پی ٹی آئی کو چھوڑنے والے رہنمائوں کے کس سے رابطے اور ملاقاتوں کا سلسلہ جاری

لاہور(پی این آئی)تحریک انصاف کو چھوڑنے والے رہنمائوں کی سینئر سیاستدان جہانگیر خان ترین سے رابطوں اور ملاقاتوں کا سلسلہ جاری ہے ، ممکنہ رجسٹرڈ کرائی جانے والی نئی جماعت کے ناموں پر بھی غور کیا جارہا ہے ۔ ذرائع کے حوالے سے کہا گیا […]

فواد چودھری نے ٹوئٹر سے عمران خان کی تصویر ہٹا کر کس کی تصویر لگا لی

لاہور( پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کو خیر باد کہنے والے فواد چودھری نے اپنے ٹوئٹر اکائونٹ سے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی تصویر ہٹادی۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر فواد چودھری کی جانب سے اپنا ٹوئٹر کوور تبدیل کردیا گیا۔ انہوں […]

سوشل میڈیا پر جہانگیر ترین کی جماعت کا نام کیا انتخابی نشان گردش کرنے لگا، پارٹی کس نام سے رجسٹرڈ کرائے جانے کا امکان ہے اور انتخابی نشان کیا ہو گا؟

لاہور( پی این آئی)سوشل میڈیا پر سینئر سیاستدان جہانگیر خان ترین کی جانب سے اپنی نئی جماعت کیلئے پاکستان مسلم لیگ ( جناح) کا نام گردش کر رہا ہے ۔ تاہم جہانگیر خان ترین یا ان کے قریبی کسی ساتھی نے اس حوالے سے کوئی […]

ایجنسیوں نے دو طرح کی منصوبہ بندی کی گفتگو پکڑ لی، اس پر آج رات عمل ہونا تھا، وزیر داخلہ کا تہلکہ خیز انکشاف

اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما و وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ خفیہ ایجنسیوں نے تحریک انصاف رہنماؤں کی کچھ کالز ایسی پکڑی ہیں جس میں اُن کی گٹھیا منصوبہ بندی سامنے آئی۔ پی ٹی […]

مراد سعید مستقبل کا بڑا لیڈر ہے، عمران خان

لاہور (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین و سابق وزیراعظم عمران خان نے صحافیوں اور وکلاء سے بات چیت کےد وران کہا ہے کہ اگر مجھے نا اہل کیا گیا تو شاہ محمود قریشی پارٹی چلائیں گے، انہوں نے کہا کہ مراد سعید […]

فیس بک دوستی محبت میں تبدیل، کس ملک کی دوشیزہ پاکستان پہنچ گئی، دین اسلام قبول کر کے محبوب سے شادی کر لی

سرگودھا(پی این آئی)پاکستان کے نوجوان سے فیس بک کے ذریعے دوستی سے محبت میں گرفتار یوکرائنی دوشیزہ نے حافظ آباد پہنچ کردین اسلام قبول کر کے اپنے محبوب سے شادی کر لی اور اپنے سسرال میں خوش وخرم زندگی کا آغاز کرتے ہوئے پاکستان کو […]

marriage

نواز شریف پر حملہ، سیکیورٹی انچارج بیان سے مکر گئے

اسلام آباد (پی این آئی) لیگی قائد کے سیکیورٹی انچارج نواز شریف پر حملے کے بیان سے مکر گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ رات سیکیورٹی انچارج خرم بٹ نے لندن میں میاں نواز شریف کی گاڑی پر حملے کے حوالے سے ٹوئٹر پر خبر […]

نواز شریف کی پاکستان واپسیی

عمران خان کے سامنے مذاکرات کیلئے بڑی شرط رکھ دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی )وفاقی وزیر احسن اقبال نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سے مذاکرات کو مشروط قرار دے دیا ہے۔نجی ٹی وی جیو نیوز کے پروگرام ‘نیا پاکستان میں گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر احسن اقبال نے کہا کہ عمران خان […]

لندن، نواز شریف پر حملہ، ن لیگی رہنما نے اپنی ٹویٹ ڈیلیٹ کر دی، کیوں؟

لندن (پی این آئی) برطانوی دارالحکومت لندن میں سابق وزیراعظم نواز شریف کی گاڑی پر کافی پھینک دی گئی۔۔۔۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق نواز شریف اپنے دو گارڈز کے ہمراہ وسطی لندن کے کیفے میں کافی پینے گئے تھے۔۔۔ ۔ اس دوران وہاں بلیک لائف […]

پی ٹی آئی کے ایک اور سابق رکن اسمبلی کا پارٹی چھوڑنے کا اعلان

اسلام آباد (پی این آئی )پی ٹی آئی کے ایک اور سابق ایم این اے جمشید تھامس نے پی ٹی آئی چھوڑنے کا اعلان کردیا۔پشاور کے رہائشی اور اقلیت ونگ کے جنرل سیکرٹری نے اپنے عہدے سے مستعفی ہوتے ہوئے پارٹی چھوڑنے کا اعلان کیا […]

پاکستان میں زلزلہ کہاں کہاں آیا؟ شدت کتنی تھی؟ نقصان کی تفصیل؟

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد، راولپنڈی سمیت لاہور اور پشاور کے علاوہ ملک کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔۔۔۔زلزلے کے جھٹکے مری، لاہور، سرگودھا، خوشاب، چکوال اٹک اور فیصل آباد میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے […]

close