پشاور(آئی این پی )آئی جی خیبر پختونخوا کی جانب سے پولیس میں بڑے پیمانے پر تنزلیوں کا حکم جاری کردیا گیا ہے۔ CPO پشاور سے جاری شدہ حکمنامہ کے مطابق تمام رینج DIG’s کو سپریم کورٹ آف پاکستان کے 2013 اور 2018 کے فیصلہ جات […]
پشاور(آئی این پی )سابق وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا اور رہنما پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) محمود خان کے بھائی نے مٹہ پولیس اسٹیشن نذر آتش کرنے کی دھمکی دے دی۔محمود خان کے بھائی تحصیل چئیرمین مٹہ عبداللہ کی جانب سے خیبرپختونخوا پولیس پر شدید تنقید […]
اسلام آباد (پی این آئی) ظاہر شاہ کو عارضی چیئرمین قومی احتساب بیورو (نیب) کی ذمہ داریاں تفویض کردی گئیں۔ وہ 22 فروری سے نئے چیئرمین کی خدمات سرانجام دیتے رہیں گے۔ نیب ترمیمی آرڈیننس 1999 کے سیکشن چھ بی کے تحت نوٹیفکیشن جاری کردیا […]
لاہور (پی این آئی) پولیس کی جانب سے جسٹس مظاہر نقوی سے بدتمیزی کیے جانے کا انکشاف، گزشتہ برس نومبر میں لاہور میں ایک نجی گاڑی میں دوران سفر پولیس نے گاڑی روک کر سپریم کورٹ کے سینئر جج سے بدتمیزی کی، ویڈیو بھی بنائی۔ […]
اسلام آباد(پی این آئی)تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے ممنوعہ فنڈنگ کیس میں وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) کے تفتیشی افسر کے سامنے پیشی سے معذوری ظاہر کردی ہے۔ عمران خان کی جانب سے ان کے وکیل بیرسٹر سلمان […]
اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیرداخلہ رانا ثنا اللہ کاکہنا ہے کہ مریم نواز اس وقت بھی جنرل (ر) قمر جاوید باجوہ پر تنقید کرتی رہی ہیں جب وہ حاضر سروس تھے ، سرگودھا کے جلسے میں کسی وجہ سے جنرل (ر)باجوہ کا نام […]
اسلام آباد(پی این آئی)جسٹس مظاہر علی نقوی نے خود کو چیف جسٹس عمرعطا بندیال کے سامنے پیش کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ جسٹس مظاہرعلی کے خاندانی ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ جسٹس مظاہر علی نے کبھی پرویز الٰہی یا مونس الٰہی سے ٹیلی فون […]
لاہور(پی این آئی)توشہ خانہ کیس کے معاملے میں سابق وزیراعظم عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے وکیل نے قومی احتساب بیورو (نیب) کا نوٹس وصول کر لیا۔ذرائع کے مطابق نیب کی ٹیم زمان پارک میں عمران خان کی رہائش گاہ پر […]
اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کی اتحادی جماعت مجلس وحدت مسلمین (ایم ڈبلیو ایم) کے سربراہ علامہ راجہ ناصر عباس نے جیل بھرو تحریک میں رضاکارانہ طور پر گرفتاری دے دی۔علامہ راجہ ناصر عباس نے دیگر ساتھیوں سمیت راولپنڈی میں گرفتاری دی۔ انہوں نے […]
لاہور (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ اور سابق وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ اگر کسی کو اب بھی کوئی شک ہے کہ مجھ پر قاتلانہ حملے کا ذمہ دار کون تھا تو یہ دیکھ لے کہ انسداد دہشت گردی کی […]
اسلام آباد (پی این آئی) ڈالرز لاؤ،حج قرعہ اندازی سے مستشنیٰ ہو جاؤ، حکومت کی جانب سے ڈالرز لانے والوں کو خصوصی رعایت دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ مجوزہ حج پالیسی 2023 کے اہم نکات سامنے آ گئے۔سرکاری حج اسکیم کا 25 فیصد کوٹہ […]