پی ٹی آئی رہنما نے پولیس پر اپنی بیٹی کے جہیز کا سامان لے جانے کا الزام عائد کردیا

لاہور(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق صوبائی وزیر میاں اسلم اقبال 9 مئی کے واقعات کے بعد پولیس کی جانب سے کی جانیوالی کارروائیوں پر پھٹ پڑے اور اپنے بیان میں افسوسناک انکشاف کر دیا۔ اسلام علیکم!میں کچھ حقائق عوام کے سامنے […]

ایک اور پی ٹی آئی رہنما کا عمران خان کو خداحافظ کہنے کا فیصلہ

لاہور (پی این آئی)ایک اور پی ٹی آئی رہنما کا عمران خان کو خداحافظ کہنے کا فیصلہ۔۔ پی ٹی آئی رہنما رضا نصراللہ گھمن بھی پارٹی کو خیر باد کہنے کو تیار ہو گئے۔عمران خان کو خدا حافظ کہنے والوں کی تعداد روز بروز بڑھتی […]

جہانگیر ترین اپنا گروپ کس سیاسی جماعت میں ضم کر سکتے ہیں؟نعمان لنگڑیال نے بڑی خبر دیدی

لاہور (پی این آئی) جہانگیر ترین گروپ کے رکن نعمان لنگڑیال نے دعویٰ کیا ہے کہ جہانگیر ترین کے پاس نئی پارٹی بنانے یا اپنے گروپ کو کسی جماعت میں ضم کرنے کے دونوں آپشن موجود ہیں۔         جہانگیر ترین کے حتمی […]

افسوسناک خبر،وادی نیلم میں پاک فوج کا ٹرک بے قابو ہوکر دریا ئے نیلم میں جاگرا، کتنی شہادتیں ہوئیں؟

اسلام آباد (پی این آئی) وادی نیلم کے علاقہ چانگن میں پاک فوج کا ٹرک بے قابو ہو کر دریائے نیلم میں گرنے سے چار جوان شہید ہوگئے، فوج کا مال بردار ٹرک بٹراسی سے منڈکرو جا رہا تھا۔     نیلم پولیس کے مطابق […]

تحریک انصاف کی ایک ساتھ چار اہم وکٹیں گر گئیں

گوجرانوالہ (پی این آئی) گوجرانوالہ میں 4 پی ٹی آئی رہنماؤں نے مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے پارٹی چھوڑنے کا اعلان کر دیا ہے۔       تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف چھوڑنے والوں کا سلسلہ بدستور جاری ہے، گوجرانوالہ میں چار رہنماؤں نے […]

کتنے ن لیگی اراکین اسمبلی نے پیپلزپارٹی میں شمولیت کی تیاری کرلی؟ دوست محمد کھوسہ کا بڑا انکشاف

کراچی (پی این آئی) پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما دوست محمد کھوسہ نے انکشاف کیا ہے کہ ن لیگ سے ناراض ارکان اسمبلی بھی پی پی سے رابطے میں ہیں۔       انہوں نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا […]

پاسپورٹ بنوانے والے شہریوں کیلئے اچھی خبر آگئی

اسلام آباد(پی این آئی) عوام کی نئی سہولت کیلئے نادرا اب 30 شہروں میں پاسپورٹ بھی بنائے گا۔ وزیراعظم کی زیر صدارت اجلاس میں عوام کی سہولت کیلئےنادرا کا 30 شہروں میں پاسپورٹ بنانے کا فیصلہ ہوا۔       وزیراعظم کی ہدایت پر باضابطہ […]

عمران خان نے ریحام خان کو برباد کرنے کی ہدایات دیں، سنگین الزام لگ گیا

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی سابق رہنما عظمیٰ کاردار کا کہنا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی نے ہمیں ریحام خان سے طلاق کے بعد انہیں برباد کرنے کی ہدایات دی تھیں۔ جب ہم Pti میں تھے تو پی ٹی […]

جہانگیر ترین نے لیگل ٹیم کو پارٹی رجسٹریشن کے لیے ٹاسک دیدیا

اسلام آباد (پی این آئی)سینئر سیاستدان جہانگیر ترین نے پارٹی کے نام کے حوالے سے مشاورت کا سلسلہ تیز کر دیا۔ ذرائع کے مطابق جہانگیر ترین کی جانب سے تین سے چار روز میں پارٹی کا اعلان متوقع ہے۔جہانگیر ترین نے لیگل ٹیم کو پارٹی […]

ہم خیال اراکین نے نیا گروپ بنا لیا

لاہور( پی این آئی)تحریکِ انصاف چھوڑنے والے ڈاکٹر مراد راس نے کہا ہے کہ ہم خیال اراکین نے نیا گروپ بنا لیا ہے۔ڈاکٹر مراد راس نے ’جیو نیوز‘ سے ٹیلیفونک گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہم خیال اراکین نے ڈیموکریٹس کے نام سے گروپ بنایا […]

20 دن اہم قرار، کٹی کٹا نکل آئے گا، ستمبر ستمگر ہو گا، کوئی انہونی بھی ہوسکتی ہے، شیخ رشید کے تہلکہ خیز انکشافات

لاہور( پی این آئی) سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ مائنس پلس فارمولا بھی ناکام ہوگا بلکہ اس سے مزید عدم استحکام پھیلے گا ،20دن اہم ہیں کٹی کٹانکل آئے گا ،ستمبرستمگرہوگااورکوئی انہونی بھی ہوسکتی ہے۔ تاحیات نااہل لوگوں کواہل بنانااورپھران […]

مفت شناختی کارڈکی فراہمی، وفاقی وزیر داخلہ بنتے ہی شیخ رشید نے عوام کو خوشخبری سنادی
close