عسکری ٹاور حملہ کیس، خدیجہ شاہ سےمتعلق عدالت کا حکم آگیا

لاہور (پی این آئی) عسکری ٹاور حملہ اور جلاؤ گھیراؤ کیس،خدیجہ شاہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں 14 روز کی توسیع کر دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق انسدادِ دہشت گردی عدالت میں عسکری ٹاور حملہ اور جلاؤ گھیراؤ کیس کی سماعت ہوئی،پولیس نے تحریک انصاف کی […]

چوہدری پرویز الٰہی کا سیاست اور پی ٹی آئی سے علیحدگی کا امکان ، مونس الٰہی نے اپنا فیصلہ بھی سنا دیا

لاہور(پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے صدر چوہدری پرویز الہی کا سیاست اور پی ٹی آئی سے علیحدگی کا امکان ہے۔گزشتہ روز پاکستان مسلم لیگ (ق) کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین نے کیمپ جیل میں قید تحریک انصاف کے صدر و سابق وزیر اعلیٰ […]

استحکام پاکستان پارٹی نے تینوں بڑی سیاسی جماعتوں کیلئے خطرے کی گھنٹی بجا دی ، درجنوں سابق اراکین اسمبلی کی شمولیت کا امکان

لاہور(پی این آئی)استحکام پاکستان پارٹی کے سرپرست اعلیٰ جہانگیر ترین نے وطن واپسی کے بعد ملک بھر میں سیاسی رابطے شروع کر دیئے،پنجاب میں 30سے زائد سابق ارکان اسمبلی کا استحکام پاکستان پارٹی میں شمولیت کا امکان ہے۔جہانگیر ترین اور علیم خان آئندہ چند روز […]

عمران خان یا پرویز خٹک۔۔؟ اسد قیصر کس کیساتھ ہیں؟ صحافی کے سوال پردوٹوک جواب دیدیا

اسلام آباد(پی این آئی)تحریک انصاف کے رہنمااور سابق سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے صحافی کے سوال ’’پرویز خٹک کے ساتھ جائیں گے یا پی ٹی آئی میں رہیں گے‘‘؟ پر واضح جواب دیدیا۔ پی ٹی آئی رہنما اسد قیصر کی اپنے وکیل شیر افضل […]

پی ٹی آئی کے ایک اور اہم رہنما کو گرفتار کر لیا گیا

ساہیوال (پی این آئی)ساہیوال پولیس نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما میاں عمیر علی کو گرفتار کر لیا ہے۔پولیس کے مطابق میاں عمیر علی کو تھانہ غلہ منڈی کی پولیس نے 9 مئی کے واقعات سے متعلق درج مقدمے میں گرفتار کیا […]

پرویز خٹک تحریک انصاف میں رہیں گے یا نہیں؟ پی ٹی آئی کی قیادت نے اہم فیصلہ کرلیا

پشاور(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف نے پرویز خٹک کو مبینہ طور پر پارٹی سے نکالنے کا فیصلہ کر لیا ہے ۔ پارٹی کی جانب سے سابق منتخب ارکان اسمبلی کو پارٹی چھوڑنے کیلئے اکسانے اورشوکاز نوٹس کا جواب نہ دینے پر مرکزی رہنما اور سابق […]

تحریک انصاف کا سابق صوبائی صدر پرویز خٹک کے بیان پر شدید ردعمل، جھوٹا قرار دیدیا

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف نے اپنے سابق صوبائی صدر پرویز خٹک کے بیان پر ردعمل کا اظہار کیا اور کہا ہے کہ پرویز خٹک عمران خان کو 9 مئی کے واقعات کا ذمہ دار ٹھہرا رہے ہیں جو سراسر جھوٹ اور بے بنیاد […]

اقتدار میں آکر پہلی ترجیح کیا ہوگی؟ سابق وزیراعظم نواز شریف نے بتا دیا

دبئی (پی این آئی)سابق وزیر اعظم و مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف نے کہا ہے کہ آنے والا دور ہمارا ہے اور ن لیگ اب بھی پاکستانی معیشت کو بھنور سے نکالے گی، اقتدار میں آکر مہنگائی کو ختم کرنا پہلی ترجیح ہے۔دبئی […]

تحریک انصاف ٹوٹ پھوٹ کا شکار، تنظیم نو کی منظوری دیدی گئی

کراچی(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کراچی ڈویژن کی تنظیم تحلیل کردی گئی، پی ٹی آئی سندھ نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔پی ٹی آئی سندھ کے صدر حلیم عادل شیخ کی جانب سے صوبے میں پی ٹی آئی کی تنظیم نو کی منظوری دیدی […]

مئیر کراچی مرتضیٰ وہاب کا بلدیاتی الیکشن لڑنے کا فیصلہ

کراچی(پی این آئی)کراچی کے میئر مرتضیٰ وہاب نے ضلع جنوبی اور ملیر سے بلدیاتی الیکشن لڑنے کا فیصلہ کرلیا۔میئر کراچی نے اپنے نائب کے ہمراہ بلدیاتی الیکشن میں حصہ لینے کا اعلان کیا ہے۔ مرتضیٰ وہاب نے ضلع جنوبی اور ملیر سے بلدیاتی الیکشن لڑنے […]

عیدالاضحیٰ کے موقع پر مری میں کتنی گاڑیاں داخل ہوئیں؟ اعداد و شمار جاری

مری (پی این آئی) عیدالاضحیٰ کی تعطیلات کے دوران سیاحتی مقام مری میں 60 ہزار گاڑیاں داخل ہوئی ہیں۔سی پی او مری خالد ہمدانی نے کہا ہے کہ لاکھوں کی تعداد میں سیاحوں نے عید تعطیلات کے دوران مری کی سیر کی، سیاحوں کی مدد […]

close