مرحوم خادم رضوی کیخلاف توہین عدالت کی درخواست بعد از وفات سماعت کیلئے مقرر، مدعی بھی انتقال کر چکے

اسلام آباد(آئی این پی ) سپریم کورٹ، ججز اور عدلیہ کو بدنام کرنے پر مرحوم خادم حسین رضوی کے خلاف توہین عدالت کی درخواست ان کے انتقال کے دو برس بعد سماعت کے لیے مقرر کردی گئی۔ ٹی ایل پی(تحریک لبیک پاکستان) کے مرحوم سربراہ […]

پنجاب کے تعلیمی بورڈز کے میٹرک فرسٹ اینول نتائج، کیڈٹ کالج حسن ابدال نے میدان مار لیا

راولپنڈی ( آئی این پی )حکومت پنجاب کی ہدایات کی روشنی میں چیئرمین پنجاب بورڈ کمیٹی اف چیئرمین نے پنجاب کے تمام تعلیمی بورڈز کے امتحان میٹرک فرسٹ اینول 2023 کے شامل امتحان ہونے والے امیدواران کی پوزیشن کا اعلان کر دیا اس سلسلہ میں […]

شہبازشریف نے وزیراعظم ہاؤس خالی کردیا، ساتھ کیا لے کر گئے؟

اسلام آباد(آئی این پی) شہبازشریف نے انوارا لحق کی بطور نگران وزیراعظم کی تقرری کی بعد وزیراعظم ہاؤس خالی کردیا۔ وہ وزیراعظم ہاؤس سے صرف اپنا ذاتی سامان لے کر گئے ہیں۔ انہوں نے جانے سے پہلے وزیراعظم ہاؤس کے عملے سے الوداعی ملاقات بھی […]

الیکشن کمیشن نے جہانگیرترین کی پارٹی کے انتخابی نشان کی درخواست مسترد کر دی

اسلام آباد(آئی این پی)الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے کہا ہے کہ استحکام پاکستان پارٹی فی الحال رجسٹر نہیں، اس لیے انتخابی نشان کی اہل نہیں۔ سیاسی جماعتوں کو انتخابی نشان دینے کے معاملے پر ای سی پی کا اعلامیہ سامنے آگیا۔ای سی […]

فواد چوہدری نے نامزد نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ کو سچا پاپاکستانی قرار دے دیا

اسلام آباد(آئی این پی)سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کا نگراں وزیراعظم کیلئے انوار الحق کاکڑ کے تقرر پر رد عمل سامنے آگیا۔اپنے بیان میں فواد چوہدری نے کہا کہ انوار الحق کاکڑ ایک سچا پاکستانی، انتہائی پڑھا لکھا معتدل مزاج شخص ہے۔ فواد چوہدری نے […]

جنہیں جیلوں میں ہونا چاہیے وہ قوم پر مسلط ہیں، سراج الحق روایتی سیاستدانوں کے خلاف پھٹ پڑے

راولپنڈی ( آئی این پی )امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا کہ حکمرانوں نے جانے سے قبل اربوں کی کرپشن کے مقدمات ختم کروالیے، جنہیں جیلوں میں ہونا چاہیے وہ قوم پر مسلط ہیں۔ حکمران خاندانوں کے چشم و چراغ مزید حکمرانی کے […]

امریکا کا وہ جزیرہ جو کسی جنگ زدہ علاقے کی تصویر پیش کرنے لگا، ہزاروں گھروں میں آگ لگ گئی، متعدد ہلاکتیں

ہونولولو (پی این آئی)امریکہ کی ریاست ہوائی کے جزیرے ماؤوی میں لگی آگ سے ہلاکتوں کی تعداد 80 ہو گئی جبکہ سرچ ٹیمیں خاکستر علاقے میں مزید لاشوں کی تلاش کررہے ہیں۔ غیرملکی خبرایجنسی کے مطابق ماؤوی کے جنگلات میں لگنے والی آگ سے تقریباًایک […]

جب سے عمران خان کو گرفتار کیا ہمارے ہر کام اُلٹے ہورہے ہیں، عمران خان کو گرفتار کرنے والے پولیس اہلکاروں کا اعتراف

اسلام آباد (پی این آئی )سینئر صحافی عمر چیمہ نے دعویٰ کیاہے کہ جو پولیس اہلکار عمران خان کو گرفتار کرنے گئے تھے ان کا آمنا سامنا بشریٰ بی بی سے بھی ہوا اور اب انہیں کئی قسم کی مشکلات کا سامنا ہے اور وہ […]

صدر مملکت نے سیکیورٹی گارڈ سے معافی مانگ لی، وجہ کیا بنی؟

اسلام آباد (پی این آئی) ایک عام مزدور کو پنشن کیلئے برسوں انتظار کروانا شرمناک امر ہے، صدر مملکت نے برسوں تک پنشن سے محروم رہنے والے سیکیورٹی گارڈ سے معافی مانگ لی، ای او بی آئی کو بھی معافی مانگنے کا حکم۔ تفصیلات کے […]

ہم تین میں نہ تیرہ میں، پیپلزپارٹی رہنمانےنگران وزیراعظم کے فیصلے میں پیپلزپارٹی کی پوزیشن بتا دی

کراچی (پی این آئی) پی پی رہنما اور میئر کراچی مرتضی وہاب نے شکوہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم تین میں نہ تیرہ میں، نگران وزیراعظم کا فیصلہ راجہ ریاض اور شہباز شریف نے کیا۔ انہوں نے کہا کہ میں اگرشیخ چلی ہوتا توماہرانہ […]

close