اسلام آباد (پی این آئی) سابق وزیرِ اعظم عمران خان، چیئرمین پی ٹی آئی کے پرنسپل سیکریٹری اعظم خان نیب کے سامنے پیش ہو گئے ہیں ۔۔۔۔میڈیا رپورٹس کے مطابق اعظم خان نے نیب میں 190 ملین پاؤنڈ کیس میں بیان ریکارڈ کرا دیا ہے۔۔۔ […]
اسلام آباد (پی این آئی) سپریم کورٹ نے فوجی عدالتوں میں سویلین کے ٹرائل کو کیس کے فیصلے تک روکنے کی درخواست مسترد کر دی۔۔۔ میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ آج سپریم کورٹ کے 6 رکنی لارجر بینچ نے درخواستوں پر درخواست گزاران […]
اسلام آباد (آئی این پی) اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس موسم گرما کی تعطیلات کے دوران ارجنٹ کیسز کے علاوہ کیس مقرر کرنے پر برہم ہوگئے۔ اس حوالے سے چیف جسٹس نے رجسٹرار آفس کے متعلقہ افسر کو عدالت طلب کر لیا۔ اسلام […]
لاہور (پی این آئی) انسدادِ دہشت گری کی خصوصی عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی جناح ہاؤس حملہ سمیت 5 مقدمات میں ضمانت میں توسیع کر دی ہے۔۔۔۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سماعت چیئرمین پی ٹی آئی عدالت کے روبرو پیش ہوئے۔۔۔۔ […]
اسلام آباد (پی این آئی) سینئر قانون دان اور سیاستدان اعتزاز احسن نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ اعظم خان کے بیان کا کوئی سر پیر نہیں۔ انہوں نے کہا کہ سائفر درست نہیں تھا تو ڈی مارش کیوں کیا گیا تھا۔ […]
اسلام آباد(پی این آئی)راجہ ریاض کا سیاسی مستقبل کے حوالے سے بڑا فیصلہ۔۔ قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر راجہ ریاض نے کہا ہے کہ اسمبلیاں 8 اگست کو تحلیل کی جا رہی ہیں، نگراں حکومت 90 روز ہی کے اندر انتخابات کرانے کی پابند ہوگی۔ […]
کراچی ( پی این آئی) گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس (جی ڈی اے) کے غوث بخش مہر نے پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) میں شمولیت کا اعلان کردیا۔غوث بخش مہر نے پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان وزیراعلیٰ سندھ سے ملاقات میں کیا۔ […]
اسلام آباد (آئی این پی ) رہنما تحریک انصاف اور سابق وفاقی وزیر اسد عمر نے کہا ہے کہ اعظم خان کے بیان میں قانونی طور پر تو کچھ نظر نہیں آیا۔ اسلام آباد میں جوڈیشل کمپلیکس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے اسد عمر […]
راولپنڈی (آئی این پی ) سربراہ عوامی مسلم لیگ اور سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ آخری 20 دن رہ گئے ہیں جو کرنا ہے کر لیں پھرانہیں موقع نہیں ملے گا، غربت اور مہنگائی کے مارے لوگ اگر شفاف […]
اسلام آباد(آئی این پی)وفاقی حکومت کی جانب سے میڈیا کی ریگولیشن سے متعلق اہم قانون سازی کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ۔نجی ٹی وی کے مطابق وزارت اطلاعات و نشریات نے پیمرا قانون میں ترمیمی بل 2023 تیار کر لیا جو قومی اسمبلی میں […]
اسلام آباد(آئی این پی)عام انتخاب میں تاخیر کے ساتھ نئی آئینی بحران پیدا ہونے کا خدشہ پیدا ہوگیا سیکرٹری الیکشن کمیشن عمرحمید نے کہاہے کہ ہم الیکشن کے لیے تیار ہیں چاہے 60دن میں ہوں یا 90دن میں ہوں اگر حکومت نے نئی مردم شماری […]