اسلام آباد(آئی این پی) سپریم کورٹ نے سابق وزیر اعظم عمران خان کی گرفتاری کو غیر قانونی قرار دے کر فوری رہا کرنے اور اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کرنے کا حکم دے دیا ہے جبکہ چیف جسٹس نے ریمارکس میں کہا کہ احاطہ […]
اسلام آباد (پی این آئی) صدر مملکت عارف علوی اسلام آباد پولیس لائنز کے گیسٹ ہاؤس پہنچ گئے ۔ صدر مملکت نے سربراہ تحریک انصاف اور سابق وزیر اعظم عمران خان سے ملاقات کی، صدر نے عمران خان سے ان کی خیریت دریافت […]
اسلام آباد (پی این آئی) امریکا نے پاکستان میں انٹرنیٹ سروسز کی فوری بحالی کا مطالبہ کر دیا۔ اس حوالے سے چیئرمین امریکی سینیٹ برائے خارجہ تعلقات کمیٹی باب مینڈیز نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ انٹرنیٹ کی بندش پاکستانی عوام کی آزادی کو […]
اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ حراست کے دوران ان سے نیب اہلکاروں کے علاوہ کوئی نہیں ملا۔ عمران خان نے سپریم کورٹ میں پیشی کے موقع پر کمرہ […]
کراچی(پی این آئی)سندھ حکومت نے صوبائی اسمبلی میں بلدیاتی ایکٹ میں ترمیم ایوان سے منظور کروالی ہے جس کے تحت کوئی بھی غیر منتخب شخص اب چیئرمین ٹاؤن اور میئر کے الیکشن میں حصہ لے سکےگا۔ سندھ اسمبلی میں بلدیاتی ایکٹ میں […]
اسلام آباد(پی این آئی) سپریم کورٹ کی جانب سے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کو رہا کیے جانے کے حکم کے بعد عوام توقع کر رہے ہیں کہ اب ملک میں فوری طور پر انٹرنیٹ سروس معمول پر آجائے گی۔ تاہم […]
اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف ہو یا نہ ہو پاکستان ڈیفالٹ نہیں کرے گا، تمام شرائط پوری کر دی ہیں، آئی ایم ایف کی شرائط کے مطابق معاہدے کیلئے اقدامات کیے۔ انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ […]
اسلام آباد(پی این آئی)چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے ملاقات کے لیے پولیس کو 4 نام دے دیے۔ پولیس لائنز گیسٹ ہاؤس میں سپریم کورٹ کی تحویل میں موجود عمران خان نے اہلیہ بشریٰ بی بی، وکیل نعیم پنجوتھہ اور 2 […]
اسلام آباد(پی این آئی) وزیراعظم شہباز شریف نے ملکی صور ت حال اور سپریم کورٹ کے حکم کے بعد اتحادی جماعتوں کے سربراہان سے رابطہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم کی اتحادی جماعتوں کے سربراہان سے جلد ملاقات متوقع ہے۔ […]
اسلام آباد(پی این آئی)وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہےکہ موجودہ صورت حال سے نکلنے کا حل ایک ہی دن الیکشن ہے، حالات کا تقاضہ ہوا تو ایمرجنسی بھی لگ سکتی ہے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ […]
اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ اگر کل ہائیکورٹ نےعمران خان کو ضمانت نہ دی تو ان کو دوبارہ گرفتار کیا جائے گا۔ رانا ثنا اللہ نے کہا کہ آج سہولت کاری بے نقاب ہوگئی ہے۔ […]