کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔ میڈیا رپورٹس میں ذرائع کا حوالہ دیتے ہوئے رپورٹ کیا […]

عمران خان قومی اسمبلی کی کتنی نشستوں پر ضمنی انتخاب لڑیں گے؟ بڑا اعلان کر دیا

لاہور (پی این آئی) سابق وزیر خارجہ اور پی ٹی آئی کے سینئر رہنما شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ قومی اسمبلی کی 33 نشستوں پر ضمنی انتخابات میں عمران خان ہی امیدوار ہوں گے۔ انہوں نے کہا کہ تمام حلقوں میں عمران خان […]

پیٹرول قیمتوں میں اضافے کا اعلان ہوتے ہی پبلک ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں ہوشربا اضافہ

لاہور (پی این آئی ) ملک میں پیٹرولیم مصنوعات مہنگی ہونے پر پبلک ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں بھی اضافہ کردیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق آل پاکستان پبلک ٹرانسپورٹ اونرز فیڈریشن نے کرایوں میں 10 فیصد تک اضافہ کیا ہے۔ لاہور سے راولپنڈی، فیصل آباد اور […]

کوئی روئے گا یا روئے گی بعدکی بات، آج ساری قوم رو رہی دیکھنا یہ ہے ڈالر پہلے 300 کا ہوتا ہے یا پیٹرول شیخ رشید حکومت پر برس پڑے

لاہور(پی این آئی)سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ کوئی روئے گا یاروئے گی بعدکی بات ہے ،آج ساری قوم رورہی ہے،9 فروری کوآئی ایم ایف کی شرائط سب کورلادے گی ،ذبح خانے میں لا جائے گی یاسڑکوں پرماتم کرائے گی دیکھتے […]

مفت شناختی کارڈکی فراہمی، وفاقی وزیر داخلہ بنتے ہی شیخ رشید نے عوام کو خوشخبری سنادی

پی ٹی آئی کو راجہ ریاض کو اپوزیشن لیڈر کے عہدے سے ہٹانے کا موقع مل گیا

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کو راجہ ریاض کو اپوزیشن لیڈر کے عہدے سے ہٹانے کا موقع مل گیا۔پاکستان تحریک انصاف کے ارکان قومی اسمبلی کے استعفوں کی منظوری کے بعد بھی راجہ ریاض مشکل میں پڑ گئے، تحریک انصاف کو قومی اسمبلی میں […]

پرویز الٰہی کا ڈرائیور اور گن مین اسلام آباد سے شراب لے جاتے ہوئے گرفتار، دوران تفتیش تہلکہ خیز انکشافات

اسلام آباد (پی این آئی) سابق وزیر اعلیٰ پنجاب اور مسلم لیگ ق کے صدر چوہدری پرویز الٰہی کے ڈرائیور اور گن مین کو اسلام آباد سے شراب کی بوتلیں لے جاتے ہوئے گرفتارکر لیا گیا، جنگ اخبار کی رپورٹ کے مطابق تھانہ سیکرٹریٹ کو […]

دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام، اہم تنصیبات کو بڑے نقصان سے بچا لیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی) انسداد دہشتگری کے لیے کام کرنے والے پاکستان کے خفیہ اداروں کی اطلاعات پر انٹیلی جنس ایجنسیوں نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے خود کش حملہ آوروں کا بڑے نیٹ ورک پکڑ لیا ہے۔ میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ […]

ضمنی انتخابات میں کون کہاں سے الیکشن لڑے گا؟ عمران خان کی زیر صدارت اجلاس میں حکمت عملی طے

لاہور (پی این آئی) پی ٹی آئی کی طرف سے قومی اسمبلی اور صوبائی اسمبلیوں کی خالی نشستوں پر ہونے والے ضمنی الیکشن میں حصہ لینے والے امیدواروں کے ناموں پر غور کیا گیا، ضمنی الیکشن میں پی ٹی آئی کے چئیرمن عمران تمام حلقوں […]

فواد چوہدری کے اثاثے چیک کیے جائیں، پی ٹی آئی ناراض کارکنوں کی جہلم میں پریس کانفرنس

جہلم (پی این آئی) پی ٹی آئی کے ناراض کارکنوں نے گرفتار رہنما فواد چوہدری کے اپنے حلقہ انتخاب میں ان کے خلاف پریس کانفرنس کرتے ہوئے ان پر کرپشن کے الزامات عائد کر دیے ہیں۔ ناراض کارکنوں کا کہنا ہے کہ فواد چوہدری پی […]

close