لاہور(پی این آئی) لاہور ہائی کورٹ کے حکم پر اینکر عمران ریاض کے اغواء کا مقدمہ تھانہ سول لائنز سیالکوٹ میں درج کر لیا گیا۔ ڈی پی او حسن اقبال نے کہا کہ مقدمہ مغوی کے والد محمد ریاض کی مدعیت میں درج کیا گیا۔ […]
اسلام آباد(آئی این پی)سعودی نائب وزیر داخلہ ڈاکٹر ناصر بن عبدالعزیز الداد دو روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے۔وزیرداخلہ رانا ثنا اللہ خان نے نورخان ایئر بیس پر سعودی نائب وزیر داخلہ ڈاکٹر ناصر بن عبدالعزیز الداد کا استقبال کیا، سعودی نائب وزیر داخلہ روڈ […]
اسلام آباد(آئی این پی)سرکاری سکیم کے عازمین کو فریضہ حج کی ادائیگی کیلئے حجاز مقدس پہنچانے کیلئے وزارت مذہبی امور نے فلائٹ آپریشن کا اعلان کر دیا۔اعلان کے مطابق پہلی حج پرواز اتوار 21 مئی کو روانہ ہو گی، وزارت مذہبی امور کے ترجمان کے […]
اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی سینئر رہنما اور سابق وفاقی وزیر شیریں مزاری کو رہا کرنے کے بعد دوبارہ گرفتار کرلیا گیا۔شیریں مزاری کی صاحبزادی ایمان مزاری ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ اسلام آباد پولیس نے والدہ اور فلک ناز […]
اسلام آباد (آئی این پی)جمعیت علماء اسلام (ف) کے رہنما سینیٹر کامران مرتضیٰ نے کہا ہے کہ میری ذاتی رائے ہے کہ فوجی عدالتوں کا اطلاق ہرگز نہیں ہونا چاہیے،جمعیت علماء اسلام (ف) نے ابھی تک فوجی عدالتوں میں ٹرائل کے حوالے سے کوئی پالیسی […]
اسلام آباد(آئی این پی)تحریک انصاف کے رہنما شہریار آفریدی کو اہلیہ سمیت کیوں گرفتار کیا گیا تفصیلات سامنے آ گئی ہیں۔شہر یار آفریدی اور رابعہ آفریدی کو نقص امن کے خدشہ کے تحت گرفتار کیا گیا، شہر یار آفریدی کو ضلعی انتظامیہ کے حکم پر […]
اسلام آباد(آئی این پی)نیب راولپنڈی نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو القادر ٹرسٹ کیس میں طلب کر لیا۔ذرائع کے مطابق نیب راولپنڈی نے عمران خان کو 18 مئی کو ذاتی حیثیت میں طلب کیا ہے، اس سلسلہ میں ایک سوال نامہ بھی […]
کھٹمنڈو(آئی این پی)پاکستانی خاتون کوہ پیما نائلہ کیانی نے ماونٹ ایورسٹ سر کرنے کے 2 روز بعد چوتھی بلند ترین چوٹی لوٹسے کو بھی سرکرلیا۔انہوں نے آٹھ ہزارپانچ سوسولہ میٹربلند لوٹسے کو نیپالی وقت کے مطابق آٹھ بج کرتیرہ منٹ پر سر کیا۔ نائلہ کیانی […]
اسلام آباد(آئی این پی)وزیراعظم شہباز شریف اور آرمی چیف جنرل عاصم منیر کے درمیان ملاقات ہوئی ہے۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف سے قومی سلامتی کمیٹی اجلاس سے قبل سپہ سالار جنرل عاصم منیر کی ملاقات ہوئی ہے، ملاقات کے دوران ملکی […]
اسلام آباد( آئی این پی ) وزیراعظم شہبازشریف کی صدارت میں قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس ،آئین کے مطابق متعلقہ قوانین بشمول پاکستان آرمی ایکٹ اور آفیشل سیکریٹ ایکٹ کے تحت ٹرائل کے ذریعے شرپسندوں، منصوبہ سازوں، اشتعال پر اکسانے والوں اور ان کے سہولت […]
لاہور(پی این آئی) کور کمانڈر ہاؤس لاہور سے مور ساتھ لے کر جانے والے لڑکے کو گرفتار کرلیا گیا۔پاکستان تحریک انصاف کے چئیر مین عمران خان کی گرفتاری کے بعد کار کنان نے کور کمانڈر ہاؤس لاہور پر حملہ کیا تھا اس دوران کار کنان […]