پاکستان میں زلزلہ کہاں کہاں آیا؟ شدت کتنی تھی؟ نقصان کی تفصیل؟

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد، راولپنڈی سمیت لاہور اور پشاور کے علاوہ ملک کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔۔۔۔زلزلے کے جھٹکے مری، لاہور، سرگودھا، خوشاب، چکوال اٹک اور فیصل آباد میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے […]

پی ٹی آئی میں پرویز الہٰی کے راستے بند، سیاسی مستقبل غیر یقینی، پرویز الہٰی کے پاس آپشن کیا ہے؟

لاہور (پی این آئی) پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ مجھے نااہل کیا گیا تو شاہ محمود قریشی پارٹی چلائیں گے۔۔۔۔۔ لاہور کی پوش آبادی زمان پارک میں اپنی رہائش گاہ پر عمران خان نے یہ بات صحافیوں اور وکلاء […]

جلد وقت تبدیل ہونے والا ہے، آنے والے دنوں میں بڑے سرپرائز دوں گا، عمران خان کا دعویٰ

لاہور(آئی این پی)چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ گرفتار ہوا تو شاہ محمود قریشی، پرویز خٹک جیسے سینئر رہنما پارٹی کے معاملات دیکھیں گے، جو لوگ چھوڑ کر جا رہے ہیں کچھ مجبور اور کچھ بے نقاب ہوئے ہیں۔سینئر صحافیوں سے […]

عمران خان نے حکومت سے مذاکرات کیلئے کمیٹی کا اعلان کردیا، کون کون شامل؟

لاہور(آئی این پی)چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)عمران خان نے حکومت کے ساتھ مذاکرات کیلئے کمیٹی کا اعلان کردیا۔تحریک انصاف کی جانب سے جاری بیان کے مطابق مذاکراتی ٹیم میں شامل تمام 7 لوگوں کے نام سے نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔چیئرمین تحریک انصاف […]

جناح ہاؤس میں توڑ پھوڑ ،جلاؤ گھیراؤ کی تحقیقات کیلئے جے آئی ٹی تشکیل

لاہور ( آئی این پی)پنجاب حکومت نے جناح ہائوس میں توڑ پھوڑ اور جلاؤ گھیراؤ کی تحقیقات کے لیے جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم ( جے آئی ٹی )تشکیل دے دی جس کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔محکمہ داخلہ کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے […]

’’ یوم تکبیر ‘‘ آج منایا جائے گا، پاکستان کے ایٹمی قوت بننے کے25برس مکمل ، ن لیگ کی لاہورمیں مرکزی تقریب سے مریم نواز خطاب کریں گی

لاہور( آئی این پی) پاکستان کے دنیائے اسلام کی پہلی ایٹمی قوت بننے کے25برس مکمل ہونے کی مناسبت سے ’’ یوم تکبیر ‘‘ آج 28مئی ( اتوار) کو ملی جوش و جذبے سے منایاجائے گا ، اس دن کی مناسبت سے مسلم لیگ (ن) کے […]

ڈاکٹر اور انجینئر کی طرح اساتذہ کو بھی ٹیچنگ لائسنس بنوانا پڑے گا، نئے قانون پر عملدرآمد جلد شروع

کراچی(آئی این پی) حکومت سندھ کی جانب سے منظوری کے بعد ڈاکٹرز اور انجینئرز کی طرح اساتذہ کے ٹیچنگ لائسنس کے فیصلے پر عمل درآمد جلد شروع ہوجائے گا۔اس حوالے سے وزیر تعلیم و ثقافت سندھ سید سردار علی شاہ نے کہا ہے کہ سندھ […]

امریکی لابی نے الیکشن کے لیے مذاکرات کے عمل کو سبوتاژ کیا، ملک میں سیاسی مخالفت دشمنیوں میں تبدیل ہوگئی، سراج الحق نے نشاندہی کر دی

لاہور(آئی این پی)امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا کہ جماعت اسلامی نے ہمیشہ انتقامی سیاست کی حوصلہ شکنی کی ہے، 9مئی کے واقعات کی مذمت کرتے ہیں ، حملے کسی کی ذاتی نہیں، قومی املاک پر کیے گئے، سیاسی کارکنان کے خلاف ملٹری کورٹس […]

فرح گوگی بڑی مشکل میں پھنس گئی، ایک اور مقدمہ درج کر لیا گیا

لاہور(پی این آئی) فرح گوگی بڑی مشکل میں پھنس گئی۔۔ عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی قریبی دوست فرح گوگی کےخلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ مقدمے میں فرح گوگی کے شوہر احسن جمیل گجر بھی ملزم نامزد ہیں۔ مقدمہ محکمہ […]

فیصل واوڈا نے جہانگیر ترین کی سیاسی جماعت میں شمولیت سے متعلق فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے سابق رہنما فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ عمران خان نے مراد سعید کو چھپایا ہوا ہے۔فیصل واوڈا کا کہنا تھاکہ سیاست کو شہدا کی قبر تک لے جانے پر مذاکرات کا دروازہ بند ہوگیا ہے۔ مذاکرات کا […]

پاکستان تحریک انصاف شدید ترین مالی بحران کا شکار ہوگئی

راولپنڈی(پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف مالی بحران کا شکار ہو گئی، جس کی وجہ سے ملازمین کو تنخواہیں نہیں مل رہیں اور اس سلسلے میں جاری ہونے والے چیکس بھی باؤنس ہونے لگے۔ پی ٹی آئی کے مرکزی عہدے داروں کی جانب سے پارٹی […]

close