لاہور (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے اپنی نا اہلی کی صورت میں پارٹی سربراہ کے نام کا اعلان کردیا ۔ صحافیوں اور وکلاء سے گفتگو کرتے ہوئے عمران خان نے کہا ہے کہ مجھے نا اہل کیا گیا تو […]
کراچی (پی این آئی) تحریک انصاف سندھ اسمبلی کی اپوزیشن میں بھی اکثریت کھو بیٹھی۔ایم کیو ایم کی اپوزیشن میں اکثریت بن گئی جس کے بعد اپوزیشن لیڈر کی نشست خطرے میں پڑ گئی۔ایم کیو ایم کے اپوزیشن لیڈر کے لیے راہیں ہموار ہوگئی۔بجٹ اجلاس […]
اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) چھوڑنے والے 26 اراکین نے اسمبلی نے پاکستان مسلم لیگ (ق) کی قیادت سے رابطہ کرلیا ہے۔ رابطہ کرنے والوں میں سابق اراکین اسمبلی فیض اللّٰہ کموکا، چوہدری اخلاق اور دیگر شامل ہیں۔ پی ٹی آئی […]
اسلام آباد (پی این آئی )چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی سابق اہلیہ ریحام خان نے دعویٰ کیا ہے کہ سابق وزیر اعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس بھی اپنی پارٹی بنانے جا رہے ہیں۔ٹوئٹر پر جاری بیان میں ریحام خان نے بتایا کہ ذ […]
اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کو چھوڑنے والے سابق ایم پی اے جاوید اختر انصاری نے مسلم لیگ ن میں شمولیت کا فیصلہ کیا ہے۔پی ٹی آئی کے سابق رہنما نے ن لیگ سے رابطہ کیا ہے۔جاوید اختر انصاری پی پی 216 […]
راولپنڈی(پی این آئی)جی ایچ کیو گیٹ پر حملہ کرنے والے 20ملزمان کی شناخت پریڈ مکمل کرلی گئی۔ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی گرفتاری کے بعد پی ٹی آئی رہنمائوں اور کارکنوں کی جانب سے پرتشدد احتجاج میں دفاعی تنصیبات اور جی ایچ کیو […]
اسلام آباد(پی این آئی) پنجاب کے سابق وزیر داخلہ اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما ہاشم ڈوگر نے بھی پارٹی سے راہیں جدا کرلیں۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے سابق صوبائی وزیر ہاشم ڈوگر کا کہنا تھا کہ 9 مئی کے […]
اسلام آباد(پی این آئی)پی ٹی آئی کے رہنما شہزاد وسیم نے بطور پی ٹی آئی سینیٹر کام جاری رکھنے کا اعلان کر دیا۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شہزاد وسیم نے کہا ہے کہ فوج اور عوام کے درمیان محبت اور اعتماد کا […]
اسلام آباد(پی این آئی)تحریک انصاف کو بڑا دھچکا ،اہم مرکزی رہنما کا ساتھیوں سمیت پارٹی کے تمام عہدوں سے دستبرداری کا اعلان ۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی کے رہنما راجہ خرم نواز نے ساتھیوں سمیت پی ٹی آئی کے عہدوں سے دستبردار ہونے […]
اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم)کے سربراہ مولانا فضل الرحمان لندن روانہ ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق مولانا فضل الرحمان لندن میں مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف سے بھی ملاقات کریں گے۔ذرائع کے مطابق مولانافضل الرحمان چند روز برطانیہ میں قیام […]
اسلام آباد (پی این آئی)پی ٹی آئی رہنما اعجاز چوہدری اور ان کے بیٹے علی چوہدری کا جناح ہاؤس حملے میں کردار سامنے آگیا۔اعجاز چوہدری کی ایک اور آڈیو لیک ہوگئی جس میں وہ اور ان کے بیٹے علی چوہدری جناح ہاؤس حملے کے بارے […]