جناح ہاؤس پر حملہ کرنے والے شرپسند کے ہوشربا انکشافات

سوات(پی این آئی) 9 مئی کو جناح ہاؤس لاہور پر حملے میں ملوث ایک اور شر پسند قانون کی تحویل میں آگیا اور ملزم نے اپنے جرم کا اعتراف بھی کرلیا۔ سانحہ 9 مئی کی شرانگیزی میں شامل رئیس احمد کا تعلق سوات، ضلع شانگلہ […]

ایک اور سابق وزیر نے پی ٹی آئی میں واپسی کا اشار ہ دیدیا

اسلام آباد (پی این آئی )سابق صوبائی وزیر ڈاکٹر مراد راس کا کہنا ہے کہ 9 مئی جیسے احتجاج کی عمران خان کی طرف سے کوئی کال نہیں تھی صرف پر امن احتجاج کی کال تھی۔ دوبارہ موقع ملا تو پرویز الٰہی کے ساتھ ضرور […]

ایک اور خاتون رہنما نے بھی پی ٹی آئی چھوڑ دی

اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کی سابق رکن صوبائی اسمبلی عائشہ اقبال نے پی ٹی آئی اور سیاست سے مکمل کنارہ کشی اختیار کرلی۔نجی ٹی وی جیو کے مطابق لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے عائشہ اقبال نے کہا کہ میں پی ٹی […]

آصف زرداری کے باؤنسرز جاری، ایک ہی بال میں متعدد وکٹیں گرا دیں

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین و سابق صدر آصف علی زرداری کی پنجاب کی سیاست میں سرگرم اہم کامیابی، متعدد رہنمائوں نے پارٹی میں شمولیت کا اعلان کر دیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق سابق صدرآصف زرداری پنجاب کی سیاست میں سرگرم […]

2005 ء کے زلزلے میں لاپتا ہونے والا نوجوان بالاکوٹ پہنچ گیا

اسلام آباد (پی این آئی)8 اکتوبر 2005ء کے زلزلے میں گم ہونے والا نوجوان بالاکوٹ پہنچ گیا۔نجی ٹی وی ایکسپریس کے مطابق ایکسپریس نیوز کے مطابق بالاکوٹ ایک نوجوان اعجاز احمد پہنچا ہے جس نے دعویٰ کیا ہے کہ وہ 8 اکتوبر کے زلزلے میں […]

جہانگیر ترین کی نئی جماعت کا نام سامنے آگیا

اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان کے سینئر سیاستدان جہانگیر ترین کی نئی سیاسی جماعت کیلئے 2 مجوزہ نام سامنے آگئے۔ذرائع کے مطابق جہانگیر ترین نے پارٹی کے نام کے حوالے سے مشاورت کا سلسلہ تیز کردیا ہے، جہانگیر ترین کی جانب سے تین سے چار […]

پیپلز پارٹی نے جماعت اسلامی کو مل کر کام کرنے کی پیشکش کر دی

کراچی (پی این آئی) میئر کراچی کا انتخاب 15 جون کو ہو گا ۔۔۔۔ میئر کے منصب پر کون فائز ہو گا؟ اس حوالے سے سندھ کے وزیر بلدیات ناصر حسین شاہ کا کہنا ہے کہ جماعت اسلامی کراچی کے امیر حافظ نعیم محترم ہیں […]

جی ایچ کیو حملہ کیس، پولیس کو “پنڈی کے راجے” کی تلاش

راولپنڈی (پی این آئی) 9 مئی کو جی ایچ کیو پر حملہ کیس میں راولپنڈی پولیس کو پنڈی کے راجے کی تلاش ہے۔۔۔۔ بتایا گیا ہے کہ سابق صوبائی وزیرراجہ بشارت کی گرفتاری کے لیے پولیس نے ان کی رہائش گاہ پر چھاپہ مارا۔۔۔۔۔ راولپنڈی […]

وزیرِ اعظم شہباز شریف کا دورہِ ترکیہ ، صدر رجب طیب اردوان حلف برداری میں شرکت،نیک خواہشات کا اظہار

انقرہ ( آئی این پی )وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا کہ وزیرِ اعظم شہباز شریف نے دو روزہ دورہِ ترکیہ کے موقع پرترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان اور ان کی اہلیہ ایمنے اردوان سے ملاقات کی حلف برداری کی تقریب […]

جہانگیر ترین نے عمران خان کی ایک اور بڑی وکٹ گرادی

لاہور (پی این آئی) جہانگیر ترین نے عمران خان کی ایک اور بڑی وکٹ گرادی، جھنگ سے تعلق رکھنے والے سابق ایم پی اے یعقوب شیخ نے جہانگیر ترین سے اہم ملاقات کی۔تفصیلات کے مطابق حاجی یعقوب شیخ نے جہانگیر ترین گروپ میں شمولیت کا […]

ن لیگ کیلئے بڑا چیلنج، پیپلزپارٹی پنجاب میں بڑی سیاسی وکٹیں اُڑانے کو تیار، فہرست بھی آگئی

لاہور(پی این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری کو وسطی پنجاب سے تنظیم میں شمولیت کیلئے تیار 30 رہنماؤں کی فہرست پیش کردی گئی۔       آصف علی زرداری سے پیپلز پارٹی وسطی پنجاب […]

close