اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے سینیئر رہنما فواد چوہدری کو سپریم کورٹ کے باہر سے گرفتار کرلیا گیا۔ گرفتاری سے قبل میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ پاکستان کی تاریخ میں یہ پہلا موقع ہے کہ […]
اسلام آباد (پی این آئی) مسلم لیگ ق کے سربراہ چوہدری شجاعت نے دفاعی اداروں پر حملہ کرنے والوں کو کٹہرے میں لانے کا مطالبہ کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ملکی معیشت کو اس وقت سنگین چیلنجز کا سامنا ہے، ایسے وقت میں سرکاری […]
اسلام آباد (پی این آئی) گذشتہ روز پاکستان کے سابق وزیر اعظم اور پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو گرفتار کیا گیا تھا۔ پاکستان میں گرفتار کیے جانے والے ساتویں سابق وزیر اعظم ہیں۔عمران خان کو آج بدھ کے روز احتساب عدالت میں […]
اسلام آباد(پی این آئی)وزیراعظم شہباز شریف کے معاون خصوصی عطا تارڑ نے دعویٰ کیا ہے کہ عمران خان نے اعتراف جرم کرلیا ہے۔ میڈیا سے گفتگو میں عطا تارڑ نے کہا کہ عمران خان کی گرفتاری قانونی طور پر عمل میں لائی گئی، قومی احتساب […]
کراچی (پی این آئی) سونے کی قیمتوں میں تاریخی اضافہ۔۔ پاکستان میں سونے کی قیمت میں یکدم 9900 روپے کا اضافہ ہوگیا جس کے بعد یہ ملکی تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔ سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی قیمت 9900 […]
اسلام آباد(پی این آئی )پی ٹی آئی کی سابق ممبر قومی اسمبلی عالیہ حمزہ کو گرفتار کرلیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق عالیہ حمزہ کی بیٹی نے ایک ویڈیو جاری کی ہے جس میں انہوں نے بتایا کہ رینجرز کے اہلکار ان کے گھر میں داخل […]
اسلام آباد(پی این آئی)سپریم کورٹ کے اندر، باہر اور پارکنگ کی لائٹس بجھا دی گئیں تاہم تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری تاحال سپریم کورٹ میں موجود ہیں۔ فواد چوہدری کے مطابق فیصل چوہدری چیف جسٹس اسلام آبادہائیکورٹ کے گھر گئے ہیں ان کا انتظار […]
کوئٹہ (پی این آئی)انسپکٹر جنرل (آئی جی) جیل خانہ جات بلوچستان شجاع الدین کاسی نے کہا ہے کہ مچ جیل میں50 سے زائد وی آئی پی قیدیوں کو رکھاجاسکتا ہے۔ شجاع الدین کاسی کا کہنا تھاکہ عمران خان کوبلوچستان کی کسی جیل میں لانے کی […]
کراچی (پی این آئی) ملک بھر میں انٹرنیٹ سروس کب تک بند رہیں گی؟۔۔ پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے ملک میں انٹرنیٹ کی بندش پر بیان جاری کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی اے کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے […]
اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف نے وائس چیئرمین شاہ محمودقریشی کی گرفتاری کی تردید کردی۔ پی ٹی آئی رہنما مسرت جمشید چیمہ کے مطابق شاہ محمود قریشی کو گرفتار نہیں کیا گیا۔ ان کی گرفتاری کی خبر جھوٹی ہے، وہ اسلام آباد میں پارٹی […]
پشاور(پی این آئی) پشاور میں مظاہروں کے دوران اب تک 4 افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ 40 افراد زخمی ہوگئے۔ لیڈی ریڈنگ ہسپتال انتظامیہ کا کہنا ہے کہ معمولی زخمی افراد کو ابتدائی طبی امداد دے کر ہسپتال سے ڈسچارج کردیا ہے جبکہ شدید زخمی […]