ریاست توڑنا پی ٹی آئی کا ایجنڈا، مولانا فضل الرحمان نے پی ٹی آئی کو حکمران بنانے والوں سے حساب مانگ لیا

اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ کل سے جلا، گھیرا کے مناظر دیکھ رہے ہیں، جی ایچ کیو کے دروازے توڑے گئے، ایسی جماعت اور عناصر کا خاتمہ ہونا چاہیے اور اگر کوئی […]

لین پانڈ کی کابینہ سے منظوری کا بیان عمران کا اعتراف جرم ہے، بڑا دعویٰ کر دیا گیا

اسلام آباد(آئی این پی)وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے داخلہ و قانونی امور عطا تارڑ نے کہا ہے کہ 190 ملین پانڈ سے متعلق کابینہ سے منظوری کا بیان دے کر عمران خان نیازی اعتراف جرم کر چکے ہیں۔مسلم لیگ ن کے رہنما محسن شاہنواز رانجھا […]

عازمین حج کے تربیتی پروگرام ملتوی، نئی تاریخوں کے بارے میں اہم اعلان کر دیا گیا

اسلام آباد(آئی این پی)وزارت مذہبی امورنے ملکی صورتحال کے پیش نظرعازمین حج کے تربیتی پروگرام ملتوی کردیئے ۔تفصیلات کے مطابق پی ٹی چیئرمین عمران خان کی گرفتاری پر کارکنوں کے ملک بھر میں جاری ہنگاموں کے سبب لاہور، سرگودھا، بھیرہ اورحافظ آباد میں عازمین حج […]

میں نے 14 سال جیل کاٹی لیکن۔۔۔ آصف زرداری نے بھی عمران خان کو حوصلہ رکھنے کی تلقین کر دی

کراچی(آئی این پی)پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ عمران خان کی گرفتاری کے بعد شہروں میں ہنگامہ آرائی قابلِ افسوس ہے۔ اپنے بیان میں سابق صدر نے کہا کہ میں 14 سال […]

وہ صوبہ جہاں تعلیمی ادارے غیر معینہ مدت تک بند کر دیئے گئے

پشاور(پی این آئی)خیبرپختونخوا میں ملکی صورتحال کے باعث تعلیمی ادارے غیر معینہ مدت تک بندکر دیئے گئے۔محکمہ اعلیٰ تعلیم کی طرف سے اعلامیہ جاری کردیا گیا۔ اعلامیہ کے مطابق صوبے میں نجی، سرکاری کالجز اور جامعات غیرمعینہ مدت تک بند رہیں گے،طلبا کو ہاسٹل فوری […]

الیکشن کمیشن کا قومی اسمبلی کے الیکشن کروانے کا فیصلہ

اسلام آباد(پی این آئی)الیکشن کمیشن کے اجلاس میں قومی اسمبلی کے تین حلقوں میں28 مئی کو تین حلقوں میں ضمنی انتخاب کرانے کا فیصلہ کیا گیا۔ اسلام آباد میں چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجا کی سربراہی میں منعقدہ اجلاس میں تین نکاتی ایجنڈے پر […]

کرپشن اور اختیارات کا ناجائز استعمال، پی ٹی آئی کے مزید کن کن رہنمائوں کی گرفتاریاں ہونیوالی ہیں؟ مکمل تفصیلات آگئیں

لاہور (پی این آئی) مالی بدعنوانی ، کرپشن ، اختیارات کا ناجائز استعمال، سرکاری وسائل کا غلط استعمال، پاکستان تحریک انصاف کے رہنما، اور ان کے سرکاری سہولت کار اینٹی کرپشن کے ریڈار پر آ گئے۔ پبلک ہیلتھ انجینئرنگ کی سکیموں میں اپنے فرنٹ مینوں […]

فواد چوہدری خاموش نہ رہ سکے، آئی ایس پی آر کے بیان پر بھی بول پڑے

اسلام آباد(آئی این پی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ عمران خان کی گرفتاری کے قانونی ہونے کا معاملہ ڈی جی آئی ایس پی آر کو طے نہیں کرنا۔ڈی جی آئی ایس پی آر کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے […]

گرفتاری کے بعد عمران خان کو حوصلہ دینے کے لیے ایم کیو ایم سامنے آ گئی

کراچی(آئی این پی)سابق وزیر اعظم عمران خان کی گرفتاری کے بعد احتجاج کے دوران واقعات پر ایم کیو ایم پاکستان کا ردعمل سامنے آ گیا۔کراچی میں مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے ایم کیو ایم پاکستان کے کنوینئر خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ ہم […]

توڑ پھوڑ کے خلاف ایکشن، آئین کی آرٹیکل 245 کے تحت فوج کو استعمال کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(آئی این پی )وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت ہونے والے وفاقی کابینہ کے اجلاس کا اعلامیہ جاری کر دیا گیا، اجلاس میں ملک کی مجموعی صورتحال پر غور کیا گیا۔اعلامیے کے مطابق اجلاس کے دوران وزیر اعظم شہباز شریف نے اپنے دورہ […]

شرپسندوں سے نمٹنے کے لیے حکمت عملی تیار کر لی گئی

اسلام آباد(آئی این پی) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ شرپسندوں سے آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے گا اور قانون کے مطابق سزا دی جائے گی، سیاست میں انتقامی کارروائیوں کا کبھی اچھا انجام نہیں ہوتا، پی ٹی آئی کا دور حکومت پاکستان کی […]

close