پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق خوشخبری سنا دی گئی

اسلام آباد(پی این آئی) وزیر مملکت برائے پیٹرولیم مصدق ملک نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ پٹرولیم کا ڈیٹا چیک کر کےمارجن کا فیصلہ کیا جائے گا،ہم عوام پر بوجھ نہیں ڈالیں گے۔ تفصیلات کے مطابق مشیر پیٹرولیم مصدق ملک سے کامیاب مذاکرات […]

پیپلزپارٹی نے بڑی سیاسی وکٹیں گرا دیں

اسلام آباد (پی این آئی) مختلف سیاسی جماعتوں سے تعلق رکھنے والے درجنوں رہنماؤں نے کارکنان کی بڑی تعداد کے ساتھ پیپلزپارٹی میں شمولیت اختیار کرلی۔ چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹوزرداری سے اسلام آباد میں بونیر سے تعلق رکھنے والے رہنماؤں نے ملاقات کی اوران […]

نگران وزیراعظم کون ہوگا؟ پیپلزپارٹی اور ن لیگ نے فیصلہ کرلیا

اسلام آباد (پی این آئی) سیاسی جماعتوں نے کسی سیاستدان کو ہی نگران وزیراعظم بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔ پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن نے ایک سیاستدان کو ہی نگران وزیراعظم لانے کا فیصلہ کیا ہے۔کسی جج،ریٹائرڈ بیوروکریٹ،ٹینکو کریٹ کو وزیراعظم نہ بنانے کا […]

عدت میں نکاح، عمران خان اور بشریٰ بی بی کی کیس خارج کرنیکی درخواست، کیا مؤقف اختیار کیا؟

اسلام آباد(آئی این پی)چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اور ان کی اہلیہ بشری بی بی نے عدت میں نکاح سے متعلق کیس کی شکایت خارج کرنے کی درخواست دائر کر دی۔چیئرمین پی ٹی آئی اور بشری بی بی کی جانب سے شکایت خارج […]

کسٹم افسران کا اسکینڈل، ایف آئی اے کی تحقیقات میں نئے انکشافات سامنے آگئے

کراچی(آئی این پی)کسٹم افسران کے خلاف اسپیڈی منی اسکینڈل میں اہم پیش رفت ہوئی ہے اور وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) کی تحقیقات میں نئے انکشافات سامنے آگئے۔جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی کراچی کی عدالت میں کسٹم افسران کے خلاف اسپیڈی منی اسکینڈل کی سماعت ہوئی۔کیس […]

نفرت انگیز حکومت کا دور خاتمے کے قریب ہے، حماد اظہر کا دعویٰ

لاہور(آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینئر رہنما اور سابق وفاقی وزیر حماد اظہر نے کہا ہے کہ سب سے زیادہ نفرت انگیز حکومت کا دور خاتمے کے قریب ہے۔اسلام آباد سے جاری بیان میں حماد اظہر نے کہا کہ موجودہ حکومت […]

جسٹس فائز عیسی کیخلاف دائر دوبارہ نظرثانی درخواست خارج، سپریم کورٹ کا تحریری فیصلہ

اسلام آباد(آئی این پی) سپریم کورٹ آف پاکستان نے جسٹس قاضی فائز عیسی کے خلاف دوبارہ نظرثانی(کیوریٹیو ریویو پٹیشن) واپس لینے کی بنیاد پر خارج کرتے ہوئے تحریری فیصلے میں کہا کہ پاکستان کے فقہ قانون میں کیوریٹیو ریویو کی کوئی گنجائش نہیں ہے۔ چیف […]

پی آئی اے پر واجب الادا قرض میں ہوشربا اضافہ، قومی ائیرلائن بند کیے جانے کا امکان

اسلام آباد (پی این آئی) پی آئی اے پر واجب الادا قرض 742 ارب روپے ہو گیا، قومی ائیرلائن کی ری سٹرکچرنگ نہ کی گئی تو ایک ڈیڑھ سال میں بند ہوجائے گی۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر برائے ہوا بازی خواجہ سعد رفیق نے […]

پاکستان میں سیلاب کا خدشہ، خطرے کے سائرن بج گئے

لاہور( پی این آئی) بھارتی ڈیموں میں پانی کی سطح خطرناک حد تک بلند ہونے سے پاکستانی دریائوں میں دوبارہ سیلاب کے خطرے منڈلانے لگے۔خدشات کے پیش نظر پی ڈی ایم اے اور ضلعی انتظامیہ ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کیلئے سرگرم ہوگئی۔ بھارت کے دریا […]

مریم نواز میری لیڈر نہیں، شاہد خاقان عباسی کا ن لیگ چھوڑنے کا عندیہ

اسلام آباد (پی این آئی) شاہد خاقان عباسی کا مریم نواز کو لیڈر ماننے سے انکار، سابق وزیر اعظم کے مطابق نواز شریف کی صاحبزادی کو پارٹی قیادت دینے کی صورت میں مسلم لیگ ن کو خیرباد کہہ دوں گا۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم […]

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا اختیار حکومت کے پاس نہیں، وزیر مملکت مصدق ملک

اسلام آباد (پی این آئی) وزیرمملکت برائے پیٹرولیم مصدق ملک نے کہا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا اختیار حکومت کے پاس نہیں،حکومت 15دن میں قیمتوں کا تعین آئل مارکیٹ اور ڈالر ریٹ پر کرتی ہے۔ انہوں نے پیٹرولیم ڈیلر ایسوسی ایشن کے ساتھ […]

close