اسلام آباد(پی این آئی )اسلام آباد ہائیکورٹ نے حکومت کو زوردار جھٹکا دیدیا۔۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے اربوں روپے کا سپر ٹیکس کا نفاذ غیر قانونی قرار دیدیا ۔تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ نے انکم ٹیکس آرڈیننس کی شق فور سی کو بھی غیر […]
ملتان (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے سینیئر رہنما عامر ڈوگر کو اڑھائی ماہ بعد جیل سے رہا کردیا گیا۔ رہائی کے بعد ملتان میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عامر ڈوگر کا کہنا تھا کہ اڑھائی ماہ جیل کاٹ کر واپس آیا ہوں، […]
لاہور(پی این آئی) استحکام پاکستان پارٹی کے پیٹرن ان چیف جہانگیر ترین کے بھائی عالمگیر ترین کی موت کی فرانزک رپورٹ تیار کرلی گئی۔فرانزک رپورٹ میں عالمگیرترین کی خودکشی ہی ثابت ہوئی،پستول پرفنگر پرنٹس اور دیگرشواہد عالمگیرترین کے اپنے ہی ہیں، خودکشی سے قبل لکھا […]
اسلام آباد (پی این آئی) وزیرقانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ سائفر کاسیاسی مقاصد کیلئے استعمال ثابت ہوا تو 14سال سزا ہوسکتی ہے، ایف آئی اے میں سائفر معاملہ زیرتفتیش ہے، انکوائری میرٹ پر ہوگی، کلاسیفائیڈ دستاویز کو پبلک یا کسی کے ساتھ […]
اسلام آباد (پی این آئی) 9 اور10 محرم الحرام کو عام تعطیل کا اعلان کر دیا گیا۔وزیر اعظم شہباز شریف نے عاشورہ کے موقع پر9 اور10 محرم الحرام کو عام تعطیل کی منظوری دے دی۔وزیر اعظم کی منظوری کے بعد کابینہ ڈویژن نے نوٹیفکیشن جاری […]
اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کو گرفتار کرنے کا عندیہ دے دیا۔تفصیلات کے مطابق (ن) لیگی رہنما رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ عمران خان نے سائفر تحقیقات میں تعاون نہ کیا تو انہیں […]
اسلام آباد (پی این آئی) الیکشن کمیشن نے ملک میں عام انتخابات کی ممکنہ تاریخ سے متعلق بتادیا، الیکشن کمیشن آف پاکستان کے اسپیشل سیکرٹری ظفر اقبال نے ایک تقریب سے خطاب میں کہا ہے کہ 12 اگست کو مدت مکمل ہونے پر اسمبلی تحلیل […]
اسلام آباد (پی این آئی) ملک بھر میں پیٹرول بحران کا خدشہ۔۔ پٹرلیم ڈیلرز ایسوسی ایشن نے 22 جولائی سے ملک بھر میں پٹرول پمپس بند کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ تحفظات پر وزیر پیٹرولیم کو […]
اسلام آباد (پی این آئی) سیکیورٹی وجوہات کی بناپر ریڈزون میں موٹرسائیکلوں کا داخلہ بند کر دیا گیا ہے۔ ترجمان اسلام آباد پولیس کے مطابق ریڈ زون میں داخلے کے لیے 3 پوائنٹس سے شٹل سروس چلائی گئی ہے۔ یہ شٹل سروس سرینا چوک، پریڈ […]
اسلام آباد (پی این آئی) سابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کو نیب نے آمدن سے زائد اثاثوں کے کیس میں ایک بار پھر طلب کر لیا۔ ذرائع کے مطابق نیب نے عثمان بزدار کو 31 جولائی دن 11 بجے پیش ہونے کی ہدایت کی ہے، […]
استحکام پاکستان پارٹی کی مرکزی سیکرٹری اطلاعات فردوس عاشق کا کہنا ہے کہ انہیں شادی پر 200 تولہ سونا چڑھایا گیا۔ سوشل میڈیا پر فردوس عاشق اعوان کا ایک انٹرویو کلپ وائرل ہورہا ہے جس میں انہوں نے میزبان کے سوال پر اعتراف کیا کہ […]