چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ محسن کیانی کو مارک کردے گا، محسن کیانی ضمانت کردے گا، خواجہ طارق رحیم ایڈووکیٹ کی نجی ٹی وی کے رپورٹر کیساتھ آڈیو لیک، عمران خان کو ضمانت ملنے کا پورا منصوبہ بتا دیا

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کی ضمانت کے حوالے سے کیس سے پہلے نجی ٹی وی جیو نیوز کے رپورٹر عبدالقیوم صدیقی اور خواجہ طارق رحیم ایڈووکیٹ کی مبینہ گفتگو کی آڈیو لیک ہوگئی۔ آڈیو […]

عمران خان کی سپریم کورٹ میں پیشی کے موقع پر ریحام خان اور جمائمہ گولڈسمتھ کا ردِعمل

اسلام آباد(پی این آئی)چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی سپریم کورٹ میں پیشی پر عمران خان کی سابق اہلیہ ریحام خان کا رد عمل سامنے آیا ہے۔ریحام خان نے ایک خاتون صحافی کی ٹوئٹ پر جواب دیتے ہوئے لکھا ’حراست میں ایک رات […]

مجھے پیغام آیا ہے کہ ہمارے گھر بھی جلا دیئے جائیں گے، چیف جسٹس کا انکشاف

اسلام آباد (پی این آئی) چیف جسٹس سپریم کورٹ عمرعطابندیال نے کہا ہے کہ مجھے پیغام آیا ہے کہ ہمارے گھر بھی جلا دیئے جائیں گے۔ انہوں نے عدالت میں عمران خان کی گرفتاری سے متعلق کیس سماعت کے موقع پر کہا کہ مجھے ایک […]

عمران خان کو رہائی ملتے ہی تہلکہ خیز آڈیو لیک، چیف جسٹس اور عمران پر میچ فکسنگ کا الزام

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان اور ان کی ترجمان مسرت جمشید چیمہ کی مبینہ آڈیو لیک ہوگئی۔ عمران نیازی اور مسرت جمشید چیمہ کی سپریم کورٹ کے چیف جسسٹس کو کیسے ڈیل کرنا ہے آڈیو […]

عمران خان کی رہائی پر مریم نواز کا شدید ردِعمل، چیف جسٹس کو حیران کن مشورہ دیدیا

لاہور (پی این آئی)سپریم کورٹ کی جانب سے عمران خان کی رہائی کے حکم پر مریم نواز نے کہا ہے کہ چیف جسٹس منصب چھوڑ کر تحریک انصاف جوائن کرلیں۔ چیف جسٹس صاحب کو آج قومی خزانے کے 60 ارب ہڑپ کرنے والے وارداتیے کو […]

ملک بھر میں پی ٹی آئی کارکنان کا جشن، عمران خان نے بھی اہم پیغام جاری کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی)عمران خان کی رہائی پر ملک بھر میں پی ٹی آئی کارکنان جشن منارہے ہیں جبکہ عمران خان نے بھی کارکنان کیلئے پرامن رہنے کا پیغام جاری کر دیا ہے۔ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی ) کے چیئرمین عمران خان نے […]

عمران خان کو گھر جانے کی اجازت نہ ملی، آج رات کہاں رہیں گے؟ چیف جسٹس نے حکم دیدیا

اسلام آباد (پی این آئی) عمران خان کو گھر جانے کی اجازت نہ ملی۔۔ سپریم کورٹ کی طرف سے عمران خان کی گرفتاری غیر قانونی قرار دیتے ہوئے انہیں رہا کرنے کا حکم دیا گیا ہے جب کہ سپریم کورٹ کے دونوں گیٹ پر تین […]

میں تو گرفتار تھا، پرتشدد مظاہروں کا ذمےدار کیسے ہوگیا؟ عمران خان کاسوال

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کی گرفتاری سپریم کورٹ نے غیر قانونی قرار دیتے ہوئے انہیں فوری رہا کرنے کا حکم دے دیا۔سپریم کورٹ میں پیشی کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے عمران خان نےکہا کہ یہاں […]

عمران خان کو سپریم کورٹ پہنچا دیا گیا، کس گیٹ سے داخل ہوئے؟

اسلام آباد (پی این آئی) پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کو سپریم کورٹ کی طلبی پر سپریم کورٹ پہنچادیا گیا ہے۔۔۔عمران خان کو ججز گیٹ سے سپریم کورٹ میں پہنچایا گیا ہے۔۔۔سپریم کورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو ساڑھے 4 بجے […]

پی ٹی آئی کے دو مزید سینئر رہنما گرفتار کر لیے گئے

اسلام آباد (پی این آئی) پی ٹی آئی کے سینئر رہنماؤں علی محمد خان اور سینیٹر اعجاز چوہدری کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔۔۔ذرائع کے سینیٹر اعجاز چوہدری کو گلگت بلتستان ہاؤس سے گرفتار کیا گیا ہے۔۔۔ اعجازچوہدری کی ایک آڈیو ٹیپ گذشتہ روز پہلے […]

عمران خان کو کون سپریم کورٹ لائے گا؟ چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے واضح حکم دے دیا

اسلام آباد (پی این آئی) سپریم کورٹ کے چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے حکم دیا ہے کہ آئی جی اسلام آباد عمران خان کو عدالت میں پیش کریں۔۔۔چیف جسٹس نے پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کو سہ پہر ساڑھے چار بجے عمران خان […]

close